دنیا سات ماہ میں 25 مردوں کو شادی کرکے لوٹنے والی ’لٹیری دلہن‘ گرفتار محض 23 سالہ خاتون نے 7 ماہ میں مختلف ریاستوں کے شادی کے خواہش مند 25 مردوں سے شادی کی اور ایک ہفتے کے اندر ہی ان کے گھر سے قیمتی اشیا کا صفایا کرکے چلتی بنیں۔