دنیا سیکیورٹی کلیئرنس منسوخ کرنے پر ترک کمپنی نے بھارتی حکومت کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا ترکیہ میں قائم سیلیبی، مختلف ممالک کے علاوہ بھارت میں بھی ہوائی اڈوں پر خدمات مہیا کرتی ہے۔
دنیا اقوام متحدہ کی 2025 میں پاکستان کی معاشی ترقی 2.3 فیصد رہنے کی پیشگوئی پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا، آئی ایم ایف پروگرام کے تحت مالیاتی استحکام اور اصلاحات جاری رکھیں گے، رپورٹ
دنیا پاک-بھارت جنگ کے دوران افغان طالبان سربراہ کے قریبی ساتھی کا بھارت کے خفیہ دورے کا انکشاف طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ کے قریبی ساتھی ابراہیم صدر نے خفیہ طور پر بھارت کا دورہ کیا، بی بی سی
صحت عالمی ادارہ صحت کی پاپوا نیوگنی میں دوبارہ پولیو پھیلنے کی تصدیق پاپوا نیوگنی کو عالمی ادارہ صحت نے 2000 میں پولیو سے پاک قرار دے دیا تھا مگر بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کی شرح 50 فیصد سے بھی کم تھی
دنیا استنبول: یوکرینی اور روسی حکام کے درمیان جنگ بندی پر براہ راست مذاکرات کا آغاز یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے ساتھ مذاکرات میں جنگ بندی پر اتفاق نہ ہونے پر عالمی رہنماؤں سے سخت ردعمل کی اپیل کردی
پاکستان پاکستان کا پانی روکنے کیلئے بھارت کا دریائے چناب پر نہر کی توسیع، نئے آبی منصوبوں پر غور بھارت نے کم از کم پانچ ڈیموں کیلئے موزوں مقامات کی نشاندہی کرلی ہے جن میں سے چار دریائے چناب اور ایک دریائے جہلم کے معاون دریا پر بنایا جائے گا
حیرت انگیز اماراتی لڑکیوں کا منفرد رقص سے ٹرمپ کا استقبال، سوشل میڈیا پر نئی بحث ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبال روایتی خلیجی رقص ’العیالہ‘ سے کیا گیا، اس دوران مرد اور خواتین ایک ساتھ رقص کرتی دکھائی دیں۔
پاکستان بھارت میں پاکستانی پرچم کی آن لائن فروخت پر انڈین حکومت برہم، ایمازون کو نوٹس بھارت میں پاکستانی پرچم اور پاکستان سے اظہار محبت کے لیے استعمال ہونے والی دیگر اشیا کی فروخت قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار۔
دنیا پیوٹن کا زیلنسکی سے ملاقات سے انکار، ترکیہ میں امن مذاکرات بے نتیجہ رہنے کا امکان روسی صدر نے یوکرینی ہم منصب کی جانب سے براہِ راست مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے اس کے بجائے ایک نچلی سطح کا وفد مجوزہ امن مذاکرات کے لیے بھیج دیا۔
دنیا غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 24 گھنٹے میں 120 فلسطینی شہید 2 روز میں اسرائیلی بمباری سے شہید بچوں کی تعداد 45 تک جاپہنچی، انسانی امداد کی بحالی مذاکرات کے آغاز کے لیے کم از کم شرط ہے، حماس