انتخابات میں سید محسن گیلانی کے مقابلے پر کراچی یونائیٹڈ فٹبال کلب کے طحہ علی زئی تھے جنھوں نے 11 ووٹ حاصل کیے، محسن گیلانی کو 13 ووٹ ملے، کل ووٹرز کی تعداد 24 تھی۔
پی ایس ایل 10 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں کراچی کنگز کے 4، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 3،3 جب کہ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا ایک ایک کھلاڑی شامل ہے۔
ہفتہ کو تقریباً 25 اوورز بیٹنگ کی، برمنگھم میں رات کا کھانا، دبئی میں ناشتہ کیا، اتوار کو ابو ظہبی میں دوپہر کا کھانا کھایا اور پھر 6 بجکر 50 منٹ پر لاہور میں تھا، لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر کا بیان
پاک بحریہ نے حالیہ آپریشن بنیان مرصوص میں سمندر میں دشمن کے جارحانہ عزائم ناکام بناکر ایک مرتبہ پھر سمندری دفاع میں برتری ثابت کی، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف
بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا نے 90 میٹر کی تھرو کی ہے جس کا کوئی پریشر نہیں، اولمپکس کے بعد پہلا بڑا ایونٹ ہے جس میں اچھی کارکردگی کیلئے پر امید ہوں، اولمپین ارشد ندیم
لاہور قلندرز کی جانب سے فخرزمان نے 60 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، باؤلنگ میں سلمان مرزا 4، شاہین شاہ آفریدی 2، سکندر رضا اور حارث رؤف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔