#YouTube
کمپنی کی جانب جن تبدیلیوں اور اپ ڈیٹس پر غور کیا جارہا ہے ان میں سے ایک 'بریک' شیئرنگ فیچر بھی ہے۔
شائع 18 فروری 2022 06:40pm
اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے لیے یوٹیوب ایپس میں فل اسکرین موڈ میں تبدیلیاں کی گئی ہیں تاکہ ان کو آسانی فراہم کی جاسکے۔
شائع 02 فروری 2022 05:34pm
یوٹیوب نے صارفین کا ایک مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے کسی ویڈیو پر ڈس لائیک کے اعدادوشمار عوام کی نظروں سے اوجھل کردیئے ہیں۔
شائع 11 نومبر 2021 06:10pm
عالمی ادارہ صحت یا ممالک میں منظوری حاصل کرنے والی ہر قسم کی ویکسینز کے اثرات کے خلاف گمراہ کن مواد پر پابندی عائد کی جائے گی۔
شائع 29 ستمبر 2021 08:26pm
یوٹیوب دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سائٹ ہے مگر اب تک ڈیسک ٹاپ ورژن پر ویڈیوز کو ڈاؤن لوڈ کرنا ممکن نہیں۔
شائع 23 ستمبر 2021 10:07pm
یوٹیوب کے جاری اعدادوشمار کے مطابق فروری 2020 سے اب تک گمراہ کن مواد پر مبنی 10 لاکھ ویڈیوز کو ڈیلیٹ کیا گیا ہے۔
شائع 26 اگست 2021 10:12pm
یوٹیوب نے ' آن دا رائز ' فیچر متعارف کرایا ہے جو اس ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر ابھرتے کریئٹیرز کو ہائی لائٹ کرے گا۔
شائع 07 اگست 2021 05:25pm
یوٹیوب شارٹس میں 15 سیکنڈ یا اس سے کم دورانیے کی ویڈیوز نئے کریٹیر ٹولز سے تیار کرکے اپ لوڈ کی جاسکتی ہیں۔
شائع 12 جولائ 2021 10:05pm
یوٹیوب نے موبائل ایپس میں ایک اہم تبدیلی کو متعارف کرایا ہے جو اس ویڈیو شیئرنگ سائٹ کے استعمال کے تجربے کو بدل دے گی۔
شائع 24 اپريل 2021 08:22pm
گزشتہ سال فروری سے اب تک یوٹیوب نے کورونا سے متعلق گمراہ کن تفصیلات پھیلانے والی 8 لاکھ ویڈیوز کو اپنے پلیٹ فارم سے ہٹایا ہے۔
شائع 13 مارچ 2021 09:41pm
ان مختصر ویڈیوز کو اب بھی دنیا بھر میں لوگ ایپ میں مین فیڈ پر اسکرولنگ کے دوران دیکھ سکتے ہیں، مگر اپ لوڈ کرنا ممکن نہیں۔
شائع 01 مارچ 2021 06:15pm
نئے فلٹرز سے والدین کو بچوں کو ان کی عمر کے مطابق مواد تک محدود رکھنے میں مدد ملے گی۔
شائع 24 فروری 2021 09:31pm
ٹک ٹاک کی نقل پر مبنی اس فیچر کو یوٹیوب شارٹس کا نام دیا گیا تھا اور اب یہ سب صارفین کو دستیاب ہے۔
شائع 07 جنوری 2021 05:06pm
اگر حالیہ دنوں میں یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھتے ہوئے زیادہ اشتہارات نظر آرہے ہیں تو ایسا صرف آپ کے ساتھ ہی نہیں ہورہا۔
شائع 19 نومبر 2020 07:19pm
اس اضافے کا مقصد صارفین کو اس وبائی بیماری کے حوالے سے مستند ذرائع کی جاری تفصیلاات فراہم کرنا ہے۔
شائع 18 نومبر 2020 08:48pm
گوگل نے اپنی ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب کی اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپ میں اہم ترین اپ ڈیٹس کی ہیں۔
اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2020 07:12pm
یہ نیا فیچر صارفین کو 15 سیکنڈ یا اس سے کم دورانیے کی ویڈیوز نئے کریٹیر ٹولز سے تیار کرکے اپ لوڈ کرنے کی سہولت فراہم کرے گا۔
شائع 15 ستمبر 2020 05:45pm
یوٹیوب میں ہی ایک ایسی دلچسپ ٹرک چھپی ہے جو ویٖڈیو میں اشتہارات کو روک دیتی ہے۔
شائع 13 جون 2020 08:01pm
یوٹیوب کی پابندی کا کوئی فائدہ نہیں کیوں کہ اسے استعمال کرنے کے متبادل طریقے موجود ہیں، پیپلزپارٹی کی رکن شازیہ مری۔
اپ ڈیٹ 01 اپريل 2014 02:59pm
پی ٹی اے کے ایک اہلکار کے مطابق سب سے بہترین حل وہی ہے، جو دوسرے مسلم ملکوں نے اپنایا ہوا ہے۔
شائع 25 مارچ 2014 07:51am
درخواست گزار نے کہا کہ اس پابندی سے معلومات حاصل کرنے کے انفرادی حق کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔
شائع 10 جنوری 2014 12:10pm
بلاول بھٹو نے سندھ فیسٹیول کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم ہندی سینما کا مقابلہ نہیں کرپائے تو انڈین فلموں کو بین کردیا۔
شائع 16 دسمبر 2013 12:49pm
وزیرمملکت نے یوٹیوب کھولنے کی حتمی تاریخ نہیں دی، چیئرمین پی ٹی اے کے مطابق پابندی کسی بھی وقت ختم ہوسکتی ہے۔
اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2013 12:28pm