گرفتار زید اللہ، نور زادہ اور عثمان خارجی دہشتگرد امیر شمس القیوم کو علاقے کے لوگوں کے موبائل نمبرز فراہم کرتے تھے، جو بھتے کیلئے کالز کرتا تھا، ترجمان رینجرز
کامران احمد یوگنڈا سے کراچی پہنچا تھا، نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا، مالٹا کے جعلی پاسپورٹ اور ریذیڈنٹ کارڈ پر سفر کرنے پر حراست میں لیا گیا، ملزم نیب حکام کے حوالے
آگ عمارت کی نچلی منزل پر قائم کار شو روم میں بھڑکی، گاڑیوں اور آتش گیر مواد کی موجودگی کے باعث آگ تیزی سے پھیل گئی اور گہرے دھوئیں نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ترجمان ریسکیو
کمرشل گاڑیوں میں جی پی ایس ٹریکنگ ڈیوائس اور 360 ڈگری کیمرا سسٹم کی تنصیب لازمی قرار، قانون ایک سال میں نافذالعمل ہوگا، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے ہونگے، شرجیل میمن
گرفتار ملزم غیر رجسٹرڈ ٹریول ایجنسی چلا رہا تھا جو بغیر لائسنس شہریوں سے پاسپورٹ اور بیرون ملک بھجوانے کے نام پر رقوم وصول کر رہا تھا، ترجمان ایف آئی اے
خاور نے منیجر اور چوکیدار سے واش روم کا پوچھا، واپس گاڑی میں بیٹھ گئے، سی سی ٹی وی میں کوئی نظر نہیں آیا، آرڈر نہ کرنے پر منیجر نے چوکیدار کو بھیجا تو لاش موجود تھی، فیصل بشیر میمن
پولیس نے جدید تکنیکی مہارت کا استعمال کرتے ہوئے حسن کو پکڑا، گرفتار ملزم فائرنگ کرنے والے عمران آفریدی کو کار میں خیبرپختونخوا لیکر فرار ہوا تھا، کار بر آمد کرلی گئی
تمام اضلاع میں 87 گراں فروشوں کیخلاف کارروائی کی گئی، 10 لاکھ77 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا، کریک ڈاؤن تیز کیا جائے، سید حسن نقوی کی انتظامیہ کو ہدایت۔
پنجاب کی فیملی پکنک منانے آئی تھی، واپسی پر حادثہ پیش آیا، 3 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنہیں سر میں اندرونی چوٹیں آئی ہیں، انچارج سول ہسپتال ٹراما سینٹر ڈاکٹر عبدالرزاق
مارکیٹ میں 800 روپے کے عوض دستیاب غیر مجاز نمبر پلیٹس سے دکانداروں کی چاندی، عوام کو لاکھوں کا چونا لگ گیا، ای چالان کیلئے محکمہ ایکسائز کی فیچرڈ نمبر پلیٹس لازمی قرار
ملزمان حوالہ ہنڈی اور بغیر لائسنس غیر ملکی کرنسی ایکسچینج چلانے میں بھی ملوث تھے، دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، ترجمان ایف آئی اے