پاکستان توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار: فرد جرم عائد کرنے کیلئے عمران خان 10 مئی کو طلب سیشن عدالت کو 3 ماہ کے اندر فیصلہ کرنے کا حکم ہے، الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت دی، وکیل ای سی پی
پاکستان اسلام ہائیکورٹ: عمران خان کی 7 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور، 2 میں توسیع ٹانگ میں سوجن ہے لیکن عدالت نے طلب کیا ہے اور میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، سابق وزیراعظم
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: 9 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں کل تک توسیع ہم نیچے آگئے ہیں یا وہ اوپر آگئے ہیں، عدالتوں کا مذاق بنا کر رکھا ہوا ہے، ہائی کورٹ کو سول کورٹ سمجھ رکھا ہے کیا، عدالت
پاکستان دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا کیس: عمران خان 30 مئی کو عدالت طلب آج کے لیے جاری سمن کی قانون کے مطابق تعمیل نہیں ہو سکی جس پر اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کو دوبارہ سمن جاری کردیا۔
پاکستان اگر حکومت اسمبلیاں توڑکر فوری الیکشن کرانا چاہے تو ہی بات کریں، عمران خان کی ہدایت ہم قانون پر چل رہے ہیں، وہ قانون شکنی کر رہے ہیں، مذاکرات ایک جیسے لوگ کرتے ہیں، وہ اور ہم ایک جیسے نہیں، سابق وزیراعظم
پاکستان بغاوت پر اکسانے کا کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان کی 3 مئی تک عبوری ضمانت منظور چیف جسٹس عامر فاروق نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرتے ہوئے عمران خان کو تحقیقات میں شامل ہونے کی ہدایت کی۔
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کو عید کی تعطیلات کے دوران ہراساں نہ کرنے کا حکم عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کو بطور سابق وزیر اعظم سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا اور 27 اپریل تک کیسزکی تفصیل طلب کرلی۔
پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ: عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع اب یہ بتائیں کہ کیا تاریخ رکھ لیں، خود کو یا اس عدالت کو شرمندہ نہ کیجیے گا، چیف جسٹس عامر فاروق کا وکیل سے استفسار
پاکستان اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سکندر خان نے پیر کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔
پاکستان خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری جوڈیشل مجسٹریٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 20 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 25 مئی تک ملتوی کردی۔
پاکستان مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو حادثہ، ملزم ڈرائیور کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوں تاجی خیل لکی مروت میں ادا کر دی گئی۔
پاکستان عمران خان نے وزیراعظم بننے کی پیش گوئی پر یکم جنوری 2018 کو غیرشرعی، غیر قانونی نکاح کیا، مفتی سعید دوبارہ نکاح کے لیے رابطہ کیا گیا تو یقین ہوگیا کہ دونوں نے جانتے بوجھتے پیش گوئی کے زیرِاثر پہلا نکاح کیا تھا، نکاح خواں کا عدالت میں بیان
پاکستان سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع پی ٹی آئی رہنما کو مبینہ آڈیو ریکارڈنگ کے ذریعے دھمکی دینے کے الزام کے تحت تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں 6 اپریل کو گرفتار کیا گیا تھا۔
پاکستان سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج یہ قانون سازی ترمیم کے بغیر کی گئی ہے اور بظاہر عدلیہ کی آزادی کے خلاف ہے لہٰذا اس سے کالعدم قرار دیا جائے، درخواست
پاکستان عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت کیلئے الیکشن کمیشن کی درخواست مسترد اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق وزیراعظم کے خلاف توشہ خانہ کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کی۔
پاکستان توشہ خانہ کیس: عمران خان 11 اپریل کو اسلام آباد سیشن کورٹ طلب عدم پیشی کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی، سمن
پاکستان عمران خان کی نااہلی اور پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی کارروائی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 12 اپریل کو سماعت کرےگا۔
پاکستان عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 18 اپریل تک توسیع چیئرمین پی ٹی آئی اگر آئندہ سماعت پر نہیں آتے تو قانون کے مطابق کارروائی ہو گی، ہم پہلے سے آرڈر میں کچھ لکھ کر ہاتھ نہیں باندھنا چاہتے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان پی ٹی آئی رہنماؤں، کارکنان کے خلاف مقدمات پر تشکیل جے آئی ٹی کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد لاہور ہائی کورٹ نے حکومتِ پنجاب کے وکیل سے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 10 اپریل تک ملتوی کردی۔
پاکستان عمران خان، بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ تحقیقات کے خلاف درخواستوں پر نیب سے جواب طلب ہمیں خدشہ ہے کیس کو انکوائری سے تفتیش میں بدل دیں گے، چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے جب استعفی دیا اس کے اگلے دن نوٹس ہو گیا، وکیل
Muhammad Amir Rana ’بھارت کی طرح الزام تراشی کے بجائے پاکستان کو اپنے حالیہ عالمی تشخص سے فائدہ اٹھانا چاہیے‘ محمد عامر رانا
Zeba Sathar عالمی یومِ آبادی: ’اب وقت آچکا ہے کہ حکومت بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے واضح مؤقف اختیار کرے‘ زیبا ستھر