پاکستان ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز: چند روز میں 40 لاکھ افراد نے پورٹل استعمال کیا 20 فروری کو لانچ پورٹل کے ذریعے خود کو شمار کرانے کا آپشن 3 مارچ تک قابل استعمال رہے گا، آن فیلڈ مردم شماری یکم مارچ سے شروع ہوگی۔
پاکستان 5 ماہ کے دوران ہفتہ وار مہنگائی کی شرح پہلی بار 40 فیصد سے متجاوز البتہ ایک ہفتے پہلے کے مقابلے میں مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 2.8 فیصد سے کم ہو کر 2.78 فیصد ہوگئی۔
پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول کا معاہدہ رواں ہفتے ہونے کا امکان اسٹاف کی سطح کا معاہدہ ہونے کے بعد دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے فنڈز حاصل کرنے کی راہ ہموار ہوگی۔
پاکستان پاکستانی چاول کی برآمدات 16 فیصد کم ہو کر ایک ارب 8 کروڑ ڈالر رہ گئیں پاکستان کے چاول کی برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی7 ماہ میں 15.82 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔
پاکستان ٹیکسٹائل برآمدات میں مسلسل پانچویں مہینے کمی جنوری میں ٹیکسٹائل برآمدات 14.83 فیصد کمی کے بعد ایک ارب 32 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئیں جو گزشتہ برس ایک ارب 55 کروڑ ڈالر تھیں۔
پاکستان 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کیلئے فنانس بل آج پارلیمان میں پیش کیا جائے گا حکومت جنرل سیلز ٹیکس کو 17 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے سے 55 ارب روپے حاصل کرے گی۔
پاکستان صارفین کیلئے ایک اور جھٹکا، حکومت نے گیس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا چھ ماہ کے دوران زیادہ تر گھریلو اور دیگر تمام کیٹیگریز کے صارفین سے 3 کھرب 10 ارب روپے اضافی وصول کیے جائیں گے۔
پاکستان آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کے حصول کیلئے ریونیو اقدامات کے جلد نفاذ کا فیصلہ ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی قسط حاصل کرنے کے لیے درکار اقدامات اٹھانے کے لیے عالمی قرض دہندہ کی تجویز کردہ آخری تاریخ یکم مارچ ہے۔
پاکستان ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ برقرار سینسیٹو پرائس انڈیکس کے مطابق قلیل مدت مہنگائی کی سالانہ شرح 9 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 34.83 فیصد تھی۔
کاروبار خدمات کی برآمدات میں جولائی تا دسمبر 3 فیصد اضافہ اضافے کا خاص طور پر تعلق آئی ٹی برآمدات سے ہے جن کی کی مالیت جولائی تا دسمبر کے دوران 3 ارب 52 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی۔
پاکستان سپریم کورٹ کا زائد آمدن والوں کو 7 روز میں 50 فیصد سپر ٹیکس ادا کرنے کا حکم حتمی محصولاتی اقدامات کا اعلان 9 فروری کو متوقع ہے جب آئی ایم ایف وفد اپنی پالیسی پر بحث مکمل کرکے واشنگٹن روانہ ہوجائےگا۔
کاروبار اسحٰق ڈار نے ایف بی آر ملازمین کی مراعات کیلئے پی او ایس فنڈز کی منتقلی روک دی موجودہ معاشی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اسحٰق ڈار نے معاملے کا نوٹس لیا اور ایف بی آر کو ہدایت کی کہ وہ ان قوانین پر عمل درآمد روک دے، وزارت خزانہ
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی بڑھ کر 34.5 فیصد تک جاپہنچی ہفتہ وار بنیادوں پر بھی مہنگائی میں 2.8 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا جو گزشتہ ہفتے 0.45 فیصد تھی۔
پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انتہائی سخت شرائط نے خطرے کی گھنٹی بجادی آئی ایم ایف کا سب سے مشکل مطالبہ بجلی کے لائف لائن یعنی 300 یونٹ سے کم خرچ کرنے والے صارفین کا استثنیٰ ختم کرنا ہے۔
پاکستان جنوری میں ملکی برآمدات 15 فیصد کم ہو کر 2.21 ارب ڈالر ریکارڈ رواں مالی سال 23-2023 کے ابتدائی 7 مہینے میں برآمدات 7.16 فیصد تنزلی کے بعد 16 ارب 46 کروڑ ڈالر رہیں۔
پاکستان وفاقی ملازمین کو بینک اکاؤنٹس کھولنے کیلئے اثاثے ظاہر کرنا لازم یہ قوانین عدلیہ اور مسلح افواج کے ارکان کو چھوڑ کر صرف وفاقی ملازمین پر لاگو ہوں گے۔
پاکستان جنوری کے دوران ٹیکس محصولات میں 22.6 فیصد اضافہ ریکارڈ رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کا آغاز شاندار کارکردگی کے ساتھ ہوا، ایف بی آر معاشی چیلنجز کے باوجود بجٹ کا ہدف پورا کرے گا، اعلامیہ
کاروبار پاکستان کی خطے کے 9 ممالک کیلئے برآمدات میں 12 فیصد کمی پاکستان کی برآمدات کم ہوکر ایک ارب 89 کروڑ ڈالر رہ گئیں، جو پاکستان کی کُل برآمدات 14 ارب 25 کروڑ ڈالر کا محض 13.31 فیصد بنتا ہے۔
پاکستان آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے حکومت 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کو تیار حکومت پاور سیکٹر کی سبسڈی کو ختم کرنے اور ایکسپورٹ سیکٹر کے لیے خام مال پر سیلز ٹیکس لگانے پر بھی غور کر رہی ہے۔
پاکستان ڈیجیٹل مردم شماری کے آغاز میں ایک ماہ کی تاخیر ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز یکم مارچ سے شروع ہوگا، مشق کے لیے مختص رقم تقریباً 22 ارب روپے ہے، پاکستان ادارہ شماریات
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی