پاکستان گھوٹکی کے قریب مسافر ٹرینوں میں تصادم، 51 افراد جاں بحق، 100 زخمی سرگودھا جانے والی ملت ایکسپریس کی 10 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں اور مخالف سمت سے آنے والی سرسید ایکسپریس ان بوگیوں سے ٹکرا گئی۔
پاکستان ‘سندھ کو 60 برس میں پانی کی بدترین قلت کا سامنا ہے’ کاشت کار جولائی میں نرسریوں کی تیاری کرسکتے ہیں جب تک پانی کے بہاؤ میں بہتری کی توقع ہے، چیف انجینئر گڈو بیراج زاہد جونیجو
پاکستان سندھ: بچوں سے بدفعلی، ان کی ویڈیوز بنانے والا اسکول ٹیچر گرفتار خیر پور کا رہائشی ریٹائرڈ سرکاری ٹیچر بچوں کو ٹیوشن دیتا تھا اور انہیں بھی ایک دوسرے کے ساتھ بدفعلی پر مجبور کرتا تھا، پولیس
پاکستان حیدرآباد: گورنر سندھ سے ملنے والے 66 افراد کے کورونا ٹیسٹ کرنے کی ہدایت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دوم مٹیاری نے اہلکاروں سمیت 66 افراد کی ایک فہرست تیار کرلی جو عمران اسمعیل سے ملے تھے۔
Live Covid 2019 حیدرآباد: دو تبلیغی شرکا کے طبی ٹیسٹ مثبت لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کی ریسرچ لیبارٹری میں 18 نمونوں کا تجزیہ کیا گیا۔
پاکستان حیدرآباد:ایم کیو ایم، پی ایس پی کارکنان میں تصادم متحدہ قومی موومنٹ نے تصادم میں کارکنوں کے زخمی ہونے اور ایک دفتر کو آگ لگائے جانے کے الزامات بھی عائد کیے ہیں۔
Munib Ali Daudpoto خلیجی ممالک کا کفالہ سسٹم اور حکومتی غفلت کے شکار پاکستانی تارکینِ وطن منیب علی داؤدپوتو