سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا نے دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل فون متعارف کرادیا کمپنی نے جہاں مین کیمرا 200 میگا پکسل کا دیا ہے، وہیں اس نے سیلفی کیمرا بھی 60 میگا پکسل کا دے کر باقی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی جدید سیکیورٹی فیچرز کے حامل اب تک کے سستے آئی فونز متعارف کمپنی نے اس بار کیمرا ٹیکنالوجی میں بہت بڑی تبدیلی لاتے ہوئے اسے اپ گریڈ کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون 14 کو 8 ستمبر کو متعارف کرائے جانے کا امکان کمپنی کی جانب سے آئی فون 14 کے مختلف ماڈیولز سمیت واچ اور آئی پیڈز وغیرہ متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پرانے آئی فونز پر واٹس ایپ سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ ایپل رواں ہفتے آئی فون 14 کو متعارف کرانے والا ہے، جس کے بعد اگلے ماہ وہ پرانے موبائلز سے واٹس ایپ کی سپورٹ ختم کردے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون 14 میں اہم سیکیورٹی فیچر دیے جانے کا امکان اطلاعات ہیں کہ کمپنی نے 2017 کے بعد پہلی بار فون کے ڈیزائن ہی تبدیل کردیے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی طویل عرصے بعد نوکیا نے دو فون، ایک ٹیبلیٹ متعارف کرادیا ماضی کی مقبول موبائل تیار کرنے والی کمپنی نے طویل عرصے بعد دو فون اور ایک ٹیبلیٹ متعارف کرایا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام پر پیسوں کے عوض فیچرز دیے جانے کا امکان اس وقت فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر انتہائی خاص فیچرز ایسے ہیں جن پر پیسوں کے عوض صارفین کو رسائی دی جاتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ نے ‘اے زیرو’ سیریز کا سستا فون متعارف کرادیا کمپنی نے ’اے زیرو‘ سیریز کا ’گلیکسی اے زیرو فور ایس‘ کسی اعلان کے بغیر خاموشی سے متعارف کرادیا،
سائنس و ٹیکنالوجی آن لائن گیمز کی تیاری سے پاکستان اربوں روپے کما سکتا ہے، ماہرین محتاط اندازے کے مطابق پاکستانی ہر سال ای کامرس کے ذریعے 26 کروڑ ڈالر آن لائن گیمنگ پر خرچ بھی کرتے ہیں۔
آئی فون 14 میں سام سنگ کا ڈسپلے پینل دیے جانے کا امکان خبریں ہیں کہ آئی فون 14 کے 80 فیصد فونز میں سام سنگ جب کہ 12 فیصد ایل جی کے ڈسپلے پینل دیے جائیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر پہلی بار آن لائن خریداری کا آپشن مارک زکربرگ نے اپنی فیس بک پوسٹ میں تصدیق کی کہ واٹس ایپ نے آن لائن خریداری کا آپشن متعارف کرادیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر پر ’آڈیو اسٹیشن‘ فیچر کی آزمائش، پوڈکاسٹ بھی سنے جا سکیں گے ’آڈیو اسٹیشن‘ کے ٹیب میں صارفین اپنی پسند کے مطابق مختلف خبریں، پروگرامات اور رپورٹس کو سن سکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی نے چارجر کے بغیر ’ریڈمی نوٹ 11 ایس ای‘ پیش کردیا ’شیاؤمی‘ کمپنی نے چند دن قبل ہی عندیہ دیا تھا کہ وہ اب اپنے برانڈ ’ریڈمی‘ کے بغض فونز کو چارجر کے بغیر ہی متعارف کرائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ’شیاؤمی‘ کا ’ریڈمی‘ فونز بھی چارجر کے بغیر دینے کا اعلان چینی موبائل کمپنی کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کہ کمپنی نیا ’ریڈمی نوٹ 11 ایس ای‘ متعارف کرانے والی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ ایس 23 کو بڑی اسکرین و بیٹری کے ساتھ پیش کیے جانے کا امکان جنوبی کورین کمپنی’ایس 23‘ میں 200 میگا پکسل کا مین کیمرا دے گی، تاہم اس حوالے سے تصدیقی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر پر مزید دو نئے فیچرز کی آزمائش یہ فیچرز ان افراد کے پروفائل پر بھی کام کریں گے جن کا اکاؤنٹ ویریفائڈ یعنی بلیو ٹک کے ساتھ نہیں ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون 14 کو آئندہ ماہ ستمبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ایپل ہر سال ستمبر میں اپنی پروڈکٹس متعارف کراتی ہے، اس بار بھی کمپنی کی جانب سے آئندہ ماہ پروڈکٹس پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر ڈیلیٹ میسیج کو دوبارہ حاصل کرنے کے فیچر کی آزمائش ایسا فیچر جی میل سمیت کئی ایپلی کیشنز اور سوشل ویب سائٹس پر دستیاب ہے، تاہم واٹس ایپ پر یہ نہیں تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی بہترین کیمرا کا حامل ’ویوو‘ کا سستا فون پاکستان میں متعارف موبائل میں گیم کی ٹیکنالوجی کو بھی اپگریڈ کیا گیا ہے، اس میں فنگر پرنٹ سینسر سمیت چہرے کو شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی بھی دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی 12 ٹی پرو میں 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان اب تک شیاؤمی ہی وہ کمپنی ہے جس نے اپنے فون میں سب سے طاقتور یعنی 108 میگا پکسل کیمرا متعارف کرایا ہے۔
Muhammad Amir Rana ’بھارت کی طرح الزام تراشی کے بجائے پاکستان کو اپنے حالیہ عالمی تشخص سے فائدہ اٹھانا چاہیے‘ محمد عامر رانا
Zeba Sathar عالمی یومِ آبادی: ’اب وقت آچکا ہے کہ حکومت بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے واضح مؤقف اختیار کرے‘ زیبا ستھر