لائف اسٹائل ’ڈیمینشیا‘ کی مریض خاتون گیم شو کی وجہ سے مجھے پہچانتی ہیں، فہد مصطفیٰ خصوصی اہمیت کے حامل افراد جنہیں دنیا اور جہان کی کوئی بات سمجھ نہیں، میرا گیم شو سمجھ میں آتا ہے، وہ پروگرام انہیں اچھا لگتا ہے، ٹی وی میزبان
لائف اسٹائل لولی وڈ کو شان شاہد نے نقصان پہنچایا، ارباز خان ایک وقت تھا جب لوگ شان شاہد کو بہت پسند کرتے تھے اور ان کے نام پر فلمیں کماتی تھیں لیکن پھر دور بدل گیا، ارباز خان
لائف اسٹائل میرے تمام سابقہ معاشقوں کا شوہر کو علم ہے، روبی انعم ایک شادی شدہ مرد سے بھی سچی محبت ہوگئی تھی، ان سے شادی بھی کرنا چاہتی تھی، والدہ نے اجازت نہ دی، اداکارہ
لائف اسٹائل بہن کی برسی تھی، اسما عباس نے ڈانس ویڈیو کے پیچھے کی افسردہ کہانی سنادی زارا میری چھوٹی چھوٹی باتوں کا بھی خیال رکھتی ہے، اگر میں اداس ہوں، تو اسے معلوم ہوتا ہے کہ مجھے کیسے خوش کرنا ہے، اسما عباس
لائف اسٹائل کوئی ڈراما یا فلم ایک جیسی نہیں، فیصل قریشی نے سوال کرنے والی لڑکی کو جھاڑ پلادی ٹی وی پروگرام میں اداکار سے ایک لڑکی نے سوال کیا کہ تمام ڈرامے اور فلمیں ایک جیسی بن رہی ہیں، کیا ان کی نئی فلم ’دیمک‘ مختلف ہے؟
لائف اسٹائل سہیل وڑائچ سے متعلق متنازع بات کرنے پر فضا علی کو تنقید کا سامنا سہیل وڑائچ ایک اکیڈمی کی حیثیت رکھتے ہیں، خاتون ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ جو منہ میں آئے بولتی جائیں، سوشل میڈیا صارف
لائف اسٹائل ڈرامے میں علی رضا کے سینے کے بال دکھانے پر عتیقہ اوڈھو برہم مرینہ خان نے نشاندہی کی کہ عام طور پر شمعون عباسی بھی ڈراموں یا فلموں میں سینے کے بال دکھاتے نظر آتے ہیں۔
لائف اسٹائل شوٹنگ کے دوران میرا کے کپڑے دیکھ کر غصہ آگیا تھا، جاوید شیخ میری ایک فلم تھی 'شیدا ٹلی'، جس کی وجہ سے میرا بہت مذاق اُڑایا گیا اور یہی وہ فلم ہے جسے کرنے کا مجھے افسوس ہے، جاوید شیخ
لائف اسٹائل والدین کے دنیا سے رخصت ہونے کے بعد اُن کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے، اریج محی الدین پہلے عید پر صبح سویرے اٹھ کر تیار ہونے کا دل نہیں چاہتا تھا لیکن والد کے اصرار پر اٹھ کر تیار ہوتی تھی، اب عید پر کوئی نہیں جو کہے کہ تیار ہوجاؤ، سب کچھ بدل گیا ہے، اریج محی الدین
لائف اسٹائل ہیرو کا کردار ادا کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، ہمایوں سعید اکثر لوگ ہماری فلموں کو بالی وُڈ کی نقل قرار دیتے ہیں، لیکن ایسا ہرگز نہیں ہے اور اُن کا یہ تاثر فلم دیکھنے کے بعد ختم ہوجاتا ہے، ہمایوں سعید
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی