Live Election 2018 شیر کے نشان کی شرٹ پہن کر آنے والے شخص کو ووٹنگ کی اجازت نہیں دی گئی پولنگ اسٹیشن پر آنے والے شخص کی شرٹ پر شیر کے نشان کے علاوہ مسلم لیگ (ن) کے نعرے بھی درج تھے۔
Live Election 2018 عابد شیر علی اور خاتون پریزائیڈنگ افسر میں تکرار، پولنگ رک گئی قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں پولنگ اسٹیشن نمبر 376 پر پولنگ کا عمل روک دیا گیا۔
Live Election 2018 ’پیپلز پارٹی آج فتح کا جشن منائے گی‘ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی بہتر الیکشن مہم چلانے کا بہتر نتیجہ آئے گا، مراد علی شاہ
Live Election 2018 ہسپتال میں زیرِ علاج شخص بھی اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا محمد شفیع دوسرے شخص کی مدد سے پولنگ اسٹیشن پہنچا جبکہ اس کے ساتھ میڈیکل آلات بھی لگے ہوئے تھے۔
Live Election 2018 مسلم لیگ (ن) کے خرم دستگیر نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا گوجرانوالہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کے گورنمنٹ خواتین کالج میں انہوں نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔
Live Election 2018 پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا شاہ محمود قریشی نے اپنا ووٹ ساتھیوں کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشن پہنچے تھے۔
Live Election 2018 1985-2013: پاکستان میں انتخابات کا ٹرن آوٹ 1985 کے انتخابات میں 53.7 فیصد ووٹرز نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا جبکہ 2013 میں 55 فیصد ووٹرز ووٹ کاسٹ کرسکے۔
Live Election 2018 کراچی: پولنگ ایجنٹس اسٹیشن نہیں پہنچ سکے، پولنگ کا عمل تاخیر کا شکار الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ ایجنٹ کی تقرری کا لیٹر دیر سے ملا ہے، پولنگ ایجنٹس
Live Election 2018 میڈیا کو کوریج سے روکنے کی اطلاعات، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا الیکشن کمیشن کا جاری کردہ کارڈ رکھنے والے میڈیا نمائندوں کو کوریج کرنے سے نہ روکا جائے، سیکریٹری الیکشن کمیشن
کھیل کامیابی عمران خان اور سچائی کی ہوگی، کرکٹر محمد حفیظ میں ان انتخابات کے لیے عمران خان کو اپنی دعائیں بھیج رہا ہوں، ٹیسٹ کرکٹر
Live Election 2018 ’عوام گھروں سے نکلیں اور اپنا حقِ رائے دہی ضرور استعمال کریں‘ گزشتہ 4 دہائیوں میں پہلی مرتبہ قوم کو موقع ملا ہے کہ وہ اسٹیٹس کو کو شکستِ فاش سے دو چار کرے، عمران خان
کھیل شاہد آفریدی کی بیٹیوں کا عمران خان کی حمایت میں پیغام شاہد آفریدی کی صاحبزادیاں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کر رہی ہیں۔
Live Election 2018 پیپلز پارٹی کا اکرام اللہ گنڈاپور کی ہلاکت پر سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان دہشتگردوں کی طرف سے انتخابی امیدواران پر حملے سازش ہے، شہید اکرام گنڈاپور کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، بلاول
Live Election 2018 جماعت اسلامی کے کارکنان نے تحریک انصاف کے کارکنان کو پانی پلایا خیبرپختونخوا کے علاقے دیر میں انتخابی مہم کے سلسلے میں تحریک انصاف کی ریلی رواں دواں تھی۔
Live Election 2018 عامر لیاقت کا پی پی پی کے کارکنان پر پی ٹی آئی کے بینرز اتارنے کا الزام پیپلز پارٹی کے کارکنان پی ٹی آئی اور عمران خان کے بینرز اتار رہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
Live Election 2018 عمران خان نے انتخابات میں دھاندلی کے خدشات کو رد کردیا مخالفین تحریک انصاف کی مقبولیت کی وجہ سے ایسا کر رہے ہیں، وہ کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن ہارنے جارہے ہیں، عمران خان
Live Election 2018 پی پی پی کے امیدوار نے عمران اسمٰعیل کو جھوٹا ثابت کردیا پی پی پی کے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ عمران اسمٰعیل نے اپنے ٹیکس گوشوارے غلط بتائے ہیں۔
Live Election 2018 چترال:پی پی پی کے امیدوار سےسوال کرنے والا سلاخوں کے پیچھے چلاگیا پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے غلام محمد اور ان کے حامیوں نے ان پر تشدد کیا اور جھوٹا مقدمہ درج کیا، شہری
Live Election 2018 مستونگ واقعہ: مسلم لیگ (ن) کا قومی سوگ پر سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان الیکشن کمیشن،نگران حکومت، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے کہ سیاسی جماعتوں کو سیکیورٹی فراہم کریں، شہباز شریف
Live Election 2018 نئے پاکستان کے لیے عمران خان کو ووٹ دیں، بشریٰ انصاری نئے پاکستان کے لیے عمران خان کو ووٹ دیں تاکہ وہ ہمارے سامنے ایک مرتبہ ملک کے لیے کچھ کرکے دکھا سکیں، خاتون فنکار
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی