پاکستان شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی این اے 62 سے منظور شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی درست ہیں، 13 فروری تک کوئی اعتراض نہ آیا تو انہیں پیش کرنے کی ضرورت نہیں، ریٹرننگ افسر
پاکستان کار سرکار میں مداخلت کا کیس:عمران خان کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم 15 فروری کی سماعت پر عمران خان پیش ہوئے تو ٹھیک، ورنہ ضمانت قبل از گرفتاری پر آرڈر دے دیں گے، اے ٹی سی جج راجا جواد عباس حسن
پاکستان مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنےکا کیس: عمران خان کو آئندہ سماعت سے قبل جواب جمع کرانے کی ہدایت اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 رکنی لارجر بینچ نے آئندہ سماعت سے قبل جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس یکم مارچ تک ملتوی کردیا۔
پاکستان آصف زرداری پر سنگین الزامات: شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے سابق وزیر داخلہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی۔
پاکستان آصف زرداری پر سنگین الزامات: شیخ رشید ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر داخلہ کو ریمانڈ پر حوالے کرتے ہوئے کل دوپہر 2 بجے تک متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل تین رکنی بینچ 9 فروری کو مقدمے کی سماعت کرے گا۔
پاکستان آصف زرداری پر سنگین الزامات: شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مسترد جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے سابق وزیر داخلہ کی درخواستِ ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور، فرد جرم عائد نہ ہوسکی الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی وکلا کو تصدیق شدہ کاپیاں فراہم کرنے کے بعد فرد جرم کی اگلی تاریخ مقرر کی جائے گی۔
پاکستان شیخ رشید کے خلاف کراچی، حب میں درج مقدمات پرکارروائی سے روک دیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ کے خلاف موچکو اور لسبیلہ میں درج مقدمات پر کارروائی سے روکتے ہوئے سماعت جمعرات تک ملتوی کردی۔
پاکستان اسامہ ستی قتل کیس میں نامزد 2 ملزمان کو سزائے موت، 3 کو عمر قید کی سزا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے اسامہ ستی قتل کیس کا محفوظ فیصلہ پڑھ کر سنایا۔
پاکستان آصف زرداری پر سنگین الزامات: شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا دوران حراست میری جان کو کچھ ہوا تو آصف زرداری، بلاول بھٹو، شہباز شریف، محسن نقوی اور رانا ثنا اللہ ذمہ دار ہوں گے، شیخ رشید
پاکستان شیخ رشید کی کراچی منتقلی کےخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر اعتراض عائد دوسرے صوبوں میں درج مقدمات ہم کیسے دیکھ سکتے ہیں؟ کوئی بھی معاملہ ہو اس پر مقدمہ درج کرنے سے کیسے روک سکتے ہیں؟رجسٹرار
پاکستان آصف زرداری پر سنگین الزامات: عدالت نے شیخ رشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا آصف زرداری پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش سے متعلق بیان پر سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گزشتہ رات گئے گرفتار کیا گیا تھا۔
پاکستان ممنوعہ فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن کے فیصلے کےخلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، جسٹس بابر ستار پر مشتمل لارجر بینچ نے مختصر فیصلہ سنایا۔
پاکستان مبینہ بیٹی چھپانے پرعمران خان نا اہلی کیس میں لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ عمران خان کی جانب سے اعتراض اٹھایا گیا تو بینچ کی تشکیل نو کر دیتے ہیں، ہم لارجر بینچ کے سامنے یہ معاملہ رکھیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد گرفتار شیخ رشید احمد کو اسلام آباد کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا، راشد شفیق
پاکستان اداروں کےخلاف اکسانے کا الزام: فواد چوہدری ضمانت کے بعد جیل سے رہا میں نے جو باتیں کی ہیں میں ان پر قائم ہوں اور ایک لفظ سے بھی پیچھے نہیں ہٹا، فواد چوہدری
پاکستان مبینہ بیٹی چھپانے کا معاملہ: عمران خان نے جواب جمع کرادیا، جج پر اعتراض چیف جسٹس عامر فاروق ماضی میں اس نوعیت کا کیس سننے سے انکار کرچکے، چیئرمین پی ٹی آئی کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے درخواست خارج کرنے کی استدعا
پاکستان ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع، آئندہ پیشی پر حاضری لازمی جج نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 15 فروری تک توسیع کرتے ہوئے کہا عمران خان نہ آئے تو ضمانت خارج کر دیں گے۔
پاکستان اداروں کےخلاف اکسانے کا الزام: فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی پاکستان ایک پولیس اسٹیٹ بن چکا، ریاست بنانا ری پبلک کی حد سے بھی آگے گزر چکی، بابر اعوان
Muhammad Amir Rana قبائلی اضلاع میں دہشتگردوں کی ڈرون کارروائیاں، ’شہری خوف کے سائے تلے جی رہے ہیں‘ محمد عامر رانا