ملک عرفان الحق
جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی ملک کی سب سے بڑی خفیہ ایجنسی اور سی ٹی ڈی کی اطلاعات کی بنیاد پر اتوار کو علی الصبح شروع کی گئی، آئی جی پنجاب
شائع 10 اپريل 2023 08:21am
حادثے کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہوئے جنہیں شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں طبی امداد دی گئی، 14 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، ڈی پی او
اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 12:58pm
دیہی علاقوں میں لوگ زائد قیمتوں پر آٹا خریدنے پر مجبور ہیں، شہروں میں بھی سرکاری نرخوں کے مطابق آٹا فروخت نہیں ہورہا۔
اپ ڈیٹ 02 جنوری 2023 05:39pm
کوٹ سبزل کے اسٹیشن ہاؤس افیسر (ایس ایچ او) کو برطرف کر کے تفتیش میں شامل کیا جائے، مظاہرین
شائع 20 نومبر 2022 09:49pm
یہ ایک قتل کا معمہ ہے، فلم میں مزاح شامل کرنے کے لیے واقعاتی کومیڈی کا استعمال کیا گیا ہے۔
شائع 25 اپريل 2022 05:26pm
9 سالہ ہندو بچے کو بے حرمتی کیس میں ضمانت ملنے کے بعد سیکٹروں افراد نے مندر میں توڑ پھوڑ کی اور ایم-5 موٹروے بلاک کردی تھی، رپورٹ
اپ ڈیٹ 05 اگست 2021 07:57pm
رومانوی تھرلر فلم کی شوٹنگ کشمیر کے خوبصورت مقامات پر جاری ہے، ریلیز کی تاریخ کا اعلان تاحال نہیں کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 25 نومبر 2020 06:12pm
ڈپٹی کمشنر اور ان کے مہمان اتوار کے روز چولستان میں 14 ہرن شکار کرنے کے بعد فرار ہوگئے، ضلعی افسر محکمہ جنگلی حیات
شائع 16 مارچ 2020 01:45pm
طیارہ چولستان کے علاقے میں ٹڈی مار اسپرے کرنے جارہا تھا، تحصیل صادق آباد کے علاقے تلو بنگلا میں گر کر تباہ ہوگیا۔
اپ ڈیٹ 12 جنوری 2020 02:34pm
پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صلاح الدین کے جسم کے مختلف حصوں سے نمونے لیے گئے تھے جن سے تشدد کے ثبوت ملے۔
اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2019 05:42pm
رحیم یار خان سٹی اے ڈویژن پولیس نے صلاح الدین پر بدترین تشدد کیا، جسم پر زخم کے نشان واضح ثبوت ہیں، وکیل اسامہ گھمن
اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2019 10:23am
صلاح الدین کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج ہوا، بیٹا ذہنی طور پر معذور تھا، پولیس نے ناحق قتل کیا،درخواست کا متن
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2019 05:44pm
ملزم کو دوران حراست حالت بگڑ جانے پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کی، پولیس ترجمان
شائع 01 ستمبر 2019 03:02pm
سوشل میڈیا پر ملزم کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں چوری کے بعد اسے کیمرے کو منہ چڑاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
شائع 01 ستمبر 2019 12:39am
دھماکا ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا جسے 3 فٹ گہرا گڑھا کھود کر پائپ لائن پر نصب کیا گیا تھا، حکام
شائع 09 جنوری 2019 02:12pm
مقدمے کی حساسیت کے باعث سماعت بھی رحیم یار خان کی ڈسٹرکٹ جیل میں کی گئی۔
اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2017 12:44am
راحیل منیر کی حمایت میں یہ پوسٹرز شہرکے مختلف علاقوں میں واقع سیکڑوں بجلی اور ٹیلی فون کے کھمبوں پرآویزاں کیے گئے تھے۔
اپ ڈیٹ 08 اپريل 2017 02:37pm
رحیم یار خان میں راحیل منیر کی حمایت میں پوسٹرز آویزاں کیے گئے، جو وزیراعظم کی صاحبزادی مریم صفدر کے داماد ہیں۔
شائع 06 اپريل 2017 02:36pm
بلوچستان کے وزیرداخلہ کے مطابق 20 مزدوروں کے قتل میں ملوث دہشت گردوں کو 'دشمن' نے فنڈنگ اور ٹریننگ فراہم کی۔
شائع 12 اپريل 2015 01:42pm