وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدرارسال کی تھی؛ صدر نے چیف آف ایئر اسٹاف ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں دو سال کی توسیع کی منظوری بھی دے دی
تعیناتی پانچ سال کے لیے ہے،وزیراعظم شہباز شریف نےسمری منظوری کے بعد ایوان صدر بھجوا دی؛ چیف آف ایئر اسٹاف، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں بھی دو سال کی توسیع کی منظوری
وزیراعظم کی ملک میں عدم موجودگی کی وجہ سے نوٹیفکیشن میں تاخیر ہوئی؛ بانی پی ٹی آئی ایک سزا یافتہ مجرم ہیں اور ان کی ملاقاتیں جیل مینوئل کے قواعد و ضوابط کے تحت ہی ہو سکتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ اور عطاء اللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
میں فرنٹ فٹ پر کھیلنے آیا ہوں اور ہدایت ہے کہ امپائر ملی بھگت کر رہے ہیں لہٰذا خیال رکھیں۔ اس لیے ہم فرنٹ فٹ پر بھی کھیلیں گے اور امپائروں پر بھی نظر رکھیں گے، اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
دونوں افراد پاکستان میں مطلوب ہیں، انہیں فوری طور پر پاکستان کے حوالے کیا جانا چاہیے، محسن نقوی؛ حکومت میری تنقید پر شدید ناراض ہے، شہزاد اکبر؛ ہم نے کوئی جرم نہیں کیا، عادل راجا کا ردِ عمل
دونوں زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ، فائرنگ کے واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
سپر مون اُس وقت بنتا ہے، جب چاند بیضوی مدار میں زمین کے سب سے قریب پہنچتا ہے، جس سے وہ معمول کے پورے چاند کی نسبت 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد زیادہ روشن دکھائی دیتا ہے
مدعی نے مقدمہ تو درج کرایا، مگر کوئی آزاد گواہ پیش نہیں کر سکا، 5 گواہوں میں شکایت کنندہ کے علاوہ تمام پولیس اہلکار تھے اور وہ حقائق سے واقف نہیں تھے، اے ٹی سی کا فیصلہ