پیپلز پارٹی سے نکالے گئے رہنما کے ہمراہ وفد کے دیگر ارکان بھی تھے، ایم کیو ایم کے بانی نے تفصیل سے اپنا موقف پیش کیا۔
شائع 02 نومبر 2016 02:05pm
ایک سال قبل رشیدگوڈیل کوپارلیمانی لیڈر بنایاگیا تھا اب دوبارہ فاروق ستار کولیڈر بنا دیاگیا، ڈپٹی لیڈر ریحان ہاشمی ہوں گے
شائع 08 اگست 2015 10:20am
وزیراعظم عبدالمجید نے 72گھنٹوں میں الطاف حسین کےبیان سےاعلان لاتعلقی کاالٹی میٹم دیاتھا جسے دونوں وزراء نےمسترد کردیاتھا
اپ ڈیٹ 04 اگست 2015 02:30pm
متحدہ لندن سیکریٹریٹ سےجاری خط میں سیکریٹری جنرل سےاپیل کی گئی ہےکہ کراچی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کانوٹس لیں
شائع 31 جولائ 2015 03:48pm
ایم کیو ایم کے مطابق الطاف حسین نے ارکان کے بار بار حلفیہ بیانات اور وعدے کے مطابق ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر فیصلہ کیا۔
اپ ڈیٹ 25 جولائ 2015 11:37am
سب سےپہلے یونیورسٹی میں داخلہ نہ ملنے، پھرپارٹی کے کارکنان کی ہلاکتوں اور بھائی وبھتیجے کے قتل پر بھوک ہڑتال کر چکے ہیں۔
اپ ڈیٹ 21 جولائ 2015 01:09pm
الطاف حسین نے پاک فوج کے سربراہ پر زور دیا کہ وہ جماعت اسلامی، پی ٹی آئی یا ایسی تفتیشی رپورٹ پر بھروسہ نہ کریں۔
شائع 09 فروری 2015 08:59am
متحدہ کے قائد نے اپنی کتاب کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نفرت کے بجائے محبت کو پروان چڑھایا جائے۔
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2014 01:32pm
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ صاف بتا دے کہ کیا ہمیں پاکستان میں برابر کا شہری نہیں رکھنا چاہتی؟
اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2014 10:22pm
متحدہ کے قائدنےکہا ہےکہ فوج آخری باربتادے مہاجر کیا کریں؟ فوج کے دل میں مہاجروں کے لیے اپنائیت یا قبولیت کیوں نہیں آسکی؟
اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2014 07:44pm
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک سیلاب متاثرین کے لیے دھرنے ملتوی کر دیں۔
شائع 13 ستمبر 2014 07:07pm
الطاف حسین نے کہا ہے کہ متحدہ کے کسی کارکن کے خلاف ایجنسیوں کے پاس ثبوت موجود ہیں تو اس کو بھی یہی سزا دی جائے۔
اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2014 12:27pm
الطاف حسین نے کہا کہ حکمران جماعت نون لیگ کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں اور حکومت یزیدی فوج بننے کی کوشش نہ کرے۔
اپ ڈیٹ 12 اگست 2014 03:50pm
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے سیاسی امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔
اپ ڈیٹ 08 اگست 2014 03:30pm
الطاف حسین اور کور کمانڈر کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی،متحدہ کے تحفظات دور کرنےکیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا
شائع 12 جولائ 2014 12:55am
الطاف حسین نےکہا ہے کہ فوج نے دہشتگردی کے معاملے پر بہت صبر کا مظاہرہ کیا اور دہشت گردوں کو قانون کی پاسداری کا وقت دیا۔
اپ ڈیٹ 07 جولائ 2014 01:47pm
ایم کیو ایم کے قائد کی گرفتاری پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیوٹرپر سیاستدانوں، صحافیوں اور مشہور شخصیات کا ردعمل۔
اپ ڈیٹ 04 جون 2014 01:10am
متحدہ کے قائد کی مولانا تنویرالحق تھانوی سے ملاقات، انہوں نے اتحاد بین المسلمین کے لیے مولانا تھانوی کی خدمات کو سراہا۔
اپ ڈیٹ 23 جنوری 2014 11:08am
الطاف حسین کا متنازع خطاب نیا نہیں، بلدیاتی انتخاب میں 'مہاجر کارڈ' کا استعمال مقصد ہوسکتا ہے۔
شائع 06 جنوری 2014 07:00am
ہمارے مطالبات نہیں ماننے جاتے تو اردو بولنے والوں کے لیے الگ صوبہ بنایا جائے، الطاف حسین
اپ ڈیٹ 03 جنوری 2014 11:56pm
حکومت اور فوج اگر دھماکے اور دہشت گردی نہ رکوا سکے توعوام اعلان جہاد کرنے میں حق بجانب ہوں گے۔
شائع 24 نومبر 2013 01:24am