نقطہ نظر بجٹ اجلاس کے دوران پس پردہ کیا کچھ ہوتا رہا؟ ماضی کے برعکس اس بار اجلاس کی کارروائی میں ایک ویرانی سی چھائی تھی، خوف کا عالم تھا اور ہر آدمی دوسرے سے گھبراتا پایا گیا۔
نقطہ نظر لاک ڈاؤن کے بعد قومی اسمبلی پر لگا قفل کھلا تو میں نے کیا دیکھا؟ 11 مئی، قومی اسمبلی کی تاریخ کے لیے انوکھا دن تھا، کیونکہ کورونا وائرس کی وبائی پھوٹ کے بیچ بہت کچھ پہلی بار ہورہا تھا۔
نقطہ نظر سندھ کے گرگلے، اپنے ہی درد سے ناواقف نسل کی کتھا جب بیوی زیادہ بیوپار کرکے آئے تو ہم یہی پکاتے ہیں، ورنہ ایک کلو آٹے میں پانی اور نمک ڈال کر پکاتے ہیں اور کھاتے ہیں۔
نقطہ نظر کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن میں سیاستدان کس طرح وقت گزار رہے ہیں؟ ’پہلے بیگم کو یہ شکایت تھی کہ گھر پر نہیں ہوتا اور اب یہ شکایت ہے کہ میرے گھر پر رہنے کی وجہ سے ان کا کام بڑھ گیا ہے۔‘
نقطہ نظر 20 سیکنڈ میں لوگوں کی سوچ بدلنے والا لفٹ آپریٹر اگر ایک لفٹ آپریٹر لوگوں کی سوچ کے زاویے بدلنے کی کوشش کرسکتا ہے تو پھر میں اور آپ ایسا کیوں نہیں کرسکتے؟
نقطہ نظر تیز ترین قانون سازی کا ریکارڈ: قومی اسمبلی میں کیا کچھ ہوا؟ میں آپ کو جو کہانی سنانے جارہا ہوں یہ پاکستان کی پارلیمان کی تیز ترین قانون سازی پر مشتمل ریکارڈ کی کہانی ہے
نقطہ نظر پُرتعیش زندگی کے مالک فلم ساز کی بیٹی ڈھابہ کیوں چلا رہی ہے؟ نفسیاتی بیماریوں کو تو پاکستان میں بیماری ہی نہیں مانا جاتا۔ رشتہ دار الٹا طعنے دیتے ہیں کہ تمہاری بیٹی ڈرامے کرتی ہے۔
نقطہ نظر سینیٹ انتخابات: کتنے بجکر کتنے منٹ پر کیا ہوا؟ اپوزیشن نے رات کے پچھلے پہر میں ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح جوا کھیلا جو ہر بار جیت کی امید میں کھیلتا ہے اور ہار جاتا ہے
نقطہ نظر اکثریت کے باوجود اپوزیشن چیئرمین سینیٹ کو تبدیل کرسکے گی؟ اگر حکومت مسلم لیگ (ن) یا پیپلزپارٹی کے ارکان کی حمایت حاصل کر بھی لے تو ایوان میں یہ حمایت کسی کام نہیں آسکے گی۔
نقطہ نظر اے پی سی میں اپوزیشن کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟ بلاول بھٹو کی میزبانی میں اپوزیشن قائدین حکومت کے خلاف تحریک چلانے کے ماڈل کے کسی نتیجے پر پہنچنے سے بھی قاصر رہے
نقطہ نظر تحریک انصاف کی طاقتور حکومت نتائج کیوں نہیں دے پارہی؟ نواز شریف کے مقابلے میں عمران خان دفتر کو 3 گنا زیادہ وقت دیتے ہیں لیکن اہداف واضح نہ ہونےکی وجہ سے مسائل بڑھتے جارہےہیں
نقطہ نظر تحریک انصاف کے ’سافٹ لائنر‘ شہباز شریف کی حمایت کیوں کررہے ہیں؟ اختر مینگل اگر حکومت کا ساتھ نہیں دیتے تو شہباز شریف کو ہٹانا مشکل ہوجائے گا، کیونکہ اب سب کچھ انہی کے ووٹ سے جڑا ہے۔
نقطہ نظر ایک کروڑ ملازمتیں ممکن ہیں، لیکن کس طرح؟ پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی اسی صورت میں ہی فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے جب اس کا استعمال سائنسی طریقے سے کیا جائے۔
نقطہ نظر تحریکِ انصاف کی حکومت کے پہلے پارلیمانی مہینے کا مشاہدہ موجودہ اسمبلی میں تقریباً 41 فیصد نئےچہرے ہیں جن میں کئی وزیر بن گئےہیں جبکہ ڈپٹی اسپیکر بھی پہلی بار اسمبلی تک پہنچےہیں
نقطہ نظر قومی اسمبلی کی گیلری میں بیٹھ کر میں نے کیا کچھ دیکھا! چونکہ مسلم لیگ (ن) اپنی بربادی کا ذمہ دار عمران خان کو سمجھتی ہے لہذا اس نے مخالفت سے زیادہ دشمنی جیسا کردار نبھایا ہے۔
نقطہ نظر قومی اسمبلی کی کارکردگی کا سوال اور نااہل ارکان سیاسی جماعتوں کےاندر جمہوریت اور جمہوری رویے انتہائی کم سطح پر نظر آتے ہیں اور پارلیمان کی اہمیت بھی شاید اسی لیےنہیں ہے
نقطہ نظر پارلیمانی گالیوں کی ڈکشنری مسلسل جھگڑوں کے باوجود قومی اسمبلی نے ایسی کوئی ڈکشنری مرتب نہیں کی جس میں پارلیمانی غیر پارلیمانی الفاظ کا فرق ہوسکے
نقطہ نظر اپنے مفاد کی خاطر ہی سہی، پارلیمنٹ یاد تو آئی ماضی میں حکومت سازی کیلئےفاٹاارکان کاکرداراہم رہاہےلیکن قائد حزب اختلاف کےانتخاب کیلئےانکی اہمیت پہلی مرتبہ سامنےآرہی ہے
نقطہ نظر ضیاء کی موت اور دردِ جمہوریت ملکی سیاست میں بھٹو اور ضیاء ایک دوسرے کا پیچھا کرتے نظر آتے ہیں مگر پہلی بار کی طرح ہر بار سیاست پرضیاء غالب آ جاتا ہے۔
نقطہ نظر ’پاکستان تو بدل رہا ہے‘ آپ کو لگتا ہے، لیکن... ملک میں جس سے حساب مانگیں تو جواب آتا ہے کہ قیام پاکستان سے آغاز کریں۔ دوسرے خود کو حساب دینے کا پابند ہی نہیں سمجھتے۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی