پاکستان بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کے نوٹسز کےخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست سابق خاتون اول نے عدالت سے نیب کے 17 فروری اور 16 مارچ کے طلبی کے نوٹس کو غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی۔
پاکستان اداروں کے خلاف اکسانے کا کیس: شہباز گل پر فردِ جرم پھر مؤخر یڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے سماعت کی جہاں پی ٹی آئی رہنما پیش ہوئے تاہم مزید سماعت 6 مئی تک ملتوی کردی۔
پاکستان خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے 18 اپریل تک جاری ناقابلِ ضمانت وارنٹ قابل ضمانت میں تبدیل پراسیکیوٹر نے عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل خارج کرنے کی استدعا کی۔
پاکستان مبینہ بیٹی کا معاملہ: عمران خان کےخلاف نااہلی کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ عدالتی فیصلوں کے مطابق اگر کوئی جھوٹا بیان حلفی دیتا ہے تو وہ 62 (ون) (ایف) کے تحت نااہل ہوتا ہے، درخواست گزار کا موقف
پاکستان توشہ خانہ کیس: عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور، سماعت 29 اپریل تک ملتوی آئندہ سماعت پر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کے قابلِ سماعت ہونے پر دلائل دیے جائیں گے۔
پاکستان خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی خارج کردی اور 18 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سماعت کی۔
پاکستان لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت میں 27 مارچ تک توسیع کردی عمران خان نے اسلام آباد میں درج 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
پاکستان عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی ایک روزہ راہدری ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے عدالت نے تفتیشی افسر کو ہدایت کی کہ حسان نیازی کو 25 مارچ کو متعلقہ عدالت میں پیش کرے۔
پاکستان اسلام آباد: عدالت نے حسان نیازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا کارسرکار میں مداخلت کے کیس میں عدالت نے پولیس کی جانب سے حسان نیازی کے مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔
پاکستان جوڈیشل کمپلیکس پیشی: توہین عدالت کی درخواست پر عمران خان کو نوٹس جاری اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے دوران عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر سابق وزیر اعظم کو نوٹس جاری کیا۔
پاکستان اسلام آباد: عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ نے حسان خان کو دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا جبکہ پولیس نے 7 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔
پاکستان توشہ خانہ کیس:عمران خان کو جوڈیشل کمپلیکس کے باہر حاضری لگا کر واپس جانے کی اجازت، وارنٹ گرفتاری منسوخ جج ظفراقبال نے پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم کے باعث عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 30 مارچ تک ملتوی کی اور ان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
پاکستان لاہور ہائی کورٹ: عمران خان کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسلام آباد میں 5 اور لاہور میں درج 4 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
پاکستان اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست مسترد انڈر ٹیکنگ پیش کرنا کوئی مذاق نہیں، پی ٹی آئی کے سربراہ نے ریاست کی رٹ اور وقار کو چیلنج کیا، اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کا تحریری فیصلہ
پاکستان توشہ خانہ کیس میں گرفتاری: زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کے لاہور ہائیکورٹ کے حکم میں کل تک توسیع کوئی شادی بھی کرتا ہے تو پہلے پلان کرتا ہے، خدا کا واسطہ ہے سسٹم کو چلنے دیں، ہائی کورٹ نے سماعت کل تک ملتوی کردی۔
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست خارج کردی عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کا حکم برقرار رکھا اور کہا کہ ٹرائل کورٹ اس بیان حلفی پر قانون کے مطابق فیصلہ کرے۔
پاکستان عمران خان کی گرفتاری : لاہور ہائیکورٹ کا کل صبح 10 بجے تک زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کا حکم پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں وارنٹ کے خلاف درخواست دائر کر رکھی ہے جب تک فیصلہ نہیں آجاتا، آپریشن روک دیتے ہیں، عدالت کے ریمارکس
پاکستان خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری 16 مارچ تک معطل عدالت نے پی ٹی آئی وکلا کو سیکیورٹی واپس لینے سے متعلق دستاویزات عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان مبینہ بیٹی چھپانے کا معاملہ، ٹیریان کی ولدیت سول عدالت میں ثابت کرنی ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ سرپرست تو کسی کے بھی ہو سکتے ہیں، کیا کسی عدالت کا ڈیکلیئریشن موجود ہے کہ عمران خان ٹیریان کے والد ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی
Jawed Naqvi ’آئندہ ماہ ایس سی او اجلاس میں مودی کے لیے پاکستان اور ایران کا سامنا کرنا انتہائی مشکل ہوگا‘ جاوید نقوی