پاکستان پیمرا ترمیمی ضابطہ اخلاق گم ہونے پر سینیٹ کمیٹی حیران کمیٹی نے ایک سال قبل مسودہ تیار کرکے وزارت اطلاعات کو نوٹی فکیشن جاری کرنے کی سفارش کی تھی۔
پاکستان 'ملک کی 20 فیصد لکڑی کا تمباکو کی تیاری میں استعمال' ماحولیاتی تحفظ کے لیے اگائے گئے جنگلات کو کاٹ کر تمباکو تیار کیا جا رہا ہے، سی اے ڈی ڈی
پاکستان ’کچرا جلانا ضروری تو توانائی کیلئے جلایا جائے’ ماہرینِ ماحولیات آلودگی سے متعلق قوانین کو فی الفور عائد کرنے،شہروں میں ماس ٹرانزٹ سسٹم متعارف کرانے کی تجویزدیتے ہیں۔
پاکستان ‘بچی کو جگایا جائے ورنہ وہ کارڈ جاری نہیں کرسکتے‘ بے شمار شہریوں کو نادرا اور پاسپورٹ آفس پر متعدد وجوہات کی بنا پر پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے
پاکستان شیشے کی درآمد پر پابندی عائد کردی گئی ماہرین صحت نے امید ظاہر کی ہے کہ پابندی سے تقریباً 37 لاکھ نوجوان شیشے کی لت سے چھٹکارہ حاصل کرسکیں گے۔
پاکستان ’اقوام متحدہ کشمیر میں تشدد کا نوٹس لے‘ ہندوستانی فوج کے زیر حراست حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر کی طبیعت بہت خراب ہوچکی ہے۔
پاکستان ملک فہد قتل کیس: مرکزی ملزم طورخم بارڈر سے گرفتار راجا ارشد کی شناخت اس وجہ سے ممکن ہوسکی کیونکہ وزارت داخلہ نے ملزم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں درج کررکھا ہے، پولیس
پاکستان اسحاق ڈار کو کلین چٹ ملنے پر عمران خان ناراض چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس سے اپیل کردی کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کریں اور نیب کا کنٹرول سنبھال لیں۔
پاکستان 'جانے کی باتیں ہوئیں پرانی، خدا کے لیے اب آجاؤ' 'موو آن پاکستان' نامی تنظیم کاآرمی چیف سےمارشل لاءکےنفاذ اورٹیکنوکریٹس کی حکومت قائم کرنے کامطالبہ، بینرزآویزاں کردیئے
پاکستان سیکیورٹی خدشات:امام کعبہ کا نیشنل پریس کلب کا دورہ منسوخ سیکیورٹی ایجنسیوں کا دعویٰ تھا کہ 2 دہشت گرد گروپ وفاقی دارالحکومت میں داخل ہوچکے ہیں۔
پاکستان عمران خان مریم نواز سے معافی مانگیں، اسحاق ڈار چیئرمین پی ٹی آئی معافی نہیں مانگیں گے، اصل مسئلہ مریم نہیں پولیس کا عام شہریوں سے برتائو ہے،نعیم الحق
پاکستان اوکاڑہ مزارعین کے خلاف مقدمات ختم کرنے کی سفارش سینیٹ کی کمیٹی برائے انسانی حقوق کا کسانوں کی حالت زار پر اظہار تشویش، 15 برس میں مزارعین کے خلاف 348 مقدمات قائم ہوئے۔
پاکستان اثاثوں کی تفصیلات: چاروں وزرائے اعلیٰ کروڑ پتی الیکشن کمیشن کے مطابق شہباز شریف نے 11 کروڑ 60 لاکھ اور پرویز خٹک نے 26 کروڑ 70 لاکھ روپے مالیت کے اثاثے ظاہر کیے۔
پاکستان 64فیصد پاکستانیوں نےکرپشن کی نشاندہی کردی بلوچستان کے82،سندھ کے74،پنجاب کے68، خیبر پختونخوا کے52 اور فاٹا کے 8 فیصد عوام کےمطابق سرکاری اداروں میں کرپشن ہوتی ہے۔
پاکستان اسلام آباد: امریکیوں کو میریٹ ہوٹل نہ جانے کا مشورہ امریکی سفارت خانے نے اپنے شہروں کے لیے وارننگ جاری کی ہے کہ وہ اگلے چند دن تک اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل کا دورہ نہ کریں۔
پاکستان پاناما لیکس: معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ قوم پاکستان کے ایک خاص طبقے کا احتساب چاہتی ہے،یہ عمل اگر ہم سے شروع ہوا تب بھی اس کی حمایت کریں گے، شاہ محمود قریشی
پاکستان بچوں کو ’روٹا وائرس‘کی ویکسی نیشن کا فیصلہ شیرخوار بچوں میں ڈائریا اور قے کی وجہ روٹا وائرس ہوتا ہے، مئی میں بین الاقوامی تنظیم سے ویکسین کیلئے درخواست کی جائے گی۔
پاکستان مولانا عبدالعزیز کی پرویز مشرف کو 'معافی' میرے معاف کرنے کا یہ مطلب نہیں کہ پرویز مشرف لال مسجد آپریشن کیس سے بھی بری ہوگئے ہیں، مولانا عبدالعزیز
پاکستان پاکستان،افغانستان میں رواں سال پولیو کے پہلے کیسز پاکستان میں 34 ماہ کے بچے اعجاز خان میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، وزارت صحت
پاکستان تھر میں 100 سے زائد بچوں کی ہلاکت پررپورٹ طلب نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس (این سی ایچ آر) نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے سندھ کے چیف سیکریٹری سے 3 فروری تک رپورٹ طلب کرلی۔
Muhammad Amir Rana ’بھارت کی طرح الزام تراشی کے بجائے پاکستان کو اپنے حالیہ عالمی تشخص سے فائدہ اٹھانا چاہیے‘ محمد عامر رانا