جارح مزاج وکٹ کیپر بلے باز نکولس پوران نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے سب سے زیادہ ٹی20 میچز میں ملک کی نمائندگی کی اور انہیں اس فارمیٹ میں سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
ارینا میں موجود شائقین ڈونلڈ ٹرمپ کو دیکھ کر حیران رہ گئے اور کھڑے ہوکر تالیاں بجاکر اپنے صدر کا استقبال کیا جب کہ ٹرمپ نے اپنے مداحوں کو ہاتھ ہلاکر جواب دیا۔
اللہ پاک تمام مسلمانوں کی قربانی قبول فرمائے اور جن لوگوں نے قربانی نہیں کی آپ ان سب کا اور خاص طور پر اپنے ارد گرد کے لوگوں کا بہت خیال رکھیں، کھلاڑیوں کا پیغام
خواتین کرکٹ کی ترقی کے لیے پرعزم ہیں، ایشین کرکٹ کونسل جلد نئی تاریخوں کا اعلان کرے گی، محسن نقوی کی سوشل میڈیا پوسٹ میں ٹورنامنٹ کے ملتوی ہونے کی تصدیق
اپنے کیریئر میں پاکستان میں نہ کھیلنا ہمیشہ ایک کمی رہے گی، پی ایس ایل میں کرکٹ کا معیار بھی بہت ہی اچھا رہا میں یہاں واپس آنا چاہوں گا، سابق انگلش کپتان
پاکستان میں اتنا ٹیلنٹ ہے کہ کوئی بھی کسی بھی کھلاڑی کو ری پلیس کرسکتا ہے، کوشش ہے نوجوانوں اور سینئر کھلاڑیوں کو ایک ساتھ لے کر چلیں، ٹی20 کپتان کی پریس کانفرنس