پاکستان ایس او پیز کی خلاف ورزی، ترک ائیر لائن پر جرمانہ مسافروں کو آر ٹی-پی سی آر ٹیسٹ کی منفی رپورٹ کے بغیر سفر کی اجازت نہیں ہوگی، سول ایوی ایشن
پاکستان حکومت روزویلٹ ہوٹل فروخت کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی، وزیر ہوا بازی میڈیا میں زیر گردش تمام رپورٹس سیاسی پوائنٹ اسکورنگ اور قیاس آرائیوں کے سوا کچھ نہیں ہیں، غلام سرور خان
پاکستان موٹروے گینگ ریپ کے مرکزی ملزم کا نام ایف آئی اے کی 'بلیک لسٹ' میں شامل ایف آئی اے کو عابد مالہی کو ملک سے باہر جانے سے روکنے کا کہا گیا اور اس کا نام واچ لسٹ میں ڈال دیا گیا، سی سی پی او لاہور
پاکستان لائسنس اسکینڈل پر سول ایوی ایشن کے 3 عہدیدار برطرف 2 سینئر افسران کو سی اے اے کے ڈائریکٹر جبکہ تیسرے عہدیدار کو ایڈیشنل ڈائریکٹر نے برطرف کیا، رپورٹ
پاکستان پی آئی اے کے 74 ملازمین مختلف الزامات پر ملازمت سے فارغ برطرف ہونے والے 74 ملازمین میں کوئی پائلٹ یا طیارے کے عملے کا رکن شامل نہیں ہے، رپورٹ
پاکستان پی آئی اے کا یورپی ممالک میں پروازوں کی معطلی کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ یورپیئن یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے فیصلے کے خلاف اپیل 2 ماہ کی مدت میں کی جاسکتی تھی جو 30 اگست کو اختتام پذیر ہوچکی، رپورٹ
پاکستان اسکرونٹی کے بعد سی اے اے نے 193 پائلٹس کو نوٹسز جاری کردیے ان پائلٹس میں سے 140 نے اپنے جوابات جمع کروادیے ہیں جنہیں انکوائری کمیٹی مرحلہ وار طلب کررہی ہے، رپورٹ
پاکستان معطل پائلٹس کے کیسز کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم مجموعی طور پر 262 پائلٹس ایسے تھے جن کے لائسنسز کے بارے میں کہا گیا تھا کہ یہ مشکوک ہیں، جس میں سے 194 کو معطل کیا گیا تھا، رپورٹ
پاکستان راولپنڈی: نوجوان خاتون کا ’اغوا کے بعد ریپ‘ والد نے پولیس کو بتایا کہ انکی دو بیٹیاں مدرسے جارہی تھیں کہ ایک کار میں موجود افراد نے انہیں روکا اور بڑی بیٹی کو اغوا کرلیا۔
پاکستان سی اے اے نے قطر، عمان میں کام کرنے والے 55 پائلٹس کے لائسنس کلیئر کردیے کویت میں کام کرنے والے 6 اور سعودی عرب میں ملازمت کرنے والے 7 پاکستانی پائلٹس کو بھی کلیئر قرار دے دیا گیا۔
پاکستان 7 ممالک میں کام کرنے والے 95 فیصد پاکستانی پائلٹس کے لائسنسز کلیئر جن ممالک نے پاکستانی پائلٹوں کی اسناد کی تصدیق کے لیے کہا ان میں متحدہ عرب امارات، ملائیشیا، ویتنام، ترکی اور بحرین شامل ہیں۔
پاکستان مزید 30 پائلٹس کو اظہار وجوہ کے نوٹسز بھجوادیے گئے، غلام سرور خان پائلٹس کی تصدیق کا عمل ٹھوس بنیادوں پر کیا جائے گا، جنہیں سرٹیفکیٹ ملے گا انہیں ہی جہاز اڑانے کی اجازت ہوگی، وزیر ہوا بازی
پاکستان طیارہ حادثہ: پائلٹ نے ائیر ٹریفک کنٹرولر کی ہدایات پر عمل نہیں کیا، سی اے اے پرواز کے تحفظ کے خاطر اس قسم کا واقعہ دوبارہ نہ ہونے کو یقینی بنایا جائے، سی اے اے کا پی آئی اے کو ارسال کردہ خط
پاکستان اندرونِ ملک پروازوں کا محدود آپریشن بحال ہونے کا امکان اس سلسلے میں وزیراعظم حتمی فیصلہ کریں گے اور اُمید ہے کہ وہ ملکی پروازوں کو بحال کرنے کی اجازت دے دیں گے، وزیرہوا بازی
Live Covid 2019 پاکستان میں پھنسے امریکی، برطانوی شہریوں کی اپنے ملک واپسی کے انتظام مکمل راولپنڈی: امریکا اور اور برطانیہ، پاکستان میں پھنسے اپنے شہریوں...
پاکستان پی آئی اے کے پائلٹ، فلائٹ اٹینڈنٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق پائلٹ کو قرنطینہ مرکز لے جایا گیا جبکہ فلائیٹ اٹینڈنٹ کو ایک ہوٹل میں آئی سولیشن میں رکھا گیا ہے، ترجمان پی آئی اے
پاکستان ’کووِڈ 19 کے سوا دیگر امراض سے مرنے والوں کی میتیں وطن واپس لائیں گے‘ وفاقی حکومت خلیجی ممالک میں نوکریوں سے نکالے گئے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے پالیسی تیار کررہی ہے، غلام سرور
Live Covid 2019 مزید 294 امریکی شہری خصوصی پرواز کے ذریعے اپنے وطن روانہ پہلے کراچی ایئرپورٹ پر اترا اس کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ سے امریکی شہریوں کو لے کر واپس چلا گیا۔
پاکستان ملکی پروازوں کی معطلی میں 11 اپریل تک کی توسیع اس پابندی سے صرف سفارتی، خصوصی/مال بردار اور پی آئی اے کی پروازوں کو خصوصی اجازت نامے کے ساتھ استثنیٰ حاصل ہے۔
پاکستان حکومت کا باقاعدہ پروازیں بحال کرنے پر غور سول ایوی ایشن نے باقاعدہ پروازیں بحال کرنے کے فیصلے کی صورت میں کچھ احتیاطی اقدامات تجویز کیے ہیں۔