خالد حسنین
گیس اور ایندھن کی قلت کے باعث تھرمل پلانٹس سے بجلی کی پیداوار میں کمی کی وجہ سے ڈیمانڈ اور سپلائی میں فرق تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2022 02:21pm
دیہی اور شہری علاقوں میں صارفین 4 سے 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ برداشت کرنے پر مجبور ہیں، رپورٹ
اپ ڈیٹ 24 اپريل 2022 03:38pm
یاتریوں کو سخت سیکیورٹی میں واہگہ بارڈر سے ریلوے اسٹیشن اور بعد ازاں تین ٹرینوں کے ذریعے حسن ابدال منتقل کیا، ترجمان ریلوے پولیس
اپ ڈیٹ 13 اپريل 2022 01:39pm
پیکج سرمایہ کاروں کو مجموعی رقم پر 5 فیصد ٹیکس کی ادائیگی کی صورت میں ذرائع آمدن نہ ظاہر کرنے کی چھوٹ دے گا۔
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2022 03:01pm
روس سے تجارت میں بہتری آنے میں 6 ماہ لگیں گے، پاکستان کو بھارت سمیت دنیا بھر سے تجارت کرنی چاہیے، مشیر تجارت
اپ ڈیٹ 26 فروری 2022 03:06pm
پراجیکٹس کی تعمیر میں ناقص میٹریل اور آلات کے استعمال سے متعلق کئی تضادات پائے ہیں لیکن کمپنی انتظامیہ کارروائی سے گریزاں ہے۔
شائع 21 فروری 2022 11:44am
بھارت کے ساتھ تجارتی بندش کو اب کھول دینا چاہیے، باہمی تجارت وقت کی اہم ضرورت اور دونوں ممالک کیلئے فائدہ مند ہے ، عبدالرزاق داؤد
شائع 21 فروری 2022 10:02am
60 ٹرک افغانستان سے واہگہ پہنچیں گے جہاں سے انہیں بھارت بھیجا جائے گا، کسٹم تمام ٹرک ڈرائیورز کو سرٹیفکیٹ جاری کرے گا، حکام
اپ ڈیٹ 15 فروری 2022 01:46pm
حکومت پلان پر نظر ثانی کرتے ہوئے سڑکوں کی بندش کے اوقات میں گلبرگ کے رہائشیوں کو علاقے میں آمد و رفت کی اجازت دے، شہری
اپ ڈیٹ 14 فروری 2022 04:45pm
ریلوے کے قانون کے تحت اعلیٰ عہدوں پر نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے کسی بھی شخص کی خدمات حاصل نہیں کی جاسکتیں، ذرائع
اپ ڈیٹ 12 فروری 2022 01:36pm
حکومت قابل تجدید توانائی کو فروغ دینے کے لیے سولرپینلز اور الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس منسوخ کرے، ماہرین
شائع 02 فروری 2022 01:33pm
این ٹی ڈی سی حکام کی جانب سے افسر کا موبائل فون، لیپ ٹاپ ضبط، سرکاری گاڑیاں بھی واپس لے لی گئی ہیں۔
شائع 16 جنوری 2022 09:55pm
تنازع کے حل سے دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ پر تعمیراتی کام کو تیزی سے آگے بڑھانا ممکن ہوسکے گا۔
شائع 12 جنوری 2022 12:22pm
مٹیاری-لاہور ٹرانسمیشن لائن پروجیکٹ صلاحیت کے مظاہرے کے امتحان کے بغیر شروع کیا گیا تھا، رپورٹ
شائع 05 جنوری 2022 10:29am
ایران صرف راستہ فراہم کرے گا، پاکستان سے لوڈ ہونے والے تمام سامان کی ترسیل ترکی میں ہی کی جائے گی، ڈائریکٹر آپریشنز
اپ ڈیٹ 04 جنوری 2022 01:30pm
لندن کی ثالثی عدالت نے قرار دیا کہ ایس این جی پی ایل نے 10 ارب 37 کروڑ روپے کی رقم غلط طور پر حاصل کی۔
اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2021 01:51pm
ٹرانس افغان ریلویز منصوبے کے تحت مزار شریف کو پشاور سے ملانے کے 2 راستوں پر غور کیا جارہا ہے، چیئرمین پاکستان ریلویز
اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2021 05:27pm
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی معطل کرنا پالیسی کے تحت غیر قانونی ہے، غیاث پراچہ
اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2021 01:51pm
تین سالوں میں خانپور۔کوٹری ٹریک پر کئی جان لیوا حادثات ہوئے ہیں لیکن منصوبہ بندی کمیشن اس کی منظوری پر متذبذب ہے، ذرائع
اپ ڈیٹ 27 نومبر 2021 03:36pm
بلدیاتی حکومت 31 دستمبر 2021 کو ختم ہورہی ہے، پنجاب حکومت کو 120 دن کے اندر بلدیاتی انتخابات کرائے، الیکشن کمیشن
شائع 01 نومبر 2021 02:01pm