سہیل اقبال بھٹی
قیمت میں ہونے والے اس اضافے کے بعد کراچی اور اندرون سندھ سی این جی کی قیمت 70 سے 71 روپے فی کلو کے درمیان ہوگی
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2016 06:04pm
تکنیکی خرابی آپٹک فائبر کے منقطع ہونے کے باعث پیدا ہوئی پی ٹی سی ایل حکام
اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2016 09:57am
پلی بارگین کے تحت سیکریٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی اور سہیل مجید شاہ 2 ارب روپے سے زائد نیب میں جمع کرائیں گے۔
اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2016 08:13pm
پنجاب میں سی این جی کا شعبہ پہلے ہی ڈی ریگولیٹ ہوچکا ہے، اب سندھ اور خیبرپختونخوا میں بھی اختیار مالکان کو حاصل ہوگا
اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2016 05:05pm
1994میں آئی بی کیلئےہیلی کاپٹروں کی خریداری کیلئےنجی بینک سے21لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی،ہیلی کاپٹر حاصل نہ ہوسکے۔
اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2016 09:18pm
اگر پاکستان اور بھارت نے آبی تنازع سندھ طاس معاہدے سے ہٹ کر حل کیا تو یہ معاہدہ غیر فعال ہوجائے گا، ورلڈ بینک
اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2016 04:36pm
پاکستانی حکام سے مذاکرات کے بعد روس کو پاک-چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ذرائع
اپ ڈیٹ 25 نومبر 2016 06:09pm
فارما کمپنیوں نے غیر قانونی طریقے سے ایک ارب روپے بٹورے، ان فارما کمپنیوں کے 7 ڈائریکٹرز کو بھی گرفتار کرلیا گیا، نیب
اپ ڈیٹ 22 نومبر 2016 08:19pm
ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر مسلسل جارحانہ اقدامات بھارتی دوہرے معیار کے عکاس ہیں، ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا
اپ ڈیٹ 18 نومبر 2016 04:48pm
گیس کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ صارفین پر منتقل نہ کرنے کے لیے حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے، حکومتی اعلامیہ
شائع 14 نومبر 2016 06:22pm
حکومت نے تجویز نہ دی تو اوگر آرڈیننس کی روشنی میں 15 نومبر کو نوٹیفکیشن جاری کردیا جائیگا، اوگرا حکام
اپ ڈیٹ 13 نومبر 2016 11:42pm
پی ٹی آئی کی سیکریٹری اطلاعات عندلیب عباس دیگر کارکنوں کے ساتھ بنی گالہ کی جانب کی کوشش کررہی تھیں۔
اپ ڈیٹ 01 نومبر 2016 02:25pm
اسٹیل مل کی نجکاری کا عمل رواں مالی سال کے دوران ہی مکمل ہونے کی امید ہے، ذرائع
شائع 21 اکتوبر 2016 06:25pm
نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک کو بجلی کی قیمت میں 38 پیسہ فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔
شائع 20 اکتوبر 2016 03:08pm
سیرین ایئرلائن مارچ میں سول ایوی ایشن اتھارٹی سے ملک میں نجی ایئرلائن کے قیام کا لائسنس حاصل کرچکی ہے۔
شائع 19 اکتوبر 2016 05:06pm
وزیر پٹرولیم کی منظوری کے بعد وزارت پٹرولیم نے سوئی نادرن کیلئے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان جاری کر دیا۔
شائع 17 اکتوبر 2016 05:51pm
ملک کے 52 شہروں میں موبائل فون سروس صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک بند رہے گی۔
شائع 10 اکتوبر 2016 06:58pm
گیس قیمت میں اضافے کی منظوری اوگرا نے دی جس کے بعد رواں مالی سال گیس کمپنیاں صارفین سے 341 ارب روپے اضافی وصول کریں گی۔
اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2016 08:13pm
وفاقی حکومت نے نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پہلی مرتبہ ہائی آکٹین کی قیمت مقرر کرنے کی اجازت دے دی۔
اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2016 08:37pm
نیپرا نے آئندہ 30 سال کے لیے لائسنس جاری کیا، پلانٹ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل گڈانی میں تعمیر کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2016 01:57pm