ایران نے تل ابیب، حیفہ، مقبوضہ بیت المقدس پر میزائل برسادیے، 7 صہیونی فوجی زخمیوں میں شامل، جوہری تحقیقی مرکز بھی ہدف بنا، اسرائیل کا کوئی حصہ محفوظ نہیں رہے گا، تہران
موساد نے ایران کے اندر ایک خفیہ دھماکہ خیز ڈرون بیس بنایا، ہتھیاروں کے نظام لے جانے والی گاڑیاں ایران میں اسمگل کی گئیں، اینٹی ایئرکرافٹ سائٹس کے قریب درست میزائل نصب کیے، خبر ایجنسی
اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کی جانب سے 13 جون کو جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایران کی حدود میں رہ کر ایران پر حملے کیے جانے کا انکشاف سامنے آگیا۔
دفترخارجہ میں قائم کرائسسز مینجمنٹ یونٹ 24 گھنٹے فعال رہے گا جبکہ پاکستانی سفارتخانہ وزیراعظم کی ہدایت پر ایران میں موجود زائرین اور شہریوں کو واپس لانے کیلئے سہولیات فراہم کرے گا، ترجمان
نطنز میں یورینیم افزودگی کے مرکز پر اسرائیلی حملوں سے زیادہ تر نقصان سطح زمین پر ہوا، زیر زمین سینٹری فیوجز کو کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم
برینٹ اور ڈبلیو ٹی اے خام تیل کی قیمتوں میں 5.1 ڈالر کا اضافہ، سرمایہ کاروں نے اسٹاک مارکیٹوں کے بجائے سونے اور سوئس فرانک جیسے محفوظ اثاثوں پر توجہ مرکوز کرلی۔
احمد آباد سے لندن جانے والے ایئر انڈیا کا طیارہ 12 جون کو کر گر تباہ ہوا تھا، حادثے میں 241 مسافر اور عملے کے ارکان ہلاک ہوئے تھے، ایک شخص معجزاتی طور پر بچ گیا تھا۔
پھوکٹ سے دہلی جانے والے ایئرانڈیا کے مسافر طیارے کو دورانِ پرواز بم کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر بحفاظت واپس اتار لیا گیا، تمام مسافر محفوظ مقام پر منتقل
نطنز میں ایران کی مرکزی افزودگی تنصیب، بیلسٹک میزائل پروگرام کے مرکز، جوہری سائنسدانوں کو بھی نشانہ بنایا ہے، اسرائیلی وزیراعظم نے آپریشن کا رائزنگ لائن کا نام دیدیا۔
شہدا میں میجر جنرل محمد باقری، میجر جنرل حسین سلامی، میجر جنرل غلام علی راشد، جوہری سائنسدان مہدی طہرانچی، فریدون عباسی، عبدالحمید منوچہر، احمدرضا ذوالفقاری، امیرحسین فقیہی اور مطلب لیزادہ شامل، صہیونی حکومت کو سخت سزا کا انتظار کرنا چاہیے، آیت اللہ علی خامنہ ای