Live Election 2018 شاہد خاقان عباسی کی نااہلیت کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج الیکشن ایپلیٹ ٹریبیونل کے پاس کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری یا انہیں مسترد کرنے کا اختیار ہے، شاہد خاقان عباسی
Live Election 2018 الیکشن میں حصہ لینا نہیں چاہتا، صرف انتخابی مہم چلانا چاہتا ہوں، فاروق ستار آئندہ انتخابات ہماری آزمائش ہے، انتخابی مہم میں رکاوٹیں بھی آئیں گی اور سازشیں بھی ہوں گی، ڈاکٹر فاروق ستار
Live Election 2018 پیپلز پارٹی این اے 62 سے خاتون امیدوار سامنے لانے والی واحد جماعت پیپلز پارٹی کی جانب سے ملک بھر میں اپنے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی۔
Live Election 2018 شاہ محمود قریشی کے 28 کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے شاہ محمود کے لندن کے بینک اکاؤنٹ میں 88 ہزار پاونڈز اور اہلیہ کے غیر ملکی اکاؤنٹ میں 26 ہزار 5 سو 12 پاؤنڈز موجود ہیں۔
Live Election 2018 جمشید دستی ایک موٹرسائیکل کے بھی مالک نہیں کاغذاتِ نامزدگی میں کوئی اثاثہ ظاہر نہیں کیا اور کہا کہ گھر سے لے کر موٹر سائیکل تک کچھ بھی اپنے نام نہیں ہے۔
Live Election 2018 مریم نواز کے کاغذاتِ نامزدگی کے خلاف درخواست خارج مریم نواز نے پی پی 173 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے جو ریٹرننگ افسر نے حقائق کو نظر انداز کرکے منظور کیے، درخواست گزار
Live Election 2018 طاہر القادری کا الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان آئین سے ’آئین کی روح‘ نکال لی گئی، انتخابات کے بعد جرائم پیشہ افراد پارلیمنٹ میں بیٹھے نظر آئیں گے، سربراہ پی اے ٹی
Live Election 2018 بنی گالہ میں احتجاجی کارکنان کی تعداد میں اضافہ ملتان, بٹگرام کے بعد چارسدہ سے بھی کے ناراض کارکنان اسلام آباد میں بنی گالہ پہنچنا شروع ہوگئے۔
Live Election 2018 ملی مسلم لیگ کے کتنے امیدوار میدان میں؟ یہ ملک اسلام کے نام پر وجود میں آیا ہے، اس ملک میں سیکولر قوتوں کے لیے جگہ نہیں چھوڑی جائے گی، صدر ایم ایم ایل
Live Election 2018 کاغذاتِ نامزدگی منظور، عمران خان اور مولانا فضل الرحمٰن الیکشن کیلئے اہل قرار عمران خان نے این اے 131، 53سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، مولانا فضل الرحمٰن نے این اے 38 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔
Live Election 2018 بلاول اور آصف زرداری کے کاغذاتِ نامزدگی منظور چیئرمین پی پی پی نے این اے 246 کراچی اور شریک چیئرمین نے این اے 213 نواب شاہ سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے تھے۔
Live Election 2018 پرویز مشرف اور فاروق ستار کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے این اے 245، اے پی ایم ایل کے سربراہ نے این اے 1 چترال سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے تھے۔
Live Election 2018 ٹکٹوں کی تقسیم پر اپنا فیصلہ تبدیل نہیں کروں گا، عمران خان اگر میں آج آپ کے کہنے پر اپنا فیصلہ تبدیل کروں گا تو کل مزید لوگ اپنے مطالبات منوانے آجائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
Live Election 2018 متحدہ مجلسِ عمل ٹکٹوں کا معاملہ حل کرنے کیلئے پُر امید ایم ایم اے میں شامل سیاسی جماعتیں بھی اندرونی طور پر ٹکٹ کے معاملے میں کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکیں، سراج الحق
چوہدی نثار کا آزاد حیثیت میں انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان مسلم لیگ (ن) کے انتخابی حلقے میں ان کے خلاف ایسا امیدوار سامنے لائی ہے جس نے علاقے میں کوئی کام نہیں کیا، چوہدری نثار
Live Election 2018 شیخ رشید احمد اہل قرار، الیکشن میں حصہ لینے کی راہ ہموار اللہ نے میرے حق میں فیصلہ کیا اور آج راولپنڈی کے حلقے سے قلم دوات جیت گئی ہے، شیخ رشید
Live Election 2018 اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ: پتنگ کا انتخابی نشان خالد مقبول صدیقی کے پاس عدالتِ عالیہ نے ڈاکٹر فاروق ستار کی درخواست خارج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو برقرار رکھنے کی ہدایت جاری کردی۔
فٹبال ورلڈکپ کی تاریخ، میدان میں کب کیا ہوا؟ دنیا میں سب سے زیادہ مقبول کھیل فٹبال کا پہلا عالمی کپ 1930 میں ہوا، ہر 4 سال بعد ورلڈ کپ کا انعقاد ہوتا ہے۔
کھیل پی ایس ایل: کھلاڑیوں کی جانب سے پشاور، کوئٹہ مقابلہ بہترین میچ قرار لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شائقین کی اتنی بڑی تعداد کی وجہ سے ہی ہم پی ایس ایل پاکستان میں چاہتے ہیں، جنید خان کا تبصرہ
نقطہ نظر پاکستان میں سال 2017ء کے دوران پیش آنے والے اہم واقعات اس سال فوجی عدالتوں میں توسیع، نواز شریف کی نااہلی، کلبھوشن یادیو کی سزائے موت سمیت کئی دیگر اہم واقعات شامل ہیں۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی