عبدالرزاق کھٹی
نفسیاتی بیماریوں کو تو پاکستان میں بیماری ہی نہیں مانا جاتا۔ رشتہ دار الٹا طعنے دیتے ہیں کہ تمہاری بیٹی ڈرامے کرتی ہے۔ شائع نومبر 29, 2019 05:47pm
اپوزیشن نے رات کے پچھلے پہر میں ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح جوا کھیلا جو ہر بار جیت کی امید میں کھیلتا ہے اور ہار جاتا ہے اپ ڈیٹ اگست 03, 2019 01:46pm
اگر حکومت مسلم لیگ (ن) یا پیپلزپارٹی کے ارکان کی حمایت حاصل کر بھی لے تو ایوان میں یہ حمایت کسی کام نہیں آسکے گی۔ شائع جولائ 03, 2019 05:47pm
بلاول بھٹو کی میزبانی میں اپوزیشن قائدین حکومت کے خلاف تحریک چلانے کے ماڈل کے کسی نتیجے پر پہنچنے سے بھی قاصر رہے شائع مئ 26, 2019 12:49pm
نواز شریف کے مقابلے میں عمران خان دفتر کو 3 گنا زیادہ وقت دیتے ہیں لیکن اہداف واضح نہ ہونےکی وجہ سے مسائل بڑھتے جارہےہیں اپ ڈیٹ اپريل 03, 2019 11:47am
اختر مینگل اگر حکومت کا ساتھ نہیں دیتے تو شہباز شریف کو ہٹانا مشکل ہوجائے گا، کیونکہ اب سب کچھ انہی کے ووٹ سے جڑا ہے۔ اپ ڈیٹ فروری 13, 2019 12:27pm
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی اسی صورت میں ہی فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے جب اس کا استعمال سائنسی طریقے سے کیا جائے۔ اپ ڈیٹ نومبر 22, 2018 10:30am
موجودہ اسمبلی میں تقریباً 41 فیصد نئےچہرے ہیں جن میں کئی وزیر بن گئےہیں جبکہ ڈپٹی اسپیکر بھی پہلی بار اسمبلی تک پہنچےہیں شائع اکتوبر 04, 2018 09:26am
چونکہ مسلم لیگ (ن) اپنی بربادی کا ذمہ دار عمران خان کو سمجھتی ہے لہذا اس نے مخالفت سے زیادہ دشمنی جیسا کردار نبھایا ہے۔ شائع اگست 18, 2018 05:44pm
سیاسی جماعتوں کےاندر جمہوریت اور جمہوری رویے انتہائی کم سطح پر نظر آتے ہیں اور پارلیمان کی اہمیت بھی شاید اسی لیےنہیں ہے شائع اپريل 10, 2018 11:59am
مسلسل جھگڑوں کے باوجود قومی اسمبلی نے ایسی کوئی ڈکشنری مرتب نہیں کی جس میں پارلیمانی غیر پارلیمانی الفاظ کا فرق ہوسکے اپ ڈیٹ فروری 07, 2018 11:55am
ماضی میں حکومت سازی کیلئےفاٹاارکان کاکرداراہم رہاہےلیکن قائد حزب اختلاف کےانتخاب کیلئےانکی اہمیت پہلی مرتبہ سامنےآرہی ہے اپ ڈیٹ ستمبر 29, 2017 10:27am
ملکی سیاست میں بھٹو اور ضیاء ایک دوسرے کا پیچھا کرتے نظر آتے ہیں مگر پہلی بار کی طرح ہر بار سیاست پرضیاء غالب آ جاتا ہے۔ اپ ڈیٹ اگست 19, 2017 12:27pm
ملک میں جس سے حساب مانگیں تو جواب آتا ہے کہ قیام پاکستان سے آغاز کریں۔ دوسرے خود کو حساب دینے کا پابند ہی نہیں سمجھتے۔ شائع جون 16, 2017 04:39pm
اگر ایک وردی پوش افسر کی عزت کسی وڈیرے کے ہاتھوں محفوظ نہیں تو ایک عام آدمی کی عزت کس طرح محفوظ ہوگی۔ اپ ڈیٹ مئ 06, 2017 04:29pm
میاں نواز شریف نے سندھ کا رخ ایسے وقت میں کیا ہے جب ان کے بہترین کھلاڑی یا تو انہیں چھوڑ چکے ہیں یا خاموش بیٹھ گئے ہیں۔ اپ ڈیٹ اپريل 10, 2017 08:45pm
پی پی کی ٹیم حکومت سے مذاکرات کر رہی تھی کہ اچانک حسین حقانی نے ایک مضمون کی صورت میں پیپلزپارٹی کے سر پر پتھر دے مارا۔ شائع مارچ 17, 2017 05:07pm
کیا درسی کتابوں میں ہم اپنے بچوں کو یہ بتائیں کہ ہمارے پولیس والے چرس فروخت کرتے ہیں۔ اپ ڈیٹ مارچ 10, 2017 11:49am