Live Election 2018 عمران خان کی کابینہ میں اتحادی جماعتوں کے 7 وزراء شامل جنوبی پنجاب صوبہ محاذ، عوامی مسلم لیگ، ایم کیو ایم پاکستان، مسلم لیگ (ق)، جی ڈی اے اور بی اے پی کو وزارتیں دی گئی ہیں۔
Live Election 2018 نئی حکومت کے 16 وزراء نے حلف اٹھالیا تقریب کے دوران نومنتخب وزیرِاعظم عمران خان بھی موجود تھے جبکہ دیگر مہمانوں کو بھی اس تقریب میں مدعو کیا گیا تھا۔
Live Election 2018 پاکستانی قوم کی عمران خان سے امیدیں وابستہ ہیں، نوجوت سنگھ سدھو عمران خان وہ شخصیت ہیں جو ہمیشہ تاریخ رقم کرتے ہیں، تقریب حلف برداری میں شرکت میرے لیے باعث عزت ہے، سابق بھارتی کرکٹر
Live Election 2018 ای سی پی میں این اے 254 کے انتخابی نتائج کو کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر قومی اسمبلی کے اس حلقے سے تحریک انصاف کے اسلم خان 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں کامیاب ہوئے تھے۔
Live Election 2018 چوہدری شجاعت حسین کا ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ چوہدری شجاعت حسین بابائے سیاست ہیں، انہوں نے ملک کی بہتری کیلئے بہت کام کیے، ان کا ایوان میں ہونا ضروری ہے، سردار ممتاز
Live Election 2018 کسی پارٹی سے بیک ڈور رابطے نہیں، چوہدری نثار اپنے حامیوں سے بات چیت کرنے کے بعد کسی سیاسی جماعت کی صوبائی اسمبلی میں حمایت کا فیصلہ کروں گا، سابق وزیرِ داخلہ
Live Election 2018 قبائلی اضلاع کے 2 نومنتخب اراکین کا آزاد رہنے کا فیصلہ محسن داور اور محمد علی وزیر بالترتیب شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان سے رکنِ اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔
Live Election 2018 الیکشن کمیشن نے سندھ، خیبرپختونخوا میں 2 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا اعلان کردیا پی کے 80 کوہاٹ اور پی ایس 84 دادو کے ایک ایک پولنگ اسٹیشن پر پولنگ 2 اگست کو ہوگی، الیکشن کمیشن
Live Election 2018 تحریک انصاف کا مرکز اور پنجاب میں حکومت کیلئے نمبر پورے کرنے کا دعویٰ پنجاب میں مسلم لیگ (ق) ہماری اتحادی جماعت ہے اور اس کے اراکین اسمبلی حکومت کا بھی حصہ ہوں گے، بابر اعوان
Live Election 2018 این اے 73 سیالکوٹ: ’آر او کے فیصلے کے خلاف ای سی پی میں درخواست جمع کرادی‘ آر او کے 15 بیگس کھولنے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن پاکستان میں پٹیشن دائر کردی ہے، عثمان ڈار
Live Election 2018 ڈاکٹر یاسمین راشد کو پنجاب کی وزارتِ صحت دیے جانے کا امکان ڈاکٹر یاسمین راشد کو صوبائی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پر اسمبلی میں لایا جائے گا۔
پاکستان 28 جولائی پاناما فیصلہ، ایک سال میں کیا سے کیا ہوگیا پی ٹی آئی نے28 جولائی کو نہ صرف فتح کا دن قرار دیا بلکہ اس کے بعد تحریک انصاف نے سیاسی میدان میں پنجے جمانا شروع کردیے۔
Live Election 2018 ’جان بوجھ کر پشتون رہنماؤں کو اسمبلی سے دور رکھا گیا‘ ہم باچا خان کے فلسفے پر قائم ہیں، انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے احتجاج پُر امن طریقے سے ریکارڈ کرایا جائے گا
Live Election 2018 انتخابات میں دھاندلی کا الزام: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنان کا احتجاج کارکنان نےڈیرہ اسمٰعیل خان، اورکزئی ایجنسی، بونیر، لکی مروت، مردان، مالاکنڈ، بٹگرام، کڑک اور لوئر دیر میں ریلیاں نکالیں۔
Live Election 2018 ہمارے پولنگ ایجنٹس کو ووٹنگ کے دوران باہر نکال گیا دیا، پیپلز پارٹی کراچی کے علاقے لیاری کا حلقہ 2 کلومیٹر سے بھی کم ہے لیکن اس کا 22 گھنٹے بعد بھی نتیجہ نہیں آیا، سعید غنی
Live Election 2018 این اے 131 لاہور: تحریک انصاف کامیاب حلقے کے تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ
Live Election 2018 سوشل میڈیا پر عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات ایک سیاسی جماعت کے پولنگ کارڈ پر ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی گئی اور دوسری جماعت کے کارڈ پر اجازت دے دی گئی، صارف
Live Election 2018 جمائما گولڈ اسمتھ کی عمران خان کو مبارکباد رکاوٹوں اور پریشانیوں کے باوجود میرے بچوں کے والد نے 22 سال کی انتھک محنت بعد کامیابی حاصل کرلی, سابقہ اہلیہ عمران خان
Live Election 2018 انتخابات کے ایک روز بعد اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کاروباری روز کے آغاز میں ہی ہنڈریڈ انڈیکس میں 600 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ انڈیکس پوائنٹس 42 ہزار سے عبور کرگیا۔
Live Election 2018 پاکستان کے نجی ٹی وی چینلز پر انتخابات کے غلط نتائج نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق دیگر چینلز نے جو نتائج نشر کیے وہاں ابھی بھی پولنگ کا عمل جاری ہے۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی