پاکستان راولپنڈی: قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک پر اڈیالہ جیل کے سینئر اہلکار، 27 وارڈرز کا تبادلہ قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی اور تشدد میں ملوث پائے جانے پر 2 ہیڈ وارڈرز اور 4 وارڈرز کو معطل بھی کیا گیا۔
پاکستان سندھ، پنجاب میں 16 لاکھ بچوں کی کووڈ ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو آئندہ ہفتے امریکا سے فائزر اور بائیو ٹیک کووڈ ویکسینز کی 3 کروڑ 60 لاکھ پیڈیاٹرک خوراکیں ملنے کا امکان ہے۔
پاکستان اسلام آباد: کیٹگری اے کے تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی میں خامیوں کا انکشاف 18 پیرامیٹرز میں خرابیوں کا مشاہدہ کیا گیا جبکہ دیگر 8 پیرامیٹرز کوئی بہتری دیکھی گئی نہ ہی کو خرابی دیکھی گئی، رپورٹ
پاکستان اسلام آباد ایئرپورٹ کے عملے کے اسمارٹ فونز استعمال کرنے پر پابندی عائد عملہ بغیر کسی پابندی کے کھلے عام اسمارٹ فون کا استعمال کر رہا ہے جس سے کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما ہو سکتا ہے، انتظامیہ
پاکستان پی آئی اے نے پائلٹس کی تربیت کیلئے جدید اے 320 ائیر بس سمیولیٹر خرید لیا سمیولیٹرز کی خریداری پی آئی اے کا بہترین اقدام ہے، یہ پاکستان کے تمام پائلٹس کے لیے معاون ثابت ہوگا، ڈائریکٹر اسکائے ونگ
پاکستان ایف آئی اے کو این او سی کے بغیر بیرونِ ملک جانے والے سرکاری عہدیداروں کو روکنے کی ہدایت ملکی صورتحال کے پیشِ نظر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کو بھی ہائی الرٹ کردیا گیا اور بیرون ملک جانے والے مسافروں کی چیکنگ بڑھا دی گئی۔
پاکستان کرپشن کیس میں نامزد مسلم لیگ (ن) کے رہنما کی ضمانت منظور چوہدری تنویر کی ضمانت دو ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کی گئی ہے،دستاویزی کارروائی کے بعد آج انہیں رہا کردیا جائے گا۔
'پشاور کی مسجد کو حساس قرار نہیں دیا گیا تھا' خطرے کا الرٹ نہ ہونے کے باوجود مسجد کے باہر سیکیورٹی اہلکار تعینات تھے، پولیس عہدیدار
پاکستان راولپنڈی: آئی جی پنجاب کے حکم پر انکوائری، نئے تعینات 7 ایس ایچ او برطرف نئے تعینات سی پی او عمر سعید ملک نے 6 رکنی کمیٹی کی سفارش پر تقریباً ایک ہفتے قبل 19 ایس ایچ اوز کا تقرر کیا تھا۔
پاکستان پی اے آئی کا فضائی میزبان ٹورنٹو پہنچنے کے بعد لاپتا پی آئی اے کے اسٹیشن منیجر، ہیڈکوارٹرز کے علاوہ مقامی پولیس کو بھی معاملے سے آگاہ کردیا گیا، ترجمان پی آئی اے
پاکستان سول ایوی ایشن نے مسافروں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا پرواز میں داخل ہونے سے قبل 15 سال سے زائد عمر مسافروں کے لیے ویکسی نیشن اور پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار ہوگا، پی سی اے اے
پاکستان پی آئی اے پرواز تکنیکی خرابی کے باعث دو مرتبہ ایئرپورٹ لوٹ گئی، مسافر خوف میں مبتلا جہاز کا انرشیل نیویگیشن سسٹم خراب ہونے کی وجہ سے پرواز کو دو بار واپس آنا پڑا، مسافروں نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔
پاکستان پابندی ختم ہونے کے بعد پاکستان سے سعودی عرب کیلئے پہلی براہ راست پرواز رواں ہفتے سعودی عرب کیلئے 35 پروازیں چلائی جائیں گی اور بعد ازاں ان کی تعداد بڑھائی جائے گی، ترجمان پی آئی اے
دنیا سعودی عرب نے پاکستان سے براہِ راست پروازوں پر پابندی ختم کردی آئندہ ماہ سے مسافر پاکستان سے براہِ راست سعودی عرب جاسکیں گے اور انہیں 14روز قرنطینہ میں بھی نہیں رہنا پڑے گا، وزیر اطلاعات
پاکستان جہاز کی صفائی کے باعث پی آئی اے کی پرواز تاخیر کا شکار ایسا پہلی بار نہیں ہوا ہے، صفائی ستھرائی کے سبب پروازیں اکثر ہی تاخیر سے روانہ ہوتی ہیں، پی آئی اے حکام
پاکستان ٹی ایل پی کے 137 کارکنان کو اڈیالا جیل سے تاحال رہا نہیں کیا گیا وفاقی حکومت نے350 کارکنان کو رہا کرتے ہوئے دیگر کے خلاف مقدمات بدھ تک واپس کے لیے جانے کا اعلان کیا تھا، ذرائع
پاکستان پی آئی اے کے حاصل کردہ 2 'ایئربس اے 320' میں سے پہلا اسلام آباد پہنچ گیا پی آئی اے نے امریکا کے بینک آف اوٹاہ سے ڈرائی لیز پر دونوں طیارے حاصل کیے ہیں، ترجمان پی آئی اے
کھیل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو رپیڈ اینٹیجن ٹیسٹ سے استثنیٰ پی سی بی کی درخواست پر نیوزی لینڈ ٹیم کو ٹیسٹنگ سےاستثنیٰ دیا گیا ہے،ایئرپورٹ پردیگر ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جائے گا، سی اے اے
پاکستان پی آئی اے نے اجازت نہ ملنے پر کابل کیلئے خصوصی پروازیں منسوخ کردیں مطلوبہ مسافروں کی موجودگی کو یقینی بنانے کے سوال پر جواب موصول نہ ہونے پر پی آئی اے نے مزید پروازیں نہیں چلائیں، ترجمان پی آئی اے
دنیا اے ڈی بی اور یورپی یونین کی افغانستان سے شہریوں کے انخلا کیلئے پاکستان سے درخواست ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھی اپنے عملے کو کابل سے نکالنے کے لیے پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹیو افسر کو خط لکھا ہے۔