دنیا سورج کی تحقیق کے لیے ناسا کی خلائی گاڑی تاخیر سے روانہ تاریخ میں پہلی مرتبہ سورج کی تحقیق کے لیے خلائی گاڑی کم سے کم 24 گھنٹے کی تاخیر سے بھیجی گئی ہے۔
پاکستان چاند اور سورج گرہن سے جڑے قصّے کہانیاں پاکستان سمیت سعودیہ عرب، متحدہ عرب امارات اور افریقہ کے علاقوں میں آج طویل ترین چاند گرہن دیکھا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی چاند پر انسان نے واقعی قدم رکھا تھا،یا پھر دنیا کو دھوکا دیا گیا؟ چاند پر انسان کے پہلے قدم کو 49 سال مکمل ہوگئے، واقعے سے جڑے افسانے اور حقائق اب بھی لوگوں کے لیے فکشن بنے ہوئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی اگر ہمارا سورج بلیک ہول میں چلا جائے تو کیا ہوگا؟ ہماری اپنی کہکشاں، جس کا نام ملکی وے ہے، کے مرکز میں ہمارے سورج سے تقریبا 10 لاکھ گنا بڑا بلیک ہول موجود ہے،
نقطہ نظر کبھی سوچا! آسمان رات میں سیاہ، دن میں نیلا اور شام میں سرخ کیوں ہوتا ہے؟ لوگ یہ سوال بھی کرتے ہیں کہ جو ہم قدرت کے رنگوں کو دیکھتے ہیں یہی حقیقت ہیں یا ہماری آنکھوں نے ہمیں دھوکے میں رکھا ہے؟
حیرت انگیز کیا سورج ہمارے لیے ہمیشہ فائدہ مند ثابت ہوا یا یہ جان لیوا بھی ہے؟ سورج پر ہر لمحے دھماکے ہوتے ہیں لیکن سورج اور زمین کے بیچ خلا ہونے کی وجہ سے ہمیں ان کی خبر نہیں
حیرت انگیز کیا آپ کو پتہ ہے، زمینی فضاء دراصل دھوکہ ہے!؟ جو چیز ہم آسمان میں دیکھتے ہیں، اصل میں اس جگہ پر کوئی شے موجود ہی نہیں ہوتی!!
سائنس و ٹیکنالوجی کائناتی راز بلیک ہول کیا ہے اور اسے دیکھنا ممکن ہے؟ کیا بلیک ہول کا رنگ واقعی سیاہ ہے یا پھر اس سیاہ پردے کے پیچھے بھی رازوں کی دنیا چھپی ہے؟
سائنس و ٹیکنالوجی فرض کریں، اگر سورج نہ رہے تو کیا ہوگا؟ اگر ایسا ہوجائے تو کائنات کا نظارہ کیسا ہوگا؟ اور زمین پر موجود تمام جانداروں پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟
حیرت انگیز ہر چند ماہ بعد موسم کیوں بدلتا ہے؟ اگر شمالی نصف کرّہ میں اپریل سے ستمبر کے مہینے تک موسم گرما ہو تو انہی مہینوں میں جنوبی نصف کرّہ سردی کی لپیٹ میں ہوگا۔
دنیا معذوری سے کائنات کی تسخیر تک اسٹیفن ہاکنگ، جنہیں "اس صدی کے سائنسدان" کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے، آج 76 سال کی عمر میں کیمبرج میں انتقال کر گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی 2018 زلزلوں کا سال!! آخر کیوں؟ حال ہی میں سائنسدانوں نے یہ انکشاف کیا ہے کہ 2018 میں گزشتہ سال کی نسبت زیادہ زلزلے آئیں گے۔
پاکستان شہر اور دیہات کے آسمان میں فرق کیوں ہوتا ہے؟ اگرآپ شہر میں رہتے ہیں اورکبھی کبھارگاؤں جانے کااتفاق ہوا ہوگا تو آپ نے شہر اور دیہات کے آسمان میں فرق محسوس کیا ہوگا
پاکستان آخر آج کا بلیو مون سرخ کیوں ہوگا؟ 31 جنوری 2018 کی شام کو نظر آنے والے مکمل چاند کا پوری دنیا کو شدت سے انتظار تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا آپ کائنات میں موجود قدرتی دور بینوں کے بارے میں جانتے ہیں؟ کائنات میں قدرتی دور بینیں بھی موجود ہیں جن کی مدد سے ہم دور دراز کی کہکشاؤں کے بارے معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
دنیا 2017 کی وہ دریافتیں جو تاریخ بدل دیں گی ہرسال سائنسدانوں کوکئی کامیابیاں حاصل ہوتی ہیں،ہرسال نئی ایجاد بھی سامنے آتی ہیں،رواں برس بھی10 نئی دریافتیں ہوئی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا واقعی ایک دفعہ گزرنے والا وقت پھر لوٹ کر نہیں آئے گا؟ آئن سٹائن کے مطابق وقت پر جو چیزیں اثر انداز ہوتی ہیں ان میں رفتار اور کششِ ثقل شامل ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا سپرمون جان لیوا ہو سکتا ہے؟ سپرمون زمین سے کم فاصلے پر ہونے کی وجہ سے عام چودہویں کے چاند سے 14 فیصد بڑا اور تقریبا 30 فیصد زیادہ روشن ہوتا ہے۔
دنیا سیارے پر ’ہیروں کی بارش‘ نظامِ شمسی کے آخری سیارے "نیپچون" پر ہیروں کی بارش ہوتی ہے جس کا انکشاف 1980ء کے بعد ہوا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایسا حیران کن سیارہ جو اپنے سورج کے آدھے سائز کا ہے اس سیارے کو "مونسٹر" کے نام سے پکارا جارہا ہے کیونکہ اس سے پہلے اپنے ستارے کے مقابلے میں اتنا بڑا سیارہ دریافت نہیں ہوا۔