پاکستان اسلام آباد: عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اقدام قتل کیس میں ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔
پاکستان توشہ خانہ کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
پاکستان اقدام قتل اور توشہ خانہ کیس جوڈیشل کمپلیکس منتقل کرنے کیلئے عمران خان کی درخواست مسترد عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں درج کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔
پاکستان اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا الزام: لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کا جسمانی ریمانڈ منظور امجد شعیب کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا، ان کے خلاف تھانا رمنا میں مقدمہ درج ہے، پولیس
پاکستان ایف آئی اے نے عمران خان کے طبی معائنے کیلئے بینکنگ کورٹ میں درخواست دے دی عمران خان تعاون نہیں کررہے، اُن کو آرتھوپیڈک کا مسئلہ ہے لیکن میڈیکل رپورٹ کینسر ہسپتال کی جمع کروا رہے ہیں، ایف آئی اے
پاکستان ممنوعہ فنڈنگ کیس: بینکنگ کورٹ کا عمران خان کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم دیا۔
پاکستان ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کی بینکنگ کورٹ میں ویڈیو لنک پیشی کی درخواست مسترد اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم کو 28 فروری کو ذاتی حیثیت میں بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔
پاکستان ایل این جی ریفرنس: شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم سمیت دیگر ملزمان کے خلاف مائع قدرتی گیس ریفرنس کیس کی سماعت کے دوران عدم پیشی پر وارنٹ جاری کیے۔
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پھر منظور مقامی عدالت نے سماعت ملتوی کرتے ہوئے فوجداری کارروائی کے لیے سابق وزیر اعظم کو 28 فروری تک حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔
پاکستان توشہ خانہ فیصلے پر احتجاج، اسد عمر و دیگر کو کل انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہونے کا حکم عدالت نے ایف آئی آر میں نامزد شریک ملزمان کو کل صبح 9 بجے حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔
پاکستان ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 25 فروری تک ملتوی اسلام آباد ہائی کورٹ نے بینکنگ کورٹ کو عمران خان کی عبوری ضمانت پر 22 فروری تک فیصلے سے روک رکھا ہے۔
پاکستان آصف زرداری پر سنگین الزامات: شیخ رشید پر 2 مارچ کو فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ ہائی کورٹ کے آرڈرز ہیں، چالان آگیا ہے اس لیے لمبی تاریخ نہیں دے سکتے، ٹرائل شروع ہوجائے تو پھر دیکھ لیں گے، جوڈیشل میجسٹریٹ
پاکستان شیخ رشید کی درخواست ضمانت منظور، اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سابق وزیر داخلہ کی رہائی کا حکم دیتے ہوئے انہیں 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی۔
پاکستان اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت سے عمران خان کی ضمانت خارج لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کردی۔
پاکستان بینکنگ کورٹ کو عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلے سے روک دیا گیا اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں 22 فروری تک فیصلے سے روکتے ہوئے آئندہ سماعت پر عمران خان کی تازہ میڈیکل رپورٹ طلب کرلی۔
پاکستان بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ: شہباز گل کی بریت کی درخواست مسترد، فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے 27 فروری کو پی ٹی آئی رہنما پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ سنایا۔
پاکستان ہتک عزت کیس: توشہ خانہ، فارن فنڈنگ دونوں لیگل ہیں، عمران خان کا وکلا سے مکالمہ 2008 میں شوکت خانم کو ملنے والی امداد میں سے 30 لاکھ ڈالرز کی سرمایہ کاری کی گئی تھی، سابق وزیر اعظم کا اعتراف
پاکستان شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی این اے 62 سے منظور شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی درست ہیں، 13 فروری تک کوئی اعتراض نہ آیا تو انہیں پیش کرنے کی ضرورت نہیں، ریٹرننگ افسر
پاکستان کار سرکار میں مداخلت کا کیس:عمران خان کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم 15 فروری کی سماعت پر عمران خان پیش ہوئے تو ٹھیک، ورنہ ضمانت قبل از گرفتاری پر آرڈر دے دیں گے، اے ٹی سی جج راجا جواد عباس حسن
پاکستان مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنےکا کیس: عمران خان کو آئندہ سماعت سے قبل جواب جمع کرانے کی ہدایت اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 رکنی لارجر بینچ نے آئندہ سماعت سے قبل جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس یکم مارچ تک ملتوی کردیا۔
Mujahid Barelvi نواب اکبر بگٹی کی موت جو بلوچستان کی سب سے طاقتور مزاحمتی تحریک کا سبب بنی مجاہد بریلوی