پاکستان ملک کی ساتویں مردم شماری کا فیلڈ ورک پایہ تکمیل تک پہنچ گیا شہری شناختی کارڈ نمبر اور مطلوبہ ڈیٹا فراہم کرنے کے بعد 30 مئی تک57574-0800 پر اپنی شکایات درج کرا سکتے ہیں، پی بی ایس
پاکستان مارچ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار 25 فیصد گھٹ گئی رواں مالی سال میں جولائی تا مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار 8.11 فیصد کم ہوئی۔
پاکستان مہنگائی مسلسل دوسرے ہفتے 48 فیصد سے زائد زیرہ جائزہ ہفتے کے دوران 23 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 7 کی قیمتوں میں کمی جبکہ 21 اشیا کی قیمتیں برقرار رہیں۔
پاکستان پاکستان کی خدمات کی برآمدات میں مسلسل تیسرے مہینے تنزلی رواں مالی سال کے ابتدائی 9 مہینے کے دوران خدمات کی برآمدات 4.75 فیصد بڑھ کر 5 ارب 53 کروڑ ڈالر ہوگئیں، پاکستان ادارہ شماریات
پاکستان ڈیوٹی فری گاڑیاں درآمد کرنے کی سہولت واپس لے لی گئی حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں سے یہ سہولت واپس لیتے ہوئے اسے صرف غیر ملکی سیاحوں تک محدود کر دیا ہے۔
کاروبار ترکیہ کے ساتھ ترجیحی تجارت کا معاہدہ نافذ العمل ہو گیا پاکستان اور ترکیہ نے 7 سال قبل اگست 2016 میں سامان کی تجارت کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔
پاکستان بلوچستان: کسٹمز انٹیلی جنس کی کارروائی، 39 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی کھاد اور چینی ضبط محکمہ کسٹمز نے یوریا کھاد کی 41 ہزار 883 بوریاں برآمد کیں جن کی مارکیٹ قیمت 16 کروڑ 7 لاکھ 53 ہزار روپے ہے، اعلامیہ
پاکستان ملکی برآمدات میں اپریل میں 27 فیصد تنزلی رواں مالی سال کے ابتدائی 10 مہینے کے دوران برآمدات 11.71 فیصد گر کر 23 ارب 17 کروڑ ڈالر رہ گئیں، مرکزی بینک
پاکستان پاکستان کی خطے کے 9 ممالک کیلئے برآمدات 28 فیصد گر گئیں افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت، ایران، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ کے لیے برآمدات کم ہو کر 2 ارب 74 کروڑ ڈالر رہ گئیں۔
پاکستان براہ راست ٹیکسوں میں وفاق کا حصہ بڑھانے کی تجویز مجوزہ ریونیو اقدامات میں امیر لوگوں پر ٹیکس لگانے اور چھپائی گئی آمدنی کو ٹیکس کے دائرے میں لانے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔
پاکستان خوراک، توانائی کی بلند قیمتوں کے سبب مہنگائی کی شرح 38 فیصد پر پہنچنے کا خدشہ روپے کی قدر میں کمی اور زیر انتظام قیمتوں میں اضافے نے مجموعی قیمتوں میں اضافے میں اہم کردار ادا کیا ہے، وزارت خزانہ
پاکستان سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 46.8 فیصد تک پہنچ گئی رمضان کے آغاز کے بعد سے قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جبکہ روپے کی قدر میں مزید کمی اور سیلز ٹیکس میں اضافہ بھی جاری ہے۔
پاکستان سیاسی جماعتوں کے تحفظات پر مردم شماری میں 15 مئی تک توسیع چاروں صوبوں میں اب تک 23 کروڑ 74 لاکھ 48 ہزار افراد گنے جاچکے ہیں جو 2017 کے مقابلےمیں 2 کروڑ 97 لاکھ 68 ہزار افراد کا اضافہ ہے، اعلامیہ
پاکستان مردم شماری کے ابتدائی نتائج میں ملک کی آبادی 23 کروڑ 53 لاکھ سے متجاوز آبادی کی یہ تعداد 2017 کی مردم شماری سے 12.98 فیصد یا 2 کروڑ 70 لاکھ زائد ہے، رپورٹ
پاکستان نان ٹیکسٹائل برآمدات 5.81 فیصد کم ہو گئیں نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات سال تنزلی کے بعد رواں مالی سال کے ابتدائی 9 مہینوں میں 8 ارب 58 کروڑ ڈالر رہ گئیں.
پاکستان ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 22.61 فیصد کمی مجموعی برآمدات بھی مسلسل ساتویں مہینے 9.85 فیصد گر کر جولائی تا مارچ کے دوران 21 ارب 5 کروڑ ڈالر رہیں۔
پاکستان فروری میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 11.6 فیصد کمی ٹیکسٹائل سیکٹر کی پیداوار گزشتہ برس کے مقابلے میں 19.67 فیصد گر گئیں، گندم اور چاول کی پیداوار میں بھی کمی ہوئی۔
پاکستان اسٹیل کے شعبے میں ساڑھے 5 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ریکوری لاہور کےاسٹیل سیکٹر کی بنیاد پر ہونی چاہیے، خاص طور پر استثنیٰ سرٹیفکیٹس کے تمام کیسز کی تحقیقات پر توجہ دی جائے، ٹیکس محتسب
پاکستان آئی ایم ایف کو پاکستان کے دوست ممالک سے مزید ضمانتیں درکار حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ سعودی عرب کی جانب سے 2 اور متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر کی یقین دہانی سے مسئلہ حل ہو جائے گا۔
کاروبار سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 44.6 فیصد تک پہنچ گئی آئی ایم ایف پروگرام کے تحت حکومت کے سخت اقدامات کے نتیجے میں معاشی ترقی کی رفتار سست اور مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی