پاکستان پنجاب، خیبرپختونخوا میں گیس چوری کے خلاف ’بڑا کریک ڈاؤن‘ شروع قانون نافذ کرنے والے اداروں اور وفاقی حکومت کی مدد سے پہلے ہی گیس کے نقصانات 66 فیصد تک کم کرنے میں کامیاب رہے، ایس این جی پی ایل
پاکستان راولپنڈی: کم عمر گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والا جوڑا گرفتار 25 اگست کی رات کو جوڑے نے بچی پر تشدد کیا جس کی وجہ سے اس کی کہنیاں فریکچر ہوگئیں، انگلیوں پر بھی زخم آئے، ایف آئی آر کا متن
پاکستان سینیٹ قائمہ کمیٹی کی پی آئی اے کو ہڑتالی ملازمین سے مذاکرات کی ہدایت پی آئی اے اپنے ملازمین کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے لیکن قانون کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی، چیف ایگزیکٹو افسر پی آئی اے
پاکستان راولپنڈی: نور خان ایئربیس کی حفاظت کیلئے ’بڑے آپریشن‘ کا فیصلہ پولیس اور انتظامیہ پروازوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے بیس کے آس پاس کے علاقوں میں دفعہ 144 کے نفاذ کو یقینی بنائے گی۔
پاکستان ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کا عمل شروع ہوچکا ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی سول ایوی ایشن ہوائی اڈے فروخت نہیں کر رہی، صرف آپریشن اور انتظامی کنٹرول آؤٹ سورس کیے جارہے ہیں، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
پاکستان اسلام آباد-لاہور موٹر وے پر بس کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق، 25 زخمی، ریسکیو 1122 حادثہ کلر کہار کے مقام پر لاہور سے اسلام آباد جانے والی بس کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
پاکستان خراب موسم کے باعث بھارتی ایئرلائن کا طیارہ پاکستانی حدود میں داخل پرواز ہفتے کی رات پاکستان کے علاقے گوجرانوالہ میں داخل ہونے کے بعد تقریباً 8 بجے واپس بھارتی فضائی حدود میں چلی گئی۔
پاکستان ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز ’مسافروں کو ہراساں‘ کرتی ہیں، سربراہ سول ایوی ایشن کا الزام دنیا کے کسی بھی ایئر پورٹ پر وردی میں مسلح اہلکار نہیں ملیں گے، یہ جارحانہ ماحول لگتا ہے، خاقان مرتضٰی
پاکستان ملائیشیا میں روکا گیا پی آئی اے کا طیارہ وطن واپس پہنچ گیا ملائیشیا کی عدالت کی جانب سے احکامات کالعدم قرار دینے کے بعد طیارے کو اڑان بھرنے کی اجازت دی گئی تھی۔
پاکستان ’ڈالر کی قلت سے دوچار‘ پاکستان کو عالمی ایئر لائنز کو ادائیگیاں کرنے میں مشکلات کا سامنا واجبات کی واپسی میں تاخیر کے باعث ایئرلائنز کے لیے پاکستان میں سروسز جاری رکھنا 'بہت مشکل' ہو گیا ہے، انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن
پاکستان اسلام آباد: عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں، کارکنوں کے خلاف مزید مقدمات درج سابق وزیراعظم اور ان کے قریبی ساتھی سمیت درجنوں حامیوں کےخلاف اسلام آباد، راولپنڈی میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت الگ الگ 3 مقدمات درج کرلیے گئے۔
پاکستان پی آئی اے پروازوں کی بحالی، برطانوی سول ایوی ایشن ٹیم کی معائنے کیلئے پاکستان آمد ٹیم اپنی آڈٹ رپورٹ یورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کو دے گی جو بعد ازاں پاکستان کا دورہ کرکے پابندی ہٹانے پر غور کرے گی۔
پاکستان اقوام متحدہ کے طیارے کے قریب ڈرون آنے کے بعد حکام الرٹ اقوام متحدہ کا طیارہ بی 190 رن وےکے قریب 3700 فٹ بلندی پر تھا کہ اس نے ایک ڈرون کو تقریباً 3400 فٹ کی اونچائی پر پرواز کرتے دیکھا۔
پاکستان اسلام آباد: مسافر سے رشوت لینے کا الزام: اے این ایف کے 3 اہلکار معطل معاملے میں ملوث اہلکاروں کو سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معطل کر دیا گیا، ویڈیو میں مسافر سے مبینہ طور پر رشوت لیتے دکھایا گیا۔
پاکستان پاک-انگلینڈ ٹیسٹ میچ، پی ٹی آئی سے دھرنے کا مقام تبدیل کرنے کا مطالبہ دھرنے کے مقام کی تبدیلی سے متعلق درخواست ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل اسد عمر اور راولپنڈی کے صدر سے ملاقات کے دوران کی۔
پاکستان لانگ مارچ کیلئے 10 ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے 13 ایس ایس پی اور ایس پی کے علاوہ 122 کمانڈوز لانگ مارچ کے شرکا کی حفاظت پر معمور ہوں گے
پاکستان جڑواں شہروں میں پی ٹی آئی کا احتجاج، شہری اور کاروباری افراد پریشان مظاہرین نے کئی سڑکیں بند کردیں، ٹریفک جام ہوگیا جس کی وجہ سے بچے، والدین، تاجر، مریض اور صحافی برادری کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان پی ٹی آئی لانگ مارچ: سیکیورٹی ایس او پیز کو ’نظر انداز‘ کیے جانے کا انکشاف محکمہ داخلہ نے 26 اکتوبر کو ایس او پیز پر مشتمل ایڈوائزری کے ذریعے متعلقہ حکام کو فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کی تھی۔
پاکستان ’اٹک ڈسٹرکٹ جیل کا عملہ ملاقاتی خواتین کے ریپ اور ہراسانی میں ملوث ہے‘ قیدیوں سے ملاقات کے لیے آنے والی خواتین سے متعلق معاملات کیلئے صرف خواتین اہلکاروں کا عملہ ہی تعینات ہونا چاہیے، صوبائی انٹیلی جنس سینٹر
پاکستان راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بڑے پیمانے پر کرپشن اور غیر قانونی سرگرمیوں کا انکشاف جو غریب قیدی جیل حکام کو رشوت نہیں دے سکتے وہ تشدد کا راستہ اختیار کر سکتے ہیں، پروونشل انٹیلی جنس سینٹر کی رپورٹ