سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کے اپگریڈ ٹیکنالوجی کے حامل بہترین آئی پیڈز متعارف ایپل نے آئی فونز، واچ اور ایئرپوڈ کو متعارف کرائے جانے کے ایک ماہ بعد اب آئی پیڈز (لیپ ٹاپس) کو متعارف کرادیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ ماہرین ایڈٹ بٹن کو بہتر بنانے میں مصروف رواں برس جون میں خبریں سامنے آئی تھیں کہ دنیا کی سب سے بڑی میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی ایڈٹ بٹن متعارف کرائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائکرو سافٹ کا نام تبدیل کرکے اس میں ویڈیو اور گرافکس کے فیچر متعارف کرانے کا اعلان مائکرو سافٹ ورڈ ہر کمپیوٹر کی ضرورت ہوتا ہے، اس کے بغیر لکھنا اور فائلز بنانا ناممکن ہوتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ریڈمی نے سستا فون متعارف کرادیا کمپنی نے ڈوئل بیک کیمروں سے لیس ’ریڈمی ون پلس‘ کو 2۔6 انچ اسکرین کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔
حیرت انگیز ایلون مسک پرفیوم بیچ کر ٹوئٹر خریدنے کے خواہاں دنیا کے امیر ترین شخص اور 200 ارب ڈالر سے زائد کے اثاثے رکھنے والے ایلون مسک نے حال ہی میں پرفیوم متعارف کرایا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ گروپس میں ایک ہزار سے زائد افراد کو شامل کرنے کا فیچر ایک سال قبل تک واٹس ایپ کے کسی بھی گروپ میں صرف 256 افراد کو شامل کرنے کی گنجائش تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ’آنر‘ کا طاقتور بیٹری اور فائیو جی سپورٹ کے ساتھ سستا فون متعارف ’آنر‘ نے اپنے موبائل ’پلے 6 سی‘ میں کیمروں کے علاوہ تمام ٹیکنالوجی اور فیچرز کو اپگریڈ کرکے پیش کردیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر اسکرین شاٹ لینے اور ریکارڈنگ کو روکنے کے فیچر کی آزمائش فیچر کے تحت تیسری پارٹی یعنی دیگر سافٹ ویئرز اور ایپلی کیشنز کے ذریعے بھی اسکرین شاٹ نہیں لیے جا سکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر نے خاموشی سے نیا فیچر متعارف کرادیا ٹوئٹر کی جانب سے لوگوں کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے حال ہی میں جہاں متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کے ’پکسل 7‘ فون متعارف پکسل 7فونز کو کمپنی کے اب تک کے بہترین، تیز رفتار، اپگریڈ ٹیکنالوجی اور مٹی سمیت پانی کا مقابلہ کرنے والے فونز قرار دیا جا رہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایلون مسک پھر سے ٹوئٹر کو اعلان کردہ رقم پر خریدنے کو تیار ایلون مسک نے ابتدائی طور پر اپریل میں ٹوئٹر کے فی شیئر کو 54 ڈالر سے زائد کی رقم میں خریدتے ہوئے اس کی بولی 44 ارب ڈالر لگائی تھی.
صحت کیمسٹری کا نوبیل انعام خاتون سمیت تین سائنسدانوں کے نام کیمسٹری کا انعام جیتنے والے تین ماہرین میں سے دو کا تعلق امریکا جب کہ ایک کا تعلق یورپی ملک ڈنمارک سے ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی تمام موبائلز اور لیپ ٹاپس کیلئے ایک ہی چارجر ہوگا، یورپی پارلیمنٹ سے بل منظور یہ قانون دنیا کا پہلا قانون ہے، جس سے انٹرنیٹ و کمپیوٹر ٹیکنالوجیز کمپنی تمام ڈیوائسز کے لیے ایک ہی طرح کا چارجر بنانے پر مجبور ہوں گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی فزکس کا نوبیل انعام تین سائنسدانوں کے نام کمیٹی نے اس بار امریکا، فرانس اور آسٹریا کے ماہرین کو مشترکہ طور پر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی تحریری ہدایات سے ازخود ویڈیو بنانے والی ٹیکنالوجی تیار آن لائن ٹول پر لوگ اپنی پسند کی ویڈیو بنانے کے لیے تحریری ہدایات شامل کرنے کے بعد صرف بٹن کو کلک کرکے ویڈیو بنا سکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر پر ٹک ٹاک کی طرح ویڈیو چلانے کے فیچر کی آزمائش ایکسپلورر میں ایک نئی ٹیب کا اضافہ کیا جا رہا ہے، جہاں صارفین ٹوئٹر پر مقبول ویڈیوز کو دیکھ سکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انفینکس کا ’12نوٹ آئی‘ متعارف ’نوٹ 12 آئی‘ کو 7۔6 انچ فل ایچ ڈی اسکرین امیولیڈ ڈسپلے کے ساتھ ہیلیو جی 85 ایس او سی کی چپ کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کا ذاتی معلومات اور رضامندی کے بغیر شیئر کی گئی تصاویر کو چھپانے کا فیچر مذکورہ فیچر کو گوگل سرچ کا اب تک کا سب سے بہترین فیچر قرار دیا جا رہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا ڈوئل سیلفی کیمرا فون متعارف چینی موبائل کمپنی نے پہلی بار اپنے کسی موبائل میں فرنٹ پر دو کیمرے دیے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اور انسٹاگرام کو ایک ہی ایپ سے چلانے کے فیچر کی آزمائش فیچر کے تحت صارفین فیس بک یا پھر انسٹاگرام کی ایپلی کیشن کے ذریعے دونوں ہی سوشل سائٹس کو استعمال کر سکیں گے۔
Rafia Zakaria امریکا کا یونیسکو سے انخلا: عالمی اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے چین اس سےکیا فائدہ اٹھا سکتا ہے؟ رافعہ ذکریہ