پاکستان پی آئی اے کو برطانیہ، کینیڈا کیلئے خصوصی پروازیں بھیجنے سے روک دیا گیا حکومت نے شہریوں کی صحت اور تحفظ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے پی آئی اے کو خصوصی پروازوں کے لیے دی گئی اجازت واپس لی، ترجمان
پاکستان 'امریکا اور پاکستان کے مابین براہ راست پروازیں شروع کرنے کا فوری کوئی منصوبہ نہیں' امریکی ٹیم اسلام آباد ایئر پورٹ کا دورہ کرے گی، پاکستان ایویشن سیکیورٹی کے نظام کا جائزہ لے گی، امریکی سفارتخانہ
پاکستان چین میں موجود پاکستانیوں کے مسائل پر پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز ہمارے بچے یتیم نہیں، ہمیں یہ طے کرنا ہوگا کہ انہیں چین میں رکھنا چاہتے ہیں یا پاکستان واپس لانا چاہتے ہیں، فواد چوہدری
پاکستان راولپنڈی: ماہ محرم میں پولیس کو سوشل میڈیا کی نگرانی کی ہدایت نفرت آمیز مواد شیئر کرنے والے افراد کو حراست میں لے کر ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے، سی پی او
پاکستان فورتھ شیڈولرز کے ’مجرمانہ ریکارڈ‘ میں خامیوں کا انکشاف سی پی او نے حکام کو خبردار کردیا کہ فورتھ شیڈولرز کیلئے ایس او پی پر عمل نہ کرنے پر سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
پاکستان قومی کمیشن برائے انسانی حقوق نے راولپنڈی گینگ ریپ کا نوٹس لے لیا متاثرہ خاتون اور ملزمان سے نمونے جبکہ کار سے ملنے والے فرانزک شواہد کو جانچ کے لیے بھجوایا جاچکا ہے، رپورٹ
پاکستان پنجاب: چندہ جمع کرنے والی کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم کچھ افراد جمعے کو چھپ کر چندہ جمع کرتے ہوئے پائے گئے، پولیس نے ملوث افراد کو گرفتار کرنے کی منصوبہ بندی بنا لی، رپورٹ
پاکستان پی آئی اے کے پاس ملکی و غیر ملکی پروازوں کے لیے صرف 32 طیارے قومی ایئرلائن کے پاس مماضی مختلف اقسام کے 64 طیارے ہوا کرتے تھے جن کی تعداد اب کم ہوکر آدھی ہوگئی ہے۔
پاکستان صوبائی وزیر صحت کا ڈاکٹر اریبہ عباسی کے استعفے کی تحقیقات کا حکم معاملے میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر طارق اور وزیر قانون راجہ بشارت کے ملوث ہونے کے الزامات پرتحقیقات کا حکم دیا گیا، رپورٹ
پاکستان اسلام آباد ایئرپورٹ پر نئی تعمیر شدہ عمارت دھنسنا شروع ہوگئی ابتدا میں چھوٹی دراڑیں پڑنا شروع ہوئیں لیکن بتدریج اس میں اضافہ ہوگیا اور اب عمارت کا ایک حصہ دھنسنا شروع ہوگیا ہے،رپورٹ
پاکستان آسیہ بی بی کی بیرونِ ملک روانگی کی خبروں میں صداقت نہیں، ترجمان دفتر خارجہ بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترتے ہی آسیہ بی بی کو سخت سیکیورٹی میں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا، رپورٹ
پاکستان تشدد کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازمہ سے فوجی حکام کی ملاقات کنزہ بشیر نے فوجی حکام کو تشدد کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور انہیں تشدد کے نشانات بھی دکھائے، رپورٹ
پاکستان ایران، یونان میں ایف آئی اے کے دفاتر قائم ایف آئی اے کے 2ڈپٹی ڈائریکٹرز اور ان کے ماتحتوں کو جلد ہی بھیج دیا جائے گا جبکہ ترکی میں بھی دفتر قائم کریں گے،عہدیدار
پاکستان محرم الحرام: 23 علما کے راولپنڈی میں داخلے، 9 کی تقاریر پر پابندی عائد حکومت پنجاب نے ان افراد پر پابندی کا حکم امن و امان کے حوالے سے انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ کے بعد دیا۔
پاکستان ’چیف جسٹس، الیکشن کمیشن لیگی کارکنان کےخلاف بلاجواز کارروائی کا نوٹس لیں‘ قانون نافذ کرنے والے ادارے کی جانب سے یہ کارروائیاں مسلم لیگ (ن) کو انتخابات سے روکنے کیلئے ہیں، لیگی رہنما سردار نسیم
پاکستان ایون فیلڈ ریفرنس کے مجرم کیپٹن (ر) صفدر اڈیالہ جیل منتقل نیب نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے روبرو مسلم لیگ (ن) کے رہنما کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرائی۔
پاکستان ایمریٹس ایئرلائن کا پاکستان میں اے380 کی پرواز کے آغاز کا اعلان نئے اسلام آباد ایئرپورٹ میں دنیا کے سب سے بڑے مسافر طیارے کی لینڈنگ کے لیے تمام سہولیات موجود ہیں، سی اے اے
پاکستان انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے ترکی میں ایف آئی اے کے دفتر کا قیام ایف آئی اے کے 2 افسران کو ترکی میں دفتر کے قیام کے فیصلے کو حتمی شکل دینے کے لیے روانہ کردیا گیا۔
پاکستان نئے اسلام آباد ائیرپورٹ پر پہلی آزمائشی پرواز لینڈ کر گئی ائیرپورٹ کو 20 اپریل سے ملکی و غیر ملکی پروازوں کے لیے کھول دیا جائے گا، ترجمان پی آئی اے
پاکستان ایف آئی اے کا حقانی کے خلاف ’ریڈ نوٹس‘ کے اجراء کیلئے انٹرپول سے رابطہ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سابق سفیر کی گرفتاری سے متعلق انٹرپول کے تمام ضروری قوائد اور طریقہ کار کو پورا کردیا۔