Live Election 2018 مردان کے لوگوں میں نئے پاکستان کیلئے جوش و خروش پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انتخابی مہم کے لیے خیبرپختونخوا کے شہر مردان کا دورہ کیا۔
Live Election 2018 25 جولائی کے انتخابات ملتوی کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، عمران خان عوام ایسی کسی بھی سازش کو انتخابات کی راہ میں حائل ہونے کی اجازت نہیں دیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
Live Election 2018 پنجاب: مختلف حلقوں میں (ق) لیگ کا تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان چوہدری محمد سرور نے اس حمایت کے بعد دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف الیکشن میں لاہور سے کلین سوئپ کرے گی۔
Live Election 2018 اسلام آباد میں تحریک انصاف کی انتخابی مہم میں سرکاری مشینری کا استعمال تصویر میں تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے پرچم لگانے کے عمل کے دوران پولیس کی گاڑی بھی دیکھی جاسکتی ہے۔
Live Election 2018 ہارون بلور کا قتل: پی کے 78 کے انتخابات ملتوی انتخابات کو اے این پی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی کی شہادت کے باعث ملتوی کیا گیا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن
Live Election 2018 ’لیگی کارکنان کےخلاف کارروائی انہیں انتخابات سے روکنے کی کوشش ہے‘ چیف جسٹس، الیکشن کمیشن لیگی کارکنان کےخلاف بلاجواز کارروائی کا نوٹس لیں، لیگی رہنما سردار نسیم
Live Election 2018 ’یہ نہیں بتاسکتی کہ یہ تصاویر کتنی طاقت ور ہیں‘ میں شاید لفظوں میں بیان نہ کرسکوں کہ یہ کتنی پُر جوش اور طاقت ور تصاویر ہیں، بختاور بھٹو زرداری
Live Election 2018 کالعدم اہلِ سنت والجماعت کا آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کالعدم اہلِ سنت والجماعت نے قومی اسمبلی کی نشست این اے 31 پشاور سے پی ٹی آئی کے شوکت علی کی حمایت کا اعلان کیا۔
Live Election 2018 ’پاکستان سے معاشرتی برائیاں ختم کرنے کیلئے خود کو وقف کرنا ہوگا‘ ان برائیوں کا خاتمہ کرنے کے لیے جذبے کی ضرورت ہے، ہم روشن پاکستان کا مقصد حاصل کرنے کے لیے عمران خان کی مدد کرسکتے ہیں۔
Live Election 2018 جن سیاست دانوں کو خطرہ ہے ان کی سیکیورٹی بڑھائی جائے، رحمٰن ملک وزارتِ داخلہ بتائے کہ جن سیاستدانوں کو خطرات لاحق ہیں، ان کی سیکیورٹی کے لیے کیا اقدامات اٹھائے گئے، رہنما پیپلز پارٹی
Live Election 2018 شام 7 بجے سے قبل انتخابی نتیجہ نشر نہ کیا جائے، سیکریٹری الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے، سیکریٹری الیکشن کمیشن
Live Election 2018 الیکشن 2018: 20 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز حساس قرار الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) ملک میں حساس ترین پولنگ اسٹیشنز کی رپورٹ کو اب تک حتمی شکل نہیں دے سکا۔
Live Election 2018 مخالفین پیپلز پارٹی کے خلاف پروپیگنڈا کررہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری مخالفین عوام پر بھروسہ کریں، کیونکہ تھپکی کے ذریعے الیکشن نہیں جیتے جاتے، چیئرمین پیپلز پارٹی
Live Election 2018 ’اداروں سے نہ ٹکرانے کا مشورہ نواز شریف کی بہتری کیلئے تھا‘ اپنی انتخابی مہم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ اس مرتبہ 4 نشستوں سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔
Live Election 2018 این اے 247 سے فاروق ستار کی شکست کا امکان 2002 میں ایم ایم اے کا امیدوار، 2008 میں ایم کیو ایم پاکستان کا امیدوار جبکہ 2013 میں پی ٹی آئی کا امیدوار کامیاب رہا۔
Live Election 2018 3 نشانات پر الیکشن میں حصہ لینے والا لیگی امیدوار ہارون سلطان بخاری شیر کے انتخابی نشان کے علاوہ ٹیلی فون اور پیالے کے انتخابی نشان پر بھی الیکشن میں حصہ لیں گے۔
Live Election 2018 ’ہمیں تنگ کرنا بند کیا جائے، الیکشن لڑنے کا پورا موقع دیا جائے‘ این اے 131 لاہور کے عوام ان کے ساتھ ہیں، عمران خان کو بھاری اکثریت سے شکست دیں گے، خواجہ سعد رفیق
Live Election 2018 الیکشن کے دوران صنفی مساوات پر مواد تخلیق کرنے کا مطالبہ عکس کا یہ اقدام اس کے میڈیا میں صنفی مساوات اقدام کا ایک حصہ ہے جو گزشتہ ماہ مئی میں اٹھایا گیا تھا۔
Live Election 2018 نواز شریف کے حکم پر چوہدری نثار ٹکٹ سے محروم مسلم لیگ (ن) اور چوہدری نثار کے درمیان اختلافات میں فیصلہ کن کردار سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے سخت گیر موقف نے ادا کیا۔
Live Election 2018 آج تحریک انصاف کی فتح ہوئی ہے، فواد چوہدری لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف ایپلیٹ ٹریبیونل کا فیصلہ معطل کردیا۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی