پیسے ڈبل کرکے دینے پر بروکر سے محبت ہوگئی تو ان سے شادی کرلی، نادیہ حسین نادیہ حسین نے کیریئر کے عروج پر 2003 میں عاطف خان سے شادی کی تھی۔
دہلی میں سرعام لڑکی کا لرزہ خیز قتل، راہگیروں کی بےحسی نے سوالات کھڑے کردیے 20 سالہ نوجوان نے سرعام اپنی گرل فرینڈ پر 21 بار چاقو سے وار کیا اور پھر بے رحمی سے اس کا سر پتھر سے کچل دیا۔
’آنر‘ نے بھی 200 میگا پکسل کیمرا فون متعارف کرادیے ’آنر‘ وہ پہلی کمپنی بھی بن گئی، جس نے بیک وقت دو موبائلز کے مین کیمروں کو 200 میگا پکسل میں پیش کردیا۔
ہولی وڈ اداکار کے ہاں 83 برس کی عمر میں بچے کی پیدائش متوقع ضعیف العمر اداکار کے بچے کی ماں اداکار کی پہلی بیٹی سے بھی کم عمر ہیں۔
امریکا میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ کی ’20 سال بعد ملاقات‘ ملاقات ڈھائی گھنٹے جاری رہی، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے گلے ملنے، ہاتھ ملانے تک کی اجازت نہیں تھی، سینیٹر مشتاق احمد
مارننگ شو کے درمیان ہی لگا کہ بچے کو جنم دینے کا وقت آگیا، صنم جنگ صنم جنگ کے ہاں نومبر 2016 میں پہلی بیٹی الایا کی پیدائش ہوئی تھی، انہوں نے اسی سال شادی کی تھی۔
لاہور ہائیکورٹ: ’عمران ریاض کیس میں جو نمبرز استعمال ہوئے وہ افغانستان کے ہیں‘ غیر ملکی نمبر اور اس کا ٹرانسپکرٹ چیمبر میں جمع کرانا چاہتا ہوں، اگر عدالت اجازت دے تو تفصیلات جمع کرا دیتا ہوں، آئی جی پنجاب
اوکاڑہ: سدھو موسے والا کی برسی پر ختم اور فائرنگ کی دعوت دینے والا مداح گرفتار 15 سالہ مداح نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی تھی جس میں اس نے بھارت کے آنجہانی گلوکار کی برسی پر ختم کا اعلان کیا تھا۔
فنکاروں کی نمرہ جیکب اور حسنین لہری کے معاملے کی مذمت نمرہ جیکب اور حسنین لہری کے درمیان مبینہ جھگڑے کی ویڈیو 29 مئی کو سامنے آئی تھی.
01 جون 2023 آڈیو لیکس معاملہ: نجی شخصیات کی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگز پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب
تاریخ کا سبق جو حکمران اتحاد کو یاد رکھنا چاہیے سیاسی انجینیئرنگ کے ذریعے پی ٹی آئی کو ختم کرنے پر خوشی منانا، حکمران اتحاد کے بھی گلے پڑ سکتا ہے۔
تاریخ کا سبق جو حکمران اتحاد کو یاد رکھنا چاہیے سیاسی انجینیئرنگ کے ذریعے پی ٹی آئی کو ختم کرنے پر خوشی منانا، حکمران اتحاد کے بھی گلے پڑ سکتا ہے۔
تبصرے (0) بند ہیں