پاکستان نومسلم خاتون کی عدت مکمل کیے بغیر شادی باطل نہیں، عدالت نومسلم خاتون کی مسلمان مرد سے عدت کے دوران شادی باطل نہیں فاسد ہے، اگر خاتون چاہیں تو اس کے ساتھ نئے سرے سے نکاح کر لیں، فیصلہ
پاکستان سندھ: سیلاب زدہ علاقوں میں پانی کی سطح میں کمی، جاں بحق افراد کی تعداد 1500 سے متجاوز سندھ میں آبی بیماریوں کا شکار 92ہزار797 شہریوں کا ایک دن میں علاج کیا گیا،ابتک مجموعی طور پر 23 لاکھ مریضوں کا علاج کیا جاچکا ہے۔
پاکستان حیدرآباد: خیرپور ناتھن شاہ اور جوہی میں پانی کی سطح میں واضح کمی آنے لگی کھاری پور ناتھن شاہ میں ایک فٹ اور جوہی میں 2 فٹ پانی کم ہو گیا ہے، اسپیشل سیکریٹری سندھ جمال منگن
پاکستان لاڑکانہ-سیہون بند میں 'کٹ' لگادیے گئے، سیلاب سے مزید 36 افراد جاں بحق پانی کا رخ موڑنے کے لیے بند میں کٹ لگائے گئے، 14 جون سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 391 ہوگئی، این ڈی ایم اے
پاکستان منچھر جھیل، مین نارا ویلی ڈرین میں شگاف سے بھان سید آباد میں سیلاب کا خطرہ ڈپٹی کمشنر جامشورو نے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا اور قصبے کے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت دے دی، رپورٹ
پاکستان منچھر جھیل میں پانی کا دباؤ کم کرنے کیلئے 'ریلیف کٹ' لگا دیا گیا ایسا اس لیے کیا گیا کیونکہ جھیل میں پانی کی سطح آبادی والے علاقوں کی جانب بڑھنا شروع ہوگئی تھی، انجینیئر مہیش کمار
پاکستان سندھ : بارشوں اور سیلاب سے 16 لاکھ 70 ہزار افراد بے گھر ہوئے، پی ڈی ایم اے بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں مجموعی طور پر 49 لاکھ لوگ متاثر اور 339 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، رپورٹ
پاکستان بارشوں کے سبب سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ دوبارہ ملتوی ہونے کا خدشہ کراچی، حیدر آباد کے ڈپٹی کمشنرز نے الیکشن کمیشن سے انتخابات ملتوی یا بارش کی تباہ کاریوں کے سبب صورتحال کے جائزے کی استدعا کی ہے۔
پاکستان حیدرآباد میں قرآن پاک کی مبینہ بےحرمتی پر شہر بھر میں ہنگامہ آرائی مشتعل مظاہرین نے ایک پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ پولیس موبائل کو بھی نقصان پہنچایا۔
نقطہ نظر کیا منچھر جھیل کا مستقبل تاریک ہی رہے گا؟ جھیل اپنا حیاتیاتی تنوع کھوچکی ہے اور یہاں بسنے والے ماہی گیر گھرانے آلودہ پانی کے باعث اپنے روزگار سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
پاکستان تھرپارکر: مردہ بچی کی پیدائش کے دوران عملے کی خوفناک غفلت، تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم طبی عملے نے بچی کے سر کو کاٹ کر دھڑ سے کردیا جس کی وجہ سے ماں کو کئی مرتبہ آپریشن کے اذیت ناک عمل سے گزرنا پڑا۔
پاکستان تربیلا ڈیم، چشمہ بیراج پر پانی کی سطح میں کمی نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجادی تربیلا ڈیم میں گزشتہ روز 10 ہزار کیوسک کا ایک بڑا اخراج ہوا، جس سے ڈیم کے ڈیڈ لیول پر پہنچنے کا خدشہ پیدا ہوا، رپورٹ
پاکستان سندھ بھر میں نہریں خشک ہونے کے سبب فصلیں پیاسی ہوگئیں سندھ کے تین بیراجوں میں 7مئی تک پانی کی 52فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، سکھر، روہڑی اور نارا کینال نہروں میں بھی پانی کی قلت ہے، عہدیدار
پاکستان سکھر: شادی سے انکار پر ہندو لڑکی قتل، ملزم گرفتار ملزم واحد لاشاری پوجا کماری سےشادی کرنا چاہتا تھا لیکن انہوں نے شادی سے انکار کردیا تھا، پولیس
پاکستان ٹنڈوالٰہیار: مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کا خواتین پر لاٹھی چارج وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس کے خواتین کے خلاف طاقت کے استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی حیدرآباد کو انکوائری کا حکم دے دیا۔
پاکستان سسٹم میں بہاؤ کم ہونے کی وجہ سے سندھ کے تمام بیراجوں میں پانی کی قلت مزید بڑھ گئی بلوچستان کیلئے پانی کے بہاؤ میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، محکمہ آبپاشی روٹیشن پروگرام شروع کرنے پر مجبور ہوگیا۔
پاکستان ہندو لڑکے کو دیوتاؤں کی تضحیک پر مجبور کرنے والا شخص گرفتار ملزم نے ہندو نوجوان کو دیوی دیوتاؤں کی تضحیک پر مجبور کیا، ریاست کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پاکستان حیدرآباد میں پی ایم ٹی پھٹنے کا واقعہ: حیسکو کا متعلقہ عملہ معطل عید کے دوسرے روز بجلی کا ٹرانسفارمر پھٹنے سے جاں بحق ہونے والے 5 افراد کو سپرد خاک کردیا گیا۔
پاکستان پانی سے متعلق پنجاب، سندھ کا تنازع مزید بڑھ گیا سندھ نے وفاقی انسپکٹرز کو پانی کے بہاؤ اور نقصانات کا پتا لگانے کے لیے گڈو بیراج جانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا، رپورٹ
پاکستان سندھ نے ارسا کے بیراجوں پر نگرانی کے منصوبے کو مسترد کردیا صوبے سندھ کے مطابق ارسا نے مشاورت کے بغیر 8 جون کو پانی کے خروج کی پیمائش کا شیڈول جاری کیا۔
Munib Ali Daudpoto خلیجی ممالک کا کفالہ سسٹم اور حکومتی غفلت کے شکار پاکستانی تارکینِ وطن منیب علی داؤدپوتو