عزاداروں کی بڑی تعداد شریک، شرکا تبت سینٹر پر نماز ظہرین ادا کریں گے، واقعہ کربلا باطل کیخلاف ابدی جدوجہد کی علامت ہے، صدر اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات
خاتون اور ٹریلر ڈرائیور کیخلاف غفلت اور لاپرواہی کا مقدمہ درج، دونوں کی گاڑیاں تھانے منتقل، علیشہ کا اسلحہ لائسنس ایکسپائر نکلا، ملزمہ کو وومن تھانے بھیج دیا گیا، پولیس