پاکستان راؤ انوار نے قانونی طریقے سے بیرون ملک سفر نہیں کیا، ایف آئی اے سندھ پولیس نے راؤ انوار کی بیرون ملک سفر کی معلومات حاصل کرنے کے لیے ایف آئی اے سے رابطہ کیا تھا۔
پاکستان راؤ انوار کی گرفتاری کیلئے انٹیلی جنس اداروں سے مدد طلب نقیب اللہ محسود کے معاملے میں مفرور راؤ انوار کی گرفتاری کے لیے سندھ حکومت نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو بھی خط لکھ دیا۔
پاکستان جرائم میں ملوث چینی باشندوں کی پاکستانی قانون کے مطابق سزائیں متوقع جرائم میں ملوث چینی باشندوں کوٹرائل کےبعد پاکستان کےقانون کے مطابق سزا دی جائےتو ہمیں کوئی اعتراض نہیں، چینی کونسل جنرل
پاکستان اغوا کار ہمیں زندہ جلانا چاہتے تھے: پولیس حکام مزید کسی پولیس اہلکار یا اس کے سامان کی کمشدگی کے حوالے سے تصدیق یا تردید نہیں کر سکتے، راولپنڈی پولیس حکام
پاکستان اسلام آباد دھرنے کا اختتام: دو مغوی پولیس اہلکار زخمی حالت میں بازیاب دونوں اہلکاروں کومبینہ طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے اغوا کیا گیا تھا، اہلکاروں کوعلاج کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا۔
پاکستان صوبوں کو کالعدم مذہبی تنظیموں کے خلاف کارروائی کی ہدایت وفاقی حکومت نےصوبوں کوکالعدم تنظیموں کےدفاتر، ہتھیاروں اوراثاثوں کو قبضے میں لے کر نگرانی میں رکھنے کی ہدایت جاری کردی۔
پاکستان واہ کینٹ میں ’داعش‘ کی وال چاکنگ بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم نے واہ کینٹ کے انتہائی حساس علاقے میں ٹریفک سائن بورڈز پر وال چاکنگ کی، پولیس
پاکستان کرائے کی موٹرسائیکل فراہم کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن پنجاب حکومت نے صوبائی پولیس کو یہ ہدایات حال ہی میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر حملوں کے بعد جاری کیں۔
پاکستان پی آئی اے طیاروں سے ہیروئن برآمدگی، وزیراعظم کے خلاف 'سازش' اس معاملےکی جلد از جلد تحقیقات مکمل کرکے اس ’سازش‘ میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیئے، سیکیورٹی ماہر
پاکستان وزیراعظم کے خلاف تھانے میں 'غیرمعمولی' رپورٹ درج نواز شریف نے مبینہ طور پر عوام کو پاک فوج کے خلاف بھڑکایا اور نفرت پھیلائی، ایڈووکیٹ اشتیاق احمد مرزا
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین