Xiaomi
فون کی ایک خاص بات اس کی چارجنگ اسپیڈ بھی ہے اور اسے صفر سے 100 فیصد چارج ہونے میں محض 17 منٹ لگتے ہیں۔
شائع 28 اپريل 2022 04:29pm
شیاؤمی سی وی 1 ایس میں 6.55 انچ کا او ایل ای ڈی ڈسپلے 120 ہرٹز ریفریش ریٹ اور 1080p ریزولوشن کے ساتھ دیا گیا ہے۔
شائع 25 اپريل 2022 03:12pm
یہ نیا فون 21 اپریل کو متعارف کرایا جائے گا اور کمپنی کی جانب سے ایک سوشل میڈیا ویڈیو میں اس کی تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں۔
شائع 19 اپريل 2022 04:21pm
بلیک شارک نے 2019 میں ایسے اسمارٹ موبائل فونز بنانا شروع کیے تھے جو گیمنگ کے لیے بہترین ہوتے ہیں۔
شائع 31 مارچ 2022 04:30pm
فون میں 120 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ دی گئی ہے جس سے بیٹری کو مکمل چارج ہونے میں محض 15 منٹ لگتے ہیں۔
شائع 30 مارچ 2022 03:41pm
فون میں 6.58 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ سے لیس ہے جبکہ 5000 ایم اے ایچ بیٹری 18 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ ہے۔
شائع 29 مارچ 2022 06:43pm
دسمبر میں یہ فون چین میں متعارف کرائے گئے تھے اب 3 ماہ بعد شیاؤمی 12 اور 12 پرو کو پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔
شائع 28 مارچ 2022 07:26pm
یہ فون کافی حد تک ریڈمی 10 سے ملتا جلتا ہے مگر اس میں زیادہ بڑی اسکرین اور مختلف پراسیسر دیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 23 مارچ 2022 09:13pm
شیاؤمی کا پوکو ایم 4 پرو 4 جی جبکہ اوپو کا اے 96 پاکستان میں پیش کیے گئے ہیں۔
شائع 22 مارچ 2022 01:33pm
دونوں فونز کا ڈیزائن اور فیچرز کافی حد تک ملتے جلتے ہیں، مگر پرو ماڈل میں زیادہ بہتر کیمرے، فاسٹ چارجنگ اور پراسیسر دیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 18 مارچ 2022 04:44pm
شیاؤمی 12 اور 12 پرو پراسیسر کے لحاظ سے زیادہ بہتر ہیں جبکہ 12 ایکس میں ڈسپلے کا حجم چھوٹا اور کم طاقتور پراسیسر استعمال کیا گیا۔
شائع 16 مارچ 2022 01:45pm
فون کے بیک پر ڈوئل کیمرا سیٹ اپ ہے جس کا مین کیمرا 50 میگا پکسل کا ہے جبکہ دوسرا 2 میگا پکسل کیمرا ہے۔
شائع 14 مارچ 2022 04:34pm
فون کے اندر میڈیا ٹیک کا ہیلیو جی 96 پراسیسر موجود ہے جبکہ 6 سے 8 جی بی تک ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دستیاب ہوگی۔
شائع 13 مارچ 2022 02:55pm
پوکو ایکس 4 پرو جی اور ایم 4 پرو فونز کو کمپنی کی جانب سے متعارف کرایا گیا۔
شائع 01 مارچ 2022 04:19pm
فون کے بیک پر 64 میگا پکسل مین کیمرے، 8 میگا پکسل الٹرا وائیڈ اور 2 میگا پکسل ٹیلی میکرو کیمروں پر مشتمل سیٹ اپ موجود ہے۔
شائع 17 فروری 2022 02:51pm
ریڈمی نوٹ 11 تو اب پاکستان میں صارفین خرید سکتے ہیں مگر نوٹ 11 پرو کی قیمت ابھی بتائی نہیں گئی۔
شائع 13 فروری 2022 03:10pm
2021 کے 12 مہینوں کے دوران سام سنگ ایک بار پھر سب سے زیادہ فونز فروخت کرنے والی کمپنی رہی۔
شائع 28 جنوری 2022 06:33pm
عالمی سطح پر نوٹ 11 پرو پلس کو پیش کرنے کا اعلان نہیں کیا گیا بلکہ اس کی جگہ نوٹ 11 ایس کے نام سے نیا فون پیش کیا گیا۔
شائع 26 جنوری 2022 07:38pm
ریڈمی 10 سیریز کے مقابلے میں اس بار نئے فونز میں کافی کچھ تبدیل کیا گیا ہے جیسے نیا ڈیزائن، پراسیسر اور دیگر فیچرز۔
شائع 19 جنوری 2022 06:29pm
11 آئی ہائپر چارج میں 120 فاسٹ چارجنگ اسپیڈ ہے اور بیٹری محض 15 منٹ میں مکمل چارج ہوسکتی ہے۔
اپ ڈیٹ 07 جنوری 2022 07:13pm
شیاؤمی 12 الٹرا کی خاص بات اس کا بیک پر موجود مین کیمرا سیٹ اپ ہوگا جو 4 لینسز اور لائیسا آپٹکس سپورٹ سے لیس ہوگا۔
شائع 02 جنوری 2022 08:23pm
پراسیسر کے لحاظ سے یہ فون مڈ رینج فون ہے مگر اس سے ہٹ کر فیچرز کے مطابق اس کم قیمت فون میں فلیگ شپ فیچرز دیئے جائیں گے۔
شائع 30 دسمبر 2021 07:03pm
شیاؤمی 12 اور 12 پرو پراسیسر کے لحاظ سے زیادہ بہتر فونز ہیں جبکہ 12 ایکس میں کم طاقتور پراسیسر استعمال کیا گیا ہے۔
شائع 29 دسمبر 2021 04:40pm
کمپنی کی جانب سے شیاؤمی 12 اور 12 پرو کو متعارف کرایا جاسکتا ہے جبکہ 12 ایکس کو پیش کیے جانے کی افواہیں بھی ہیں۔
شائع 27 دسمبر 2021 06:06pm
شیاؤمی کے نئے فلیگ شپ فونز 28 دسمبر کو پیش کیے جارہے ہیں جو کم از کم 3 ماڈلز پر مشتمل ہوں گے۔
شائع 24 دسمبر 2021 06:22pm
شیاؤمی کے نئے فلیگ شپ فونز کی سیریز شیاؤمی 12، 12 پرو اور 12 ایکس پر مشتمل ہوگی اور یہ 28 دسمبر کو متعارف کرائی جاسکتی ہے۔
شائع 05 دسمبر 2021 06:18pm
اس نئے فون میں 6.6 انچ کا آئی پی ایس ایل سی ڈی ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔
شائع 30 نومبر 2021 06:58pm
فون میں میڈیا ٹیک کا ہیلیو جی 88 پراسیسر موجود ہے جبکہ اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج ایم آئی یو آئی 12.5 سے کیا گیا ہے۔
شائع 25 نومبر 2021 08:27pm
چپس کی قلت اور دیگر کمپنیوں سے سخت مسابقت کے نتیجے میں شیاؤمی سے 3 ماہ بعد ہی دنیا کی دوسری بڑی کمپنی کی پوزیشن چھن گئی۔
شائع 23 نومبر 2021 11:30pm
ایسی رپورٹس تو پہلے ہی سامنے آرہی ہیں کہ شیاؤمی کی جانب سے نئی فلیگ شپ فون سیریز کو دسمبر میں متعارف کرایا جارہا ہے۔
شائع 21 نومبر 2021 06:28pm