پاکستان علم فلکیات میں پاکستان دنیا سے پیچھے کیوں؟ ورلڈ اسپیس ویک دنیا بھرمیں حکومتی سطح پرمنایا جاتا ہے،جس میں ریاست کے اعلیٰ عہدیدار شرکت کرتے ہیں، مگر یہاں ایسا نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ’خلائی اسٹیشن گرنے کا وقت شروع‘ چین نے 2011 میں خلائی اسٹیشن خلامیں بھیجا تھا،جو 2016 میں چین کے کنٹرول سے نکل گیا،یہ اسٹیشن زمین پر کبھی بھی گرسکتا ہے۔
دنیا ٹیبی ستارہ کیا ہے اور سائنسدانوں کیلئے اس میں کیا راز چھپا ہے؟ اس قدرت کے کرشمے نے پوری دنیا کے سائنسدانوں کی نظروں کا رُخ اپنی طرف کرلیا ہے جس کے کچھ نظریات زیرِ غور لائے گئے ہیں۔
دنیا کیا 23 ستمبر2017 کو کچھ ہونے والا ہے؟ کوئی گم نام سیارہ زمین سے ٹکرا جائے گا؟ خلائی مخلوق زمین پر حملہ آور ہوگی ؟ یا پھرتیسری جنگ عظیم کا آغاز ہوگا؟
دنیا زحل کے حلقے، بَعض لوگوں کیلئے دِلکش اور کچھ کیلئے خوفناک ’زحل ہمارے بُرج میں داخل ہوگیا ہے، اس کا مطلب ہے کہ ہمارے ساتھ کوئی بَد شگُونی ہونے والی ہے‘۔
پاکستان کیا واقعی کوئی ستارہ ٹوٹتا ہے؟ کیا آپ ٹوٹے ہوئے ستاروں کی حقیقت اور دمدار ستاروں کے بارے میں جانتے ہیں؟
دنیا سورج کی بیرونی سطح میں ہونے والے دھماکوں کو دیکھنا ممکن؟ امریکا میں رہائش پذیر لوگ بہت خوش قسمت ہیں کیونکہ وہ 38 سال بعد 21 اگست کو مکمل سورج گرہن کا نظارہ دیکھ سکیں گے۔
دنیا کائنات کی تشکیل سے اب تک، کب کیا ہوا؟ کائنات کی ابتداء سے اب تک ساڑھے 13 ارب سال ہو چکے ہیں مگر اس طویل عرصے کو آسان طریقے سے کیسے سمجھا جا سکتا ہے؟
سائنس و ٹیکنالوجی بگ بینگ سے کائنات کیسے وجود میں آئی؟ ارتقاء گھنٹوں، دنوں یا سالوں پر محیط عمل نہیں ہے بلکہ یہ طویل زنجیر ہے جس کی ایک ایک کڑی کے جڑنے میں صدیاں گزر جاتی ہیں۔