شہر قائد میں ہوا کےکم دباؤ کے باعث شدید گرمی ہے، کل سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کے بعد گرمی کی شدت کم ہو جائے گی، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز
شائع21 جولائ 202411:32am
فنڈ میں رعایت اور گرانٹ پر مبنی امداد کے ساتھ خصوصی سہولیات بھی ہوں گی تاکہ ضرورت مند ترقی پذیر ممالک میں قدرتی آفات کے نتائج کو تیزی سے زائل کیا جا سکے۔
دنیا کے 4 ہزار 581 شہروں میں پاکستان کے سب سے زیادہ متاثرہ ہونے والے کراچی، لاہور، فیصل آباد، ملتان، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ اور دیگر شامل ہیں۔
لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے شہر کی اہم شاہراہیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، تاجپورہ اور دیگر علاقوں میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔
مون سون اسپیل بھارت سے پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے، جون، جولائی میں درجہ حرارت پہلے کی نسبت زیادہ رہا، گلوبل وارمنگ سے ہر سال درجہ حرارت میں اضافہ ہورہا ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے
ہوا کے کم دباؤ کے باعث کراچی میں سمندری ہواؤں کی رفتار میں کمی آئی ہے، آئندہ 2 سے 3 روز کراچی میں گرمی کی شدت زائد محسوس کی جائے گی، چیف میٹرولوجسٹ
سال میں دو بار ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے عوامی سماعت کا انعقاد کیا جائے گا، ملک میں مون سون کی غیر معمولی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، چیئرپرسن سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں 12 سے14 گھنٹے بجلی غائب ہونا معمول بن گیا، شہر کے بیشتر علاقوں میں پانی کی فراہمی بھی کئی روز سے بند ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔