امریکا نے ایران سے مذاکرات طے کر لیے ہیں، انہیں شدید نقصان اٹھانا پڑا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل کرنے کے منصوبے میں پیش رفت کا اشارہ
شائعایک گھنٹہ پہلے
حوالہ ہنڈی میں ملوث بڑے بڑے لوگوں پر ہاتھ ڈالا جائے، کوئی بھی دباؤ قبول کیے بغیر مافیا کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے، ایف آئی اے کراچی زون کو ہدایت
امریکا پارٹی ایسا غیر یقینی عنصر ہے جو 2026 کے وسط مدتی انتخابات کو ریپبلکنز کیلئے ’الٹ پلٹ‘ کر سکتا ہے، دائیں بازو کے ووٹ کم ہوئے تو کانگریس میں اکثریت مشکل ہوگی، تجزیہ کار
2 صہیونیوں کی حالت تشویشناک، صہیونی اہلکار بیت حانون میں زمینی کارروائیوں کے دوران سڑک کے کنارے نصب بم کا نشانہ بنے،زخمی اہلکاروں کو نکالنے کے دوران فائرنگ بھی کی گئی، اسرائیلی فوج
نیتن یاہو نے ملاقات کے دوران ٹرمپ کو وہ خط بھی پیش کیا جو انہوں نے نوبیل امن انعام کیلئے نامزدگی کیلئے کمیٹی کو بھیجا تھا، ٹرمپ اس پر خوش دکھائی دیے اور نیتن یاہو کا شکریہ ادا کیا۔
کالعدم ٹی ٹی پی، بی ایل اے، مجید بریگیڈ کا گٹھ جوڑ افغانستان کے غیر حکومتی علاقوں میں پاکستان کے اسٹریٹجک انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنانے کیلئے سرگرم ہے، مستقل مندوب عاصم افتخار
کراچی میں 2014 میں پانی کی ٹنکی سے بچے کی لاش ملنے کے مقدمے میں سزائے موت پانے والا ملزم شاہد شک کی بنیاد پر بری، جسمانی ریمانڈ کے دوران ملزم کا انٹرویو نشر کیا گیا تھا
بارشوں کے دوران اموات بلوچستان، خیبرپختونخوا، جڑواں شہروں میں ہوئیں، ملک بھر میں بڑے دریاؤں میں نچلے اور درمیانے درجے کے سیلاب پر وزیراعظم کی این ڈی ایم اے کو الرٹ رہنے کی ہدایت
2014 میں کارپوریٹ اداروں کے بورڈ اجلاسوں سے ملنے والی آمدن کو 10 لاکھ روپے تک محدود کیا گیا تھا، حکومت نے نوٹیفکیشن واپس لے لیا، کفایت شعاری اقدامات کو ایس او ایز تک توسیع دیدی گئی۔
رومن ستارووئت کی برطرفی کورسک میں کرپشن اور سرحدی علاقے میں قلعہ بندیوں کیلئے مختص فنڈز کی خوردبرد سے متعلق ممکنہ مجرمانہ مقدمے سے جڑی ہو سکتی ہے، روسی میڈیا
دو طرفہ فوجی تصادم میں دیگر ملکوں کو شامل کرنا بھارت کی ناقص سیاسی کوشش ہے، کسی بھی مہم جوئی کا بغیر کسی ہچکچکاہٹ کے فوری اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا ، آرمی چیف کا این ڈی یو میں خطاب
کراچی کے علاقے انچولی کے قریب ٹریفک ایکسیڈنٹ میں ملوث ویگو جنرل سیکرٹری JDC ظفر عباس کے نام پر رجسٹرڈ ہے جو ڈرائیور عرب رضا چلارہا تھا، ایس ایچ او سمن آباد
وزارت قانون نے جسٹس سرفراز ڈوگر اسلام آباد ہائیکورٹ، ایس ایم عتیق شاہ پشاور، روزی خان بلوچستان اور جسٹس جنید غفار کا بطور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کردیا