پاکستان نیشنل ٹیکس کونسل کا اجلاس، جی ایس ٹی کو ہم آہنگ بنانے کیلئے سروس رولز منظور متعلقہ صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد یہ قواعد یکم مئی سے نافذ العمل ہوں گے، اعلامیہ
کاروبار فروری میں خدمات کی برآمدات میں 5.40 فیصد کمی رواں مالی سال کے ابتدائی 8 مہینے میں خدمات کی برآمدات میں 6.09 فیصد کم ہو کر 4 ارب 48 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔
پاکستان پاکستان کی برآمدات میں مسلسل ساتویں مہینے کمی، مارچ میں 15 فیصد گر گئیں مالی سال 23-2022 کے ابتدائی 9 مہینوں میں برآمدات 9.87 فیصد کمی کے بعد 21 ارب 4 کروڑ ڈالر رہ گئیں۔
پاکستان سندھ نے مارچ میں ریکارڈ سیلز ٹیکس جمع کر لیا ایس بی آر نے مالی سال 23-2022 کے ابتدائی 9 مہینوں میں 128 ارب 20 کروڑ روپے جمع کیے۔
پاکستان ایف بی آر مارچ میں محصولات کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام tمارچ میں ٹیکس مجموعی طور پر 663 ارب روپے جمع ہوا جبکہ ہدف 727 ارب روپے تھا جبکہ عہدیدار کا کہنا ہے مجموعی خلا پر ہوجائے گا۔
پاکستان مشرق وسطیٰ کیلئے پاکستان کی برآمدات میں 12 فیصد کمی اعداد و شمار کے مطابق اس خطے میں سعودی عرب اور بحرین کے لیے پاکستان کی برآمدات میں اضافہ جبکہ دیگر ممالک کے لیے کمی ہوئی۔
پاکستان پاکستان کی خطے کے 9 ممالک کیلئے برآمدات میں 18 فیصد کمی پاکستان کی افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت، ایران، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ کے لیے برآمدات کم ہو کر 2 ارب 41 کروڑ ڈالر رہیں۔
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی تاریخ کی نئی بُلند ترین سطح 45.64 فیصد پر پہنچ گئی زیر جائزہ ہفتے میں پیاز، سگریٹ، گیس، ڈیزل، چائے، پیٹرول، چاول اور کیلے کی قیمت میں زیادہ اضافہ ہوا۔
پاکستان جنوری میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 8 فیصد کمی رواں مالی سال بڑی صنعتوں کی پیداوار میں مسلسل پانچویں مہینے تنزلی ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان ادارہ شماریات کا نادرا سے صوبوں کو مردم شماری کے ڈیش بورڈ تک رسائی دینے کا مطالبہ آبادی کی وسیع تر شمولیت اور شفافیت کیلئے نادرا 15 مارچ تک ضلعی سطح پر تمام ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے ڈیش بورڈ تک رسائی یقینی بنائے، چیف شماریات
پاکستان پاکستان، ازبکستان ترجیحی تجارتی معاہدے کا نوٹیفکیشن جاری پی ٹی اے معاہدے کے بعد دوطرفہ تجارت ایک ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی، ازبکستان، پاکستان کے لیے ممکنہ نفع بخش مارکیٹ ہو سکتا ہے۔
پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات کا آخری مرحلہ، وزیر خزانہ کو اگلے ہفتے معاہدہ طے ہونے کی توقع اسٹیٹ بینک کے بعض اقدامات کی تعمیل میں تاخیر کی وجہ سے رواں ہفتے کے معاہدے پر دستخط نہیں کیے جاسکے، عہدیدار
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی بڑھ کر 42.27 فیصد پر پہنچ گئی 51 اشیا میں سے 29 کی قیمتوں میں اضافہ اور 8 اشیا کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان لگژری اشیا پر سیلز ٹیکس بڑھا کر 25 فیصد کردیا گیا وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے آئی ایم ایف کی شرائط پر آئندہ ساڑھے چار ماہ میں اضافی 170 ارب روپے اکٹھے کرنے کے لیے ٹیکس اقدامات متعارف کرائے تھے۔
پاکستان پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات کل سے دوبارہ شروع ہوں گے ورچوئل مذاکرات کے بعد لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کیے جائیں گے اور اسٹاف لیول معاہدے کا اعلان کیا جائے گا، سرکاری عہدیدار
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 41 فیصد سے متجاوز مہنگائی کی موجودہ شرح میں مزید اضافہ اس وقت ہوگا جب بجلی کے نرخوں میں اضافے کا مکمل اثر صارفین تک پہنچے گا۔
پاکستان فروری میں ملکی برآمدات میں 19 فیصد کمی مالی سال 23-2022 کے ابتدائی 8 مہینے میں برآمدات 8.65 فیصد کم ہو کر 18 ارب 79 کروڑ ڈالر رہیں۔
کاروبار ایف بی آر فروری میں ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب ٹیکس حکام نے جولائی تا فروری 22-2021 میں جمع کیے گئے 3 کھرب 810 ارب روپے کے مقابلے میں 17.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا۔
پاکستان ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز: چند روز میں 40 لاکھ افراد نے پورٹل استعمال کیا 20 فروری کو لانچ پورٹل کے ذریعے خود کو شمار کرانے کا آپشن 3 مارچ تک قابل استعمال رہے گا، آن فیلڈ مردم شماری یکم مارچ سے شروع ہوگی۔
پاکستان 5 ماہ کے دوران ہفتہ وار مہنگائی کی شرح پہلی بار 40 فیصد سے متجاوز البتہ ایک ہفتے پہلے کے مقابلے میں مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 2.8 فیصد سے کم ہو کر 2.78 فیصد ہوگئی۔
Huma Yusuf ’پاکستان اس موڑ پر بھی واشنگٹن اور تہران کے درمیان ثالثی کا اہم کردار ادا کرسکتا ہے‘ ہما یوسف