پاکستان تھر میں 100 سے زائد بچوں کی ہلاکت پررپورٹ طلب نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس (این سی ایچ آر) نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے سندھ کے چیف سیکریٹری سے 3 فروری تک رپورٹ طلب کرلی۔
پاکستان مدرسے پر چھاپے سے رینجرز کی 'لاتعلقی'، سینیٹ کمیٹی برہم ایم کیو ایم سینیٹر مولانا تنویرالحق نے اپنے مدرسے پررینجرز کے چھاپے کے حوالے سے سینیٹ میں تحریک استحقاق پیش کی تھی.
پاکستان ہیکرز کی 'خراب انگریزی' پر وزارت صحت حیران ہیکرز نے اپنے پیغام میں نہ صرف الفاظ کا غلط استعمال کیا بلکہ جملے میں قواعد کی بھی بہت سی غلطیاں تھیں.
پاکستان پرنسپل، ڈین کا پی ایچ ڈی ہونا لازمی قرار پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے مطابق اس فیصلے کا مقصد ملک میں تعلیم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانا ہے.
پاکستان اے پی ایس لواحقین کو انصاف کی فراہمی میں تاخیر کی مذمت پی پی اور ایم کیو ایم نے سانحے کے لواحقین کو انصاف فراہم نہ کرنے پر وفاق اور کے پی کے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے.
پاکستان 50 پاکستانی پناہ گزین ناروے سے ملک بدر مزید پناہ گزینوں کو بھی جلد ہی ان کے اپنے ملک یاروس واپس بھیج دیا جائے گا، کیونکہ قوانین سخت کردیئے گئے ہیں، سفیرناروے
پاکستان تحریک انصاف کا 'مؤثر اپوزیشن' بننے کا فیصلہ شاہ محمود قریشی کے مطابق اسمبلی میں حزب اختلاف کی 3اہم جماعتیں ہیں لیکن صرف پیپلز پارٹی کو ہی اپوزیشن تصور کیا جاتا ہے۔
پاکستان ملک میں پولیو مہم رکنے کا خدشہ ڈونرز نے بھی آئندہ 3 سالوں کیلئے پولیو مہم کے پراجیکٹ کانسپٹ (پی سی ۔1) کی منظوری تک فنڈز جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے.
پاکستان پنجاب اور کراچی میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس رواں سال ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 38 ہوگئی ہے، دونوں متاثرہ بچوں کو انسداد پولیو ویکسین پلائی جاچکی تھی، حکام
پاکستان پولیو کے دو مزید کیسز بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے پولیو کے مزید دو کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد رواں سال ان کی تعداد ملک بھر سے 34 ہوگئی ہے.
پاکستان ہندوستان سے تعلقات: رضا ربانی کو بہتری کی امید چیئرمین سینیٹ کے مطابق بظاہر مودی داخلی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں، تاہم خطے کی سیاست میں ہمسائے تبدیل نہیں کیے جاسکتے.
پاکستان پیپلز پارٹی رہنما کی ’بچی‘ کو گود لینے کی خواہش تاج حیدر کے مطابق گذشتہ ایک سال سےوہ بچی کوگود لینےکی کوشش کررہے ہیں تاہم سی پی ڈبلیوبی نے بچی کو’مجرم‘ کے حوالے کردیا۔
صحت غیر صحت مند طرز زندگی پاکستانیوں پر بھاری ایک عالمی تحقیق کے مطابق طویل زندگیاں پانے والے پاکستانی شہری اپنا زیادہ وقت خراب صحت کے ساتھ گزارتے ہیں۔
پاکستان پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں کی مدت میں توسیع پانچ مئی 2014 میں ڈبلیو ایچ او نے پاکستانیوں کےبیرون ملک سفر کے لیے ویکسین کی ایک ڈوز لازمی قرار دینے کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان انسداد پولیو مہم میں انکاری والدین کو ہدف بنانے کا فیصلہ ڈیٹا کے مطابق فروری میں 36 ہزار 510 والدین نے ویکسین سے انکار کیا اور یہ تعداد جنوری میں 54 ہزار 061 تھی۔
پاکستان پولیو کیسز کی تفصیلات میڈیا کو فراہم کرنے سے روک دیا گیا آئین کے کے تحت ہر شہری کو معلومات تک رسائی کا حق حاصل ہے اورحکومت کا یہ اقدام بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
پاکستان کیا مولانا عبدالعزیز نظربند ہیں؟ مولانا عبدالعزیز گزشتہ جمعہ لال مسجد نہیں آئے اور بذریعہ ٹیلیفون تقریر اور خطبہ دیا جس کے بعد سے افواہیں زیر گردش ہیں
پاکستان لال مسجد کی 'قیدی' کا والدین کے ہمراہ جانے سے انکار عظمیٰ کے والد نے الزام لگایا تھا کہ مولانا عبد العزیز کی اہلیہ ام حسن نے ان کی بیٹی کو جامعہ حفصہ میں قید کر رکھا ہے۔
پاکستان پولیو ویکسین 'حرام' نہیں : لیبارٹری رپورٹ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کے زیرانتظام لیبارٹری نے پولیو ویکسین کے ٹیسٹ کے بعد اس کے حلال ہونے کی تصدیق کردی۔
پاکستان ٹیم بلاول: پیپلز پارٹی کا نیا یوتھ ونگ؟ اگرچہ پی پی پی کا یوتھ ونگ موجود ہے تاہم 'ٹیم بلاول' کا مقصد بلاول بھٹو کا حمایتی گروپ بنانےکی ایک کوشش معلوم ہوتی ہے۔
Rafia Zakaria امریکا کا یونیسکو سے انخلا: عالمی اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے چین اس سےکیا فائدہ اٹھا سکتا ہے؟ رافعہ ذکریہ
F.S Aijazuddin ’گلوبل نارتھ کسی فضلے سے جان چھڑوانے کی طرح اپنے قیدی غریب ممالک میں بھیج رہا ہے‘ ایف ایس اعجازالدین