پاکستان ’وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے 9 ذیلی محکمے خزانے پر بوجھ ہیں‘ پاکستان میں 2 سے 4 فیصد کے بجائے جی ڈی پی کا 0.0005 فیصد تحقیقاتی کاموں کیلئے مختص کیا جاتا ہے، اراکین پارلیمانی کمیٹی
پاکستان ’امن کیلئے مغرب کو مثبت کردار ادا کرنا چاہیے‘ افغانستان درد کی کہانی اور ایک زخم ہے، جسے جلد از جلد بھرنے کی ضرورت ہے، مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ
پاکستان پاکستان کی جیلوں میں قیدیوں کی تعداد گنجائش سے 57 فیصد زائد جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدیوں کی موجودگی مختلف امراض اور دیگر مسائل کا باعث بن رہی ہے، رپورٹ
پاکستان پولیو ویکسین کے خلاف منفی مہم روکنے کے لیے پی ٹی اے سے مدد طلب اسہال اور خسرہ کی وبا سے بچے مررہے ہیں لیکن سوشل میڈیا پراموات کو پولیو ویکسین سے منسوب کیا جارہا ہے، ڈاکٹر صفدر
پاکستان پی ٹی آئی کا احسن اقبال کی نااہلی کے لیے تحریک چلانے کا اعلان احسن اقبال نے خود اعتراف کیا کہ ان کے پاس اقامہ تھا جو منسوخ کردیا گیا تھا، ترجمان تحریک انصاف
پاکستان سپریم کورٹ متنازع رویہ اختیار نہ کرے، احسن اقبال میرے خلاف چارج شیٹ تیار کی جائےاور ثبوت پیش کیے جائیں، لیکن ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے، وزیرداخلہ
پاکستان امریکی صدر کو سوشل میڈیا پر دھمکی، واشنگٹن کا اسلام آباد سے رابطہ سوشل میڈیا پر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تضحیک آمیز مواد لکھنے والے کو گرفتار کرنا بہت مشکل ہے، ایف آئی اے
پاکستان ڈریپ کی ہدایت پر کھانسی کے سیرپ کو مارکیٹ سے واپس منگوالیا گیا نوارٹس فارما کی جانب سے تیار کردہ سینکوس سیرپ کو بنیادی معیار پر پورا نہ اترنے پر واپس منگوانے کی ہدایت کی گئی۔
پاکستان فضل الرحمٰن اور اکرم درانی پر کارگل شہداء کے اہلخانہ کیلئے مختص زمین پر قبضے کا الزام دونوں نے 1200 کینال اراضی پر مبینہ طور پر قبضہ کیا اور نیب کو اس کی تحقیقات کرنی چاہیے، شفقت محمود
پاکستان ’پاک افغان دوستانہ تعلقات یقینی بنانے کیلئے بااختیار سفیر تعینات کیا جائے‘ دونوں ممالک آپس میں غلط فہمی دور کرنے اور معاملہ حل کرنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی بنائیں، آصف یاسین ملک
پاکستان ای سی پی کا حلقہ بندیوں پر سینیٹ کمیٹی کی ہدایات پر عمل کرنے سے انکار میرا حلقہ 65 ہزار اسکوائر کلومیٹر پر تھا لیکن نئی حلقہ بندیوں کے بعد یہ 95 ہزار کلومیٹر تک ہو گیا ہے، وزیر سیفران
پاکستان ‘حکومت سیمی آٹومیٹک ہتھیاروں کے لائنسنس پرپابندی کا فیصلہ واپس لے‘ تجاویز پر عملدرآمد کو یقینی نہیں بنایا گیا تو معاملہ سینیٹ کی متعلقہ کمیٹی کے سپرد کردیا جائےگا، قائمہ کمیٹی برائے داخلہ
پاکستان ’بینظیر بھٹو کے ‘قاتل’ کی حوالگی کیلئے افغانستان سے رابطہ‘ بینظیر بھٹو پر خود کش حملے میں زندہ بچ کر نکلنے والا اکرام اللہ افغانستان کے صوبہ پکتیا میں روپوش ہے، سینیٹر رحمان ملک
پاکستان ’اسٹیبلشمنٹ نے کبھی آئین کو تسلیم نہیں کیا‘ جب بھی فوجی آمر نےریاست پر کنٹرول حاصل کیا، انہوں نےآئین کو معطل کیا اور صدارتی نظام کو نافذ کیا، سینیٹر افراسیاب خٹک
پاکستان خواجہ سرا کی شناخت کے مسئلے پر نظریاتی کونسل کی سفارشات مسترد میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے تاکہ ان کی جنس کا تعین ہو سکے بصورت دیگر مذہبی نوعیت کے مسائل پیدا ہوں گے، مفتی عبدالستار
پاکستان ’حکومت سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے پانی کے ذخائر سے کھیل رہی ہے‘ ملک میں پانی کے زیادہ تر منصوبے صرف اسی وجہ سے شروع کیے گئے، جنہیں بعد میں مکمل نہیں کیا گیا، نیئر حسین بخاری
پاکستان امریکا، اسرائیل اور بھارت کا ‘ملاپ’ خطرے کی علامت، رضا ربانی مٹھی بھر عالمی دہشت گردوں کی وجہ سے اسلام کا تشخص متاثر ہوا، اس لیے مشترکہ لائحہ عمل تشکیل دینا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
پاکستان بل گیٹس کا پاکستان کی مالی امداد بڑھانے کا اعلان مائیکروسافٹ کے بانی کی جانب سے وعدہ کیا گیا ہے کہ بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن پاکستان کی مالی امداد میں اضافہ کرے گی۔
پاکستان پاکستان میں داعش کا اثر بڑھ رہا ہے: رپورٹ مشرق وسطیٰ کے بعد شدت پسند تنظیم مستقبل میں پاکستان کو بھی اپنا نشانہ بنا سکتی ہے، رپورٹ
پاکستان ’مسلم لیگ(ق) اور پیپلز پارٹی بلوچستان میں سیاسی بحران کی ذمہ دار ہیں‘ بلوچستان کے مسئلے پر سیاست کرنے والے مسلم لیگ (ن) کو اگلے انتخابات کے سینیٹ الیکشن میں کمزور کرنا چاہتے ہیں، جان اچکزئی
Aasim Sajjad Akhtar پاک-امریکا تیل معاہدہ: ’یہ ایک زیادہ نقصان دہ منصوبے کا صرف چھوٹا سا حصہ ہے‘ عاصم سجاد اختر