پاکستان کابل ایئرپورٹ پر خراب صورتحال کے باوجود پرواز وطن واپس لانے پر پی آئی اے کیپٹن کی تعریف طالبان نے کابل کا کنٹرول سنبھالا تو ایئربس اے-320 کے کیپٹن بجرانی ایئر ٹریفک کنٹرول سے کلیئرنس ملنے کا انتظار کررہے تھے، رپورٹ
پاکستان پی آئی اے نے کابل کیلئے اپنی پروازیں معطل کردیں ایئرپورٹ پر شہریوں کے ہجوم کے باعث اثاثوں، عملے اور مسافروں کی حفاظت کے پیش نظر پروازیں معطل کی گئی ہیں، ترجمان پی آئی اے
پاکستان پی آئی اے، سیالکوٹ ایئرپورٹ پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کرے گی قومی ایئرلائن نے 12 سے 14 اگست تک سیالکوٹ سے دبئی کے لیے خصوصی پروازوں کا انتظام کیا ہے، ترجمان پی آئی اے
پاکستان اسلام آباد کے پارک میں افغانستان، طالبان کے پرچموں نے شہریوں کو حیران کردیا پارک میں شام کے وقت 20 سے 24 نوجوانوں کو یہ دونوں پرچم لہراتے اور تصاویر کھچواتے دیکھا گیا تھا، ذرائع
پاکستان کورونا: سول ایوی ایشن نے دبئی سے پشاور پرواز کا اجازت نامہ منسوخ کردیا نجی ایئرلائن نے 16 مئی کو شارجہ سے 27 مسافروں کو پشاور لا کر کووڈ 19 ایس او پیز کی خلاف ورزی کی۔
پاکستان پی آئی اے کا برطانوی مہاجرین کیلئے اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ برطانوی حکومت کے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کے بعد غیر ملکی ایئرلائنز نے کرایہ 4 لاکھ روپے فی مسافر تک بڑھادیا ہے، رپورٹ
پاکستان کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے 12 ممالک سے مسافروں کی پاکستان آمد پر پابندی کیٹیگری سی میں شامل 12 ممالک سے مسافروں کی آمد پر پابندی 23 مارچ سے 5 اپریل تک رہے گی، اعلامیہ
Live Covid 2019 سی اے اے نے ملک میں مسافروں کی آمد پر ٹریول ایڈوائزری میں توسیع کردی راولپنڈی: کووِڈ 19 سے متعلق اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او ...
پاکستان ایک ہزار 924 ملازمین نے ادارے سے علیحدگی کا انتخاب کیا، پی آئی اے قومی ایئرلائن نے اپنے ملازمین کی تعداد میں ساڑھے 7 ہزار کی کمی کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے، رپورٹ
پاکستان سول ایوی ایشن تین ڈویژنز میں تقسیم، دو اضافی ایڈیشنل ڈائریکٹرز کے عہدے تخلیق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ریگولیٹری ڈویژن، ایئرپورٹ اور آپریشن ڈویژن کی سربراہی اور سی سی اے کے چیئرمین ایوی ایشن کے سیکریٹری ہوں گے۔
پاکستان برطانیہ کے مسافروں پر سفری پابندیوں میں 31 جنوری تک توسیع یہ پابندیاں برطانیہ اور جنوبی افریقہ کا مختصر مدت کا وزٹ ویزا رکھنے والے اور ورک پرمٹ رکھنے والے پاکستانیوں پر آج سے لاگو ہوں گی۔
پاکستان پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے کارگو پروازیں چلانے کا فیصلہ سعودی عرب کو گوشت، سبزیاں اور پھل برآمد کیے جاتے ہیں، فضائی راستے سے ان کی ڈلیوری کے وقت کی بچت ہوگی، ترجمان پی آئی اے
پاکستان پی آئی اے کے مرکزی دفاتر آئندہ ماہ اسلام آباد منتقل کردیے جائیں گے کارپوریٹ سیکریٹریٹ اور فنانس ڈپارٹمنٹ مارچ کے آخر اور انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ جون 2021 کے آخر تک اسلام آباد منتقل ہو جائے گا، رپورٹ
پاکستان پی آئی اے ملازمین کی اکثریت کو ایئرلائن سے نکالنے کا ہدف 29 طیاروں کے لیے ملازمین کی نصف سے زائد تعداد کو کم کر کے ساڑھے 7 سے 8 ہزار تک کرنے کا ہدف طے کیا گیا ہے، پی آئی اے انتظامیہ
پاکستان کورونا ایس او پیز: پی آئی اے پروازوں میں گرم مشروبات پیش کرنے پر پابندی ملکی پروازوں میں چائے یا کافی کے بجائے پہلے سے ڈبے میں پیک شدہ ٹھنڈے مشروبات پیش کیے جائیں گے، ترجمان پی آئی اے
پاکستان پی آئی اے کا عمرہ زائرین کے لیے نئے کرایوں اور قوانین کا اعلان کراچی سے اکانومی کلاس میں سفر کرنے والے زائرین کا کرایہ 91ہزار جبکہ دیگر شہروں سے سفر کرنے والوں کا کرایہ 96 ہزار روپے ہوگا،ترجمان
پاکستان گلگت بلتستان نے انتخابات میں سیکیورٹی کیلئے پنجاب کانسٹیبلری سے مدد مانگ لی اہلکار، ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کے آلات سے لیس ہوں گے اور کووڈ 19 کے ایس او پیز پر عملدرآمد کو بھی یقینی بنائیں گے، رپورٹ
پاکستان سری لنکا سے 41 پاکستانی قیدی وطن واپس پہنچ گئے پاکستان واپس لانے کے بعد ان قیدیوں کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں رکھا گیا ہے جہاں وہ بقیہ سزا پوری کریں گے، رپورٹ
پاکستان پی آئی اے کے مزید 23 ملازمین مختلف جرائم پر ملازمت سے برطرف ایئرلائنز کے قواعد و ضوابط کے مطابق کارروائی کی گئی، احتساب کا عمل بغیر کسی دباؤ کے جاری ہے اور یہ نہیں رکے گا،ترجمان پی آئی اے
پاکستان پی آئی اے کیلئے لازمی خدمات کے قانون کی مدت میں توسیع توسیع کا مقصد ایئر لائن کو درپیش مشکلات دور کرنا اور کووِڈ 19 کے دوران بغیر رکاوٹ کے پروازوں کی آمدو رفت جاری رکھنا ہے، رپورٹ