پاکستان سینیٹ کمیٹی کا ٹرمپ کی پالیسی برائے جنوبی ایشیا پر اظہارِ تشویش خارجہ پالیسی کی تشکیل میں معاونت کے لیے سینیٹ کمیٹی برائے خارجہ امور سے رہنمائی حاصل کریں گے، شاہ محمود قریشی
پاکستان وزیراعظم کو مائیک پومپیو سے ملاقات نہیں کرنی چاہیے، رضا ربانی پروٹوکول پر عمل کرتے ہوئے کبھی کسی امریکی صدر نے پاکستانی وزیراعظم کا استقبال نہیں کیا، پی پی پی رہنما
پاکستان پی ایم ڈی سی نے 2 میڈیکل کالج سیل کردیئے یسریٰ اور کونٹینینٹل میڈیکل کالج کے طلبا سے دیگر میڈیکل کالج میں داخلے کے لیے ترجیحات طلب کرلی گئیں۔
پاکستان جنوری تا جون 2018: یومیہ 12 سے زائد بچوں کے جنسی استحصال کا انکشاف 2017 کے مقابلے میں 2018 کے ابتدائی 6 ماہ میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں 32 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ
پاکستان ’پاکستان میں 40 فیصد غذا کو ضائع کردیا جاتا ہے‘ پلاننگ کمیشن اور یو این ورلڈ فوڈ پروگرام کی رپورٹ کے مطابق پاکستان جی ڈی پی کا صرف 3.7 فیصد حصہ غذائیت پر خرچ کرتا ہے.
پاکستان سیکیورٹی ادارے صرف اپنی اجارہ داری چاہتے ہیں مگر احتساب نہیں، ایچ آر سی پی خبریں رکوانے کے لیے ادارے کے مالکان سے رابطہ کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے صحافی از خود سینسر شپ پر مجبور ہیں، فرحت اللہ بابر
پاکستان پی ایم ڈی سی، پرائیوٹ کالجز نے فیسوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا داخلہ فیس 50 ہزار روپے،سالانہ ٹیوشن فیس 9 لاکھ 50ہزار روپے،5 فیصد ٹیکس بھی ادا کرنا ہوگا، جنرل سیکریٹری پی اے ایم آئی
پاکستان اسلام آباد: تندور پر انتخابی دستاویزات میں روٹیوں کی فروخت تندور سے ملنے والے الیکشن کمیشن کے کاغذات میں زیادہ تر فارمز 46 تھے جو پہلی مرتبہ حالیہ انتخابات میں جاری ہوئے تھے۔
پاکستان وفاقی محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو خط لکھا ہے کہ وہ عارضی ملازمین سے متعلق تفصیلات ارسال کریں
پاکستان عدلیہ مخالف نعرے: سیاسی کارکن گرفتار، مقدمے میں خاتون بھی نامزد ملزمان نے الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج میں چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کے خلاف نعرے بازی کی تھی، پولیس
پاکستان سکھر ملتان موٹروے پروجیکٹ میں 137 ارب روپے کی کرپشن کا الزام پروجیکٹ کا تخمینہ 2 سو 45 ارب روپے لگوایا گیا لیکن 4 سو 40 ارب کی رقم مختص کی گئی، سینیٹر پی ٹی آئی نعمان وزیر
پاکستان ‘انتخابی نشان پر ڈبل اسٹیمپ لگا کر کامیابی کو شکست میں بدلا گیا‘ انتخابات 2018 میں دھاندلی سے بلوچستان کے محروم طبقوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگا، نیشنل پارٹی رہنما یاسمین لہڑی
پاکستان ‘تحریک انصاف کو وعدوں کی تکمیل کیلئے آئی ایم ایف کا سہارا لینا ہوگا‘ عمران خان کو دیگر سیاسی جماعتوں سے تعلقات بنانے ہوں گے ورنہ 2 برس میں اقتدار سے باہر ہوں گے، زاہد حسین
پاکستان نواز شریف نے انتخابات ’چوری‘ شدہ اور نتائج ’ مشکوک ‘ قرار دے دیے اڈیالہ جیل میں شہباز شریف نے نواز شریف سے براہ راست ملاقات کی انتخابات کے بعد ملک کے منظر نامے پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان این اے 60 پر انتخابات ملتوی کرنے کےخلاف شیخ رشید کی درخواست خارج الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے قومی اسمبلی کے ...
پاکستان ’سوشل میڈیا کی نگرانی کیلئے خودکار ٹیکنالوجی حاصل کی جائے‘ شرپسند عناصر کی جانب سے انتخابی عمل کی ساکھ خراب کرنے کی کوششوں کے خلاف ٹھوس اقدامات اٹھانا ناگزیر ہوگیا ہے، سینیٹرز
پاکستان ڈریپ نے ہائی بلڈ پریشر کی ملاوٹ شدہ ادویات واپس منگوانے کی ہدایت کردی برطانیہ کی جانب سے ان ادویات میں ایسے عنصر کی ملاوٹ کی نشاندہی کی گئی تھی جو کینسر کا سبب بن سکتا ہے۔
پاکستان سپریم کورٹ: نجی میڈیکل کالجز میں تا حکم ثانی داخلوں پر پابندی ہمیں قابل ڈاکٹروں کی ضرورت ہے لیکن بدقسمتی سے اس شعبے میں تاجر آگئے ہیں جو میڈیکل کالجز چلا رہے ہیں، چیف جسٹس
پاکستان صحافیوں نے سینیٹ کارروائی کی کوریج سے بائیکاٹ کردیا سینیٹ چیئرمین نے ڈان اخبار کی ترسیل میں رکاوٹ کا معاملہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کرکے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی۔
پاکستان ملک گیر احتجاجی کیمپس کا انعقاد، ڈان گروپ سے یکجہتی کا اظہار ڈان اخبار قائد اعظم کا منصوبہ تھا اس پر قدغن دراصل قائد اعظم کے فرمودات پر پابندی کے مترادف ہے، طلعت حسین
Zeba Sathar عالمی یومِ آبادی: ’اب وقت آچکا ہے کہ حکومت بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے واضح مؤقف اختیار کرے‘ زیبا ستھر