پاکستان 'عمران خان، جسٹس (ر) وجیہہ الدین سے معافی مانگیں' جہانگیر ترین کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے جس کے ذریعے میری باتیں درست ثابت ہوئیں، اکبر ایس بابر
پاکستان ‘ملک کے 6 فیصد بچے غذائی قلت کاشکار‘ پاکستان قوت بخش غذا پر جی ڈی پی کا صرف 3.7 فیصد خرچ کرتا ہے جو ایشیائی ممالک کے مقابلے میں سب سے کم ہے، رپورٹ
پاکستان فیض آباد دھرنے کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ تحقیقات کی جائیں کہ دھرنے کے شرکاء کے خلاف سیکیورٹی اداروں کے کامیاب آپریشن کے بعد نئی کمک کہاں سے پہنچی، عاصمہ جہانگیر
پاکستان دھرنےکوفنڈنگ کرنے والا قائمہ کمیٹی کی صدارت نہیں کرسکتا:شازیہ مری اسپیکر قومی اسمبلی مداخلت کر کے ایسے شخص کو اجلاس کی صدارت کرنے سے روکیں جس پر الزامات ہوں، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے کے باعث دارالحکومت کی متعدد سڑکیں بند ہونے کا امکان 50 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں پیپلز پارٹی آج پریڈ ایونیو میں جلسہ کرے گی، جس سے چیئرمین بلاول بھٹو خطاب کریں گے۔
پاکستان پولیو کے خاتمے کیلئے قومی منصوبے پر موثر عمل درآمد کی ضرورت پاکستان وائرس کے خاتمے کے قریب ہے، رواں سال پولیو کے صرف پانچ کیسز رپورٹ ہوئے، ڈاکٹر رانا محمد صفدر
پاکستان اسلام آباد دھرنا: مظاہرین اور سیکیورٹی اہلکاروں میں تصادم مظاہرین کی جانب سے اسپیشل برانچ کے اہلکاروں کو یرغمال بنائے جانے کے بعد تصادم کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوئے، پولیس
پاکستان نیب کا مردہ قرار دیا گیا ملزم عدالت میں پیش مالی بدعنوانیوں میں ملوث 4 افراد نےاپنی سزائیں مکمل کرلیں مگر مرکزی ملزم اختر حسین نے خود کو مردہ ظاہر کیا، درخواست گزار
پاکستان موبائل صارفین کا ڈیٹا ایف بی آر کو دینے کی منظوری اس منظوری کا فیصلہ موبائل کمپنیز پر عائد ٹیکسز پر نظر رکھنے کے لیے کیا گیا، پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی
دسترخوان خالص دودھ کی دستیابی لگ بھگ ناممکن یہ اعتراف ضلعی ہیلتھ آفیسر اسلام آباد ڈاکٹر محمد طاہر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کو بریفننگ دیتے ہوئے کیا۔
پاکستان فاٹا اصلاحات: مظاہرین وزیراعظم کی یقین دہانی سے متاثر نہیں ہوئے نوجوان اور ٹریڈ یونینز کے رہنماؤں نے حکومتی مذاکرات کو ایک اور تاخیری حربہ قرار دے دیا۔
پاکستان وفاقی محتسب سگریٹ کی روک تھام کیلئے متحرک اگر 30 روز میں وفاقی محتسب کی ہدایات پر عمل نہیں کیا گیا تو پھر اس مسئلے کو صدرِ پاکستان کے سامنے اٹھایا جائے گا۔
پاکستان 'پاکستان کوکشمیر پرمعذرت خواہانہ رویہ ترک کردینا چاہیے' ہمیں ایک مثبت پالیسی بنانےکی ضرورت ہےکیونکہ کشمیری عوام ہندوستانی تسلط قبول کرنے کیلئے تیار نہیں، عبدالباسط
پاکستان سرگرم سوشل میڈیا کارکن اسلام آباد سے اغواء مدثر ملک، حکمراں جماعت کے مضبوط حامی تھے اور نواز شریف کی نااہلی میں ملوث عناصر پر تنقید کرتے تھے، بھائی عابد ملک
پاکستان غیرت کےنام پر لڑکی کےقتل کی کوشش، قومی انسانی حقوق کمیشن کا ایکشن کمیشن نے لڑکی پر فائرنگ کرنے والے شخص کے خلاف مقدمے میں غیرت کے نام پر قتل کی کوشش کی دفعات شامل کر نے کا حکم جاری کیا۔
پاکستان جے یو آئی(ف) کے ایم این اے پرجامعہ کی تقرریوں میں مداخلت کا الزام مولانا گوہرشاہ خود بھی متعدد افراد کو نوکریاں دلوا چکے ہیں اور مزید بھرتیوں کیلئے زور ڈالتے رہے ہیں، یونیورسٹی انتظامیہ
پاکستان وزن کم کرنے کیلئے لائپوسکشن کروانے والا شخص ہلاک، ڈاکٹر گرفتار جعلی ڈاکٹر کی وجہ سے وزن میں کمی کے خواہش مند اسلام آباد کے رہائشی کے جسم میں انفیکشن پھیل گیا اور وہ 4 دن میں چل بسا۔
پاکستان ملالہ حملہ: احسان اللہ احسان کا نام مقدمے میں شامل کرنے کی ہدایت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے احسان اللہ احسان سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی کے قیام کی تجویز بھی دے دی۔
پاکستان بھارتی شہری عظمیٰ کا ’گن پوائنٹ‘ پر شادی کرانے کا الزام شادی کرنے نہیں آئی تھی،تمام سامان بھی لے لیا گیا اور ہراساں کیا گیا، انڈین خاتون نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیا۔
پاکستان رکن اسمبلی کا کئی ہسپتالوں میں گردوں کی فروخت کا دعویٰ وفاقی دارالحکومت کے چند نجی ہسپتال گردوں کی خرید و فروخت میں ملوث ہیں، بابر نواز خان
Muhammad Amir Rana ’بھارت کی طرح الزام تراشی کے بجائے پاکستان کو اپنے حالیہ عالمی تشخص سے فائدہ اٹھانا چاہیے‘ محمد عامر رانا