کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ: بھارت نے بنگلہ دیش کو 50 سے شکست دے دی بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔ جواب میں بنگلہ دیشی ٹیم بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنا سکی۔
کھیل ٹی20 ورلڈکپ: سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز نے امریکا کو بآسانی شکست دیدی بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں امریکا کی ٹیم 128 رنز بناسکی، ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف 10.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا۔
F.S Aijazuddin ’گلوبل نارتھ کسی فضلے سے جان چھڑوانے کی طرح اپنے قیدی غریب ممالک میں بھیج رہا ہے‘ ایف ایس اعجازالدین