ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعظم کو توشہ خانہ کیس میں 18 مارچ اور زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں 29 مارچ کو پیش کرنے کا حکم دیا۔
یہ رشوت لین دین کا کوئی عام مقدمہ نہیں ، کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ کی شکایت پر شروع ہوئی، بغیر تحقیقات مقدمہ خارج نہیں کیا جاسکتا، جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد